پی ایس او میں غیرقانونی بھرتیوں کا ریفرنس، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پی ایس او میں غیرقانونی بھرتیوں کا ریفرنس۔ شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری ۔ احتساب عدا لت کرا چی نے ریفرنس ختم کرتے ہوئے نیب حکام کو واپس کردیا ۔ نیب حکام کی جانب سے ریفرنس واپس لینے کی درخواست منظور۔ شا ہد خا قا ن عبا سی […]
جشن آزادی بوائز جونیئر کراٹے چیمپئن شپ ، پرویز کراٹے کلب نے پہلی پوزیشن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جشن آزادی بوائز جونیئر کراٹے چیمپئن شپ ، پرویز کراٹے کلب نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔ دی ماسٹرز اکیڈمی دوسری اور چیمپئن کلب تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔ اسلام آباد ()جشن آزادی بوائز جونیئر کراٹے چیمپئن شپ میںپرویز کراٹے کلب نے پہلی، دی ماسٹرز اکیڈمی نے […]
خنجراب بارڈر پر پاک چین تجارت 17 روزہ احتجاج کے بعد بحال ہو گئی

گلگت(اے بی این نیوز)ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف گلگت بلتستان کے تاجروں کے 17 روزہ احتجاج کے بعد پیر کو خنجراب بارڈر پر پاکستان اور چین کے درمیان تجارت اور آمدورفت بحال ہوگئی۔ دھرنا، جس نے سوست ڈرائی پورٹ پر کاروباری سرگرمیاں متاثر کر دی تھیں، حکومت کی جانب سے “تاجروں کو یقین دہانی کرائی […]
صدارتی انتخاب سے دستبرداری کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کا پہلا انٹرویو

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) صدارتی انتخاب سے دستبرداری کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کا پہلا انٹرویو۔ امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا کہ صدراتی الیکشن سے پارٹی کی خاطر دستبردار ہوا ۔ میرا مقصد ٹرمپ کو شکست دینا تھا جو اختلافات کے ساتھ ممکن نہیں تھا۔ ٹرمپ کو شکست دینے کیلئے کملاہیرس کی ہر ممکن مدد […]
آئی پی پیز والے عوام اور پاکستان کے دشمن ہیں،حافظ نعیم الرحمان

لاہور ( اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ بجلی کے بھاری بل اور ٹیکس لگائیں گے تو کون عزت کرے گا۔ آئی پی پیز والے عوام اور پاکستان کے دشمن ہیں۔ معاہدےپر عمل کروانا جماعت اسلامی خوب جانتی ہے۔ الرحمان پاکستان کو ایک سکیم کے تحت آگے لے کر جارہے ہیں۔ […]
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات لازوال ہیں، وزیراعظم

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے امام مسجد نبوی ڈاکٹر صلاح محمد البدیر کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ آپ کا دورہ پاکستان کے لئے باعث اعزاز ہے ۔آپ کے دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔ امام مسجد نبوی نے وزیراعظم کو خادم […]
پولیس اسٹیشن گولڑہ کی حدود سے شہری کو چھوٹا میزائل مل گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پولیس اسٹیشن گولڑہ کی حدود سے شہری کو چھوٹا میزائل ملا ہے ۔ شہری نے ریسکیو ون فائیو پر کال کر کہ پولیس کو اطلاع دی ۔ مقامی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی ۔ بی ڈی ایس سکواڈ کو موقع پر طلب کر لیا گیا ۔ میزائل کی […]
اسلام آباد پولیس کا تحریک انصاف کی میٹنگ پر چھاپہ ،13 کارکنان گرفتار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کی میٹنگ پر چھاپہ مارا۔ ارسلان عباسی، راجہ ندیم جوڑی، افضال کیانی سمیت 13 کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا۔ یہمیٹنگ ریجنل صدر عامرمغل کی زیر صدارت منعقد کی جارہی تھی میٹنگ سیدپور شیراز کیانی کی رہائش گاہ پر منعقد کی جا رہی تھی۔ […]
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا باجوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا باجوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی سی اسلام آباد کا تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو سٹالز پر بکنے والے باجے قبضے میں لینے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز نے کہا کہ مختلف سٹالز پر باجوں […]
پی ٹی آئی دورمیں شروع کئےگئے ٹین بلین ٹری منصوبہ اہداف حاصل کرنےمیں ناکام ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی دورمیں شروع کئےگئے ٹین بلین ٹری منصوبہ اہداف حاصل کرنےمیں ناکام ہو گیا۔ تمام صوبے بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان درخت لگانےکے اہداف نہ کرسکے،ذرائع کے مطابق 2019 تا2023 پروگرام کےمقررہ اہداف سے ایک ارب 22 کروڑ 71 لاکھ درخت کم لگائے گئے۔ چارسال میں ٹین […]