اہم خبریں

ملک صاحبوں کےلیے نہیں، عوام کیلئے بنا ہے،چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جرنیلوں اور بیورو کریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے۔ مارگلہ نیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ریمارکس دیے کہ جرنیلوں اور بیورو کریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا […]

ارشد ندیم کو بیٹا کہنے پر مودی نے نیرج کو انکی والدہ سے متعلق کیا کہا؟

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پیرس اولمپک میں جیولین تھرو کے مقابلے میں سلور میڈل جیتنے والے نیرج چوپڑا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کی والدہ کی طرف سے ارشد ندیم کو بیٹا کہنے پر سراہا۔ انکا کہنا تھا کہ چاندی کا تمغہ جیتنے والے بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کو فون […]

9 مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری ہر حال میں ہوگی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری تو ہر حال میں ہوگی۔ پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے 9 مئی کی جوڈیشل انکوائری کا مراسلہ واپس خیبر پختونخوا حکومت کو بھیجنے کے معاملے پر صوبائی حکومت کا ردعمل سامنے آگیا۔ ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا شاہ فیصل […]

ہماری تحریک کا مقصد حکومت گرانا نہیں ہے، محمود خان اچکزئی

لاہور(نیوزڈیسک)تحفظ آئین موومنٹ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہماری تحریک کا مقصد حکومت گرانا نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ تحفظ آئین پاکستان کی تحریک کسی کی حکومت گرانے کےلیے نہیں بنائی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تحریک کا واحد مقصد قوم کو […]

نواز شریف سے امام مسجد نبوی ﷺ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی ملاقات

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف سے مسجد نبوی شریف کے امام محترم ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے ملاقات کی۔ صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے امام مسجد نبوی شریف محترم ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی آمد پر پر تپاک استقبال کیا اور انکی پاکستان تشریف […]

ارشد ندیم کی تصویر والا خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ملک کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر ”عزم استحکام“ کے عنوان سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا گیا، ڈاک ٹکٹ پر پاکستان کے جیولین تھرور ارشد ندیم کی تصویر لگا کر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس […]

عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کا معاملہ ججز کمیٹی میں اٹھاؤں گا، جسٹس منصور علی شاہ

لاہور(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کا معاملہ ججز کمیٹی میں اٹھاؤں گا۔ میں قائم مقام چیف جسٹس نہیں، سینئر ترین جج ہوں، یہ ممکن نہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہو۔ اسلام آباد میں عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد میں […]

جیل میں کچھ ہوا تو ذمہ دار آپ ہوں گے، ڈاکٹر یاسمین راشد کا جج سے مکالمہ

لاہور(نیوزدیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت کے دوران جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں جیل میں کچھ ہوا تو ذمہ دار آپ ہوں گے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی، […]

طلبا کے الٹی میٹم پر بنگلا دیش کے چیف جسٹس مستعفی

ڈھاکا(نیوزڈیسک) طلبا کے الٹی میٹم کے بعد بنگلا دیش کے چیف جسٹس عبیدالحسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین نے چیف جسٹس عبیدالحسن کو استعفیٰ دینے کے لیے ایک گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا۔ […]

صنم جاویدکے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (نیوزڈیسک)لاہورکی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں لاہور کے تھانہ شادمان میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمےکی سماعت ہوئی۔ عدالت نے صنم جاوید اور روبینہ جمیل کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیے۔ لاہور کی انسداد دہشت […]