اہم خبریں

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹیم جلد پاکستان بھجوانےکی پیشکش قبول کرلی

لاہور(نیوزڈیسک) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم جلد پاکستان بھجوانےکی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پیشکش قبول کرلی۔ بنگلادیش کرکٹ ٹیم 17 اگست کے بجائے اب 13 اگست کو لاہور پہنچے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہےکہ بنگلا دیش کی مینز کرکٹ ٹیم تبدیل […]

گرمی کی چھٹیوں کے بعد سکولوں کے نئے اوقات کار جاری

لاہور(نیوزڈیسک) گرمی کی چھٹیوں کے بعد سکول کے نئے اوقات کار جاری کردیے گئے ۔ سکول صبح 8 بجےلگا کریں گے، اور چھٹی دوپہر ڈیڑھ بجے ہوگی . سنگل شفٹ سکول کو جمعہ کے روز چھٹی 12 بجے ہوگی، جبکہ ڈبل شفٹ سکولز میں پہلی شفٹ 8 سے ساڑھے بارہ بجے تک لگا کرے گی. […]

مہنگائی کا طوفان جعلی مینڈیٹ کا نتیجہ ہے، اسد قیصر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مہنگائی کا طوفان جعلی مینڈیٹ کا نتیجہ ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں اسد قیصر نے کہا کہ آئین کی بالادستی ہی حقیقی آزادی ہے، 11 اگست کو پورے ملک میں جلسے کریں گے۔ […]

بنگلادیش؛ سپریم کورٹ کے 5 ججز مستعفی ہوگئے

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش میں طلبہ کے الٹی میٹم کے بعد مفرور سابق وزیراعظم حسینہ واجد حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کی اپیلٹ ڈویژن کے مزید 5 ججز مستعفی ہوگئے تاہم طلبہ نے قائم مقام چیف جسٹس کی نامزدگی بھی مسترد کردی اور ہٹانے کا الٹی میٹم دے دیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا میں طلبہ کی […]

ارشد ندیم قومی ہیرو، ہر ممکن تعاون کریں گے، ایف بی آر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس معاملات میں گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم سے بھرپور تعاون کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان ایف بی آر بختیار محمد نے کہا ہے کہ ارشد ندیم قومی ہیرو ہیں، ان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ انکم ٹیکس […]

شہباز شریف ملک کو آگے لیکر جانے میں ناکام رہے، مولانا فضل الرحمان

مردان(نیوزڈیسک) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ شہباز شریف ملک کو آگے لےکر جانے میں ناکام رہے ہیں۔ مردان میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا تھا کہ معیشت اتنی گرچکی ہے کہ آنے والی کوئی […]

سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی تاریخی کامیابی کی تعریف

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ (ایس ای ایل ڈی) کے سکریٹری، زاہد عباسی نے پاکستان میں صوبائی تعلیمی فاؤنڈیشنز کی پہلی قومی کانفرنس میں اپنے خطاب میں سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی تاریخی کامیابی کی تعریف کی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ سنگ میل پاکستان میں تمام تعلیمی بنیادوں کے لیے […]

ترجمان سندھ حکومت عبدالواحد ہالیپوٹو کامرزا فیملی کےالزامات پر ردعمل آگیا

کراچی (نیوزڈیسک)ترجمان سندھ حکومت عبدالواحد ہالیپوٹو نے سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے سندھ حکومت پر الزامات پر ردعمل دیتے ہوئےکہاہے کہ بدین کو کھنڈرات بنانےوالےمگرمچھ کےآنسو بنارہے ہی،بدین کےعوام نے پیپلزپارٹی کے مخالفین کو الیکشن میں عبرتناک شکست دی،پیپلزپارٹی انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتی،اپوزیشن بدین میں افراتفری پھیلارہی ہے،مرزا فیملی بدین […]

مولانا فضل الرحمان کا امام مسجد نبویؐ ڈاکٹرصلاح بن محمد کےاعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امام مسجد نبویؐ ڈاکٹرصلاح بن محمد کےاعزاز میں جمیعت علما اسلام ‎کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ پر عشائیہ دیا ۔ ‎عشائیے میں ‎سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سمیت وفد امام مسجد نبوی ﷺکے ہمراہ موجودتھا ، عشائیے سے پہلے مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہی نماز […]

ملک صاحبوں کےلیے نہیں، عوام کیلئے بنا ہے،چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ جرنیلوں اور بیورو کریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے۔ مارگلہ نیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ریمارکس دیے کہ جرنیلوں اور بیورو کریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا […]