دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیرِ اعظم

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چند روز پہلے وادی تیراہ میں خوارجی دھشتگردوں کے خلاف کاروائی میں زخمی ہونے والے لیفٹینینٹ عزیر محمود ملک کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت وزیرِ اعظم کا شہید کی بلندیِ درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ […]
صرف سانس لینےپرٹیکس نہیں لیاجاتاباقی سب چیزوں پرہے،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک انتہائی نازک دورسےگزررہا ہے۔ ہم ملکی معیشت کی بہتری کیلئےکرداراداکرسکتےہیں۔ ملک کاتاجرطبقہ مشکلات کاشکارہے، امن اورمضبوط معیشت کےبغیرترقی کاحصول ناممکن ہے۔ ملک کیلئے معیشت اورمعیشت کیلئےامن ضروری ہے۔ ہرشعبہ زندگی سےتعلق رکھنےوالےافراد کوجوڑنےکی ضرورت ہے۔ عوام کےٹیکسوں کاپیسہ فلاح وبہبودپراستعمال نہیں […]
ہماری لیڈرشپ کوصرف اپنےاقتدار کی غرض ہےعوام کاخیال نہیں،شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ سب جماعتوں کامنشور ایک جیساہوتاہے۔ ارشدندیم جب یہاں آرہاتھاتوکوئی وزیرموجودنہیں تھا۔ حکومت عوام کی خدمت اورانہیں سہولتیں دینےکیلئےہوتی ہیں۔ ملکی مسائل کاحل آئین کےاندرموجودہے۔ مشکلات آنا زندگی کاحصہ ہےاس کاحل نکالناہوتاہے۔ ہماری لیڈرشپ کوصرف اپنےاقتدار کی غرض ہےعوام کاخیال نہیں۔ بجلی،پانی […]
سپریم کورٹ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سپریم کورٹ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ فیصلہ سنائے گا۔ عدالت قومی اسمبلی کے تین انتخابی حلقوں میں دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ سنائے گی۔ این اے 154 لودھراں، این اے […]
دہشتگر دوں سے فائرنگ کے دوران زخمی ہو نے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ عزیر نے جام شہادت نوش کر لیا

پشاور( اے بی این نیوز ) آئی ایس پی آر کے مطابق، پنجاب کے ضلع اٹک سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک 9 اگست کو وادی تیراہ میں عسکریت پسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ اور عزیر نے فائرنگ کے تبادلے میں جام شہادت نوش […]
بجلی کے ٹیرف میں ہوشربا اضافہ بھی پاور سیکٹر نہ سدھار سکا ،سالانہ ریونیوگیپ ایک ہزار 264ارب تک پہنچ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی کے ٹیرف میں ہوشربا اضافہ بھی پاور سیکٹر نہ سدھار سکا ۔ پاور سیکٹر کا سالانہ ریونیوگیپ ایک ہزار 264ارب تک پہنچ گیا ۔ چیلنجز رواں سالانہ بھی برقرار رہیں گے۔ دستاویزات کے مطابق پاور سیکٹر میں انسداد چوری مہم ٹیرف میں اضافے کے باوجود سالانہ ریونیو گیپ بڑا […]
حکومت آئین پاکستان کی روشنی میں تمام اقلیتی برادریوں کے لئے مساوی حقوق یقینی بنا رہی ہے ،وزیر اعظم

لاہور (اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ11اگست کو قائد اعظم نے تاریخی بیان دیا تھا۔ قائد اعظم کے وژن کے مطابق اقلیتوں کا قومی دن منارہے ہیں۔ قائد اعظم نے تاریخی بیان دیا تھا کہ آئین اور قانون کے مطابق سب کے مساوی حقوق ہیں۔ قائد اعظم نے کہا تھا کہ آئین […]
ملک کے مختلف شہروں سمیت راولپنڈی ، اسلام آباد میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک کے مختلف شہروں سمیت راولپنڈی ۔ اسلام آباد میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش۔ نشیبی علاقے زیر آگئے۔ پانی گھروں میں داخل۔ راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ کے برساتی نالے میں ڈوبنے والی بچی کی تلاش کیلئے ریسکیوآپریشن پانچویں روز میں داخل۔ 7 سالہ ملائیکہ 7 اگست کو پانی کے […]
شاباش ارشد ندیم شاباش، قومی ہیروکو پوری قوم اور اے بی این نیوز کاسلام

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شاباش ارشد ندیم شاباش۔ قومی ہیروکو پوری قوم اور اے بی این نیوز کاسلام۔ فرانس میں سبز ہلالی پرچم بلند کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا وطن پہنچنے پر فقید المثال استقبال۔ 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل پاکستان پہنچ گیا۔ ارشد ندیم کے طیارے کو لاہورایئرپورٹ پر واٹر […]
اسکول کی چھٹیوں سے متعلق اہم اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے اسکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ پنجاب کے اسکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اطلاق 15 اگست سے اسکول کھلنے کے بعد سے ہوگا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کی دو چھٹیوں کا فیصلہ اساتذہ پر ورک لوڈ کم کرنے کے لیے […]