اہم خبریں

ڈھاکا کے 2 میڈیکل کالجز میں طلبہ سیاست پر پابندی عائد کردی گئی

ڈھاکا(نیوزڈیسک)ڈھاکا میڈیکل کالج نے کیمپس اور ہوسٹلوں میں طلبہ سیاست پر پابندی عائد کردی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق طلبہ سیاست پر پابندی کا فیصلہ کالج کی اکیڈمک کونسل کے اجلاس میں کیا گیا جس میں کہا گیا کہ ڈھاکا میڈیکل کالج کے بوائز اور گرلز کیمپس میں طلبہ سیاست پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ […]

عمران خان نے پارٹی میں نہ رکھنے کا فیصلہ کیا تو پاکستان سے چلاجاﺅں گا،شیر افضل مروت

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایسا فیصلہ کیا جس کے بعد میں پارٹی میں نہ رہا تو اسمبلی کی نشست چھوڑ کر گوشہ نشینی اختیار کر لوں گا اور پاکستان سے چلا جاﺅں گا، بہت […]

ایک لاکھ گھرانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں ایک لاکھ غریب گھرانوں کو مفت سولر سسٹم دینےکا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ غریب گھرانوں کو 2 کلو واٹ تک مفت سولر سسٹم دیے جائیں گے جس میں پینلز، انورٹر، وائرنگ، پنکھے اور بلب شامل ہیں۔ انہوں نے یہ […]

بنگلہ دیش ، چیف جسٹس عبید الحسن کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ڈھاکا ( نیوزڈیسک) بنگلہ دیش میں طلبا کے مظاہروں کے بعد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عبید الحسن نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ وہ آج شام صدر شہاب الدین سے مشاورت کے بعد باضابطہ فیصلہ لیں گے۔ واضح رہے کہ چیف […]

کسی کو برا لگے یا اچھا عمران خان سیاسی حقیقت ہے، شاہ محمود قریشی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کسی کو برا لگے یا اچھا لگے بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک سیاسی حقیقت ہے اور ان کے بغیر ملک میں سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود […]

سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں۔ کراچی کے ڈیلرز کے مطابق فی واٹ سولر پینلز ریٹ 30 سے 32 روپے کی سطح تک گر گئے ہیں۔ ڈیلرز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں لیتھیم بیٹری کے ریٹ ایک سال میں 50 فیصد گرے ہیں، پاکستانی امپورٹرز ریٹ […]

صدرِزرداری کی ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایوانِ صدر کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدرِ مملکت ارشد ندیم کو خصوصی تقریب میں سول ایوارڈ عطا کریں گے، ان کو سول ایوارڈ کھیل کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں […]

پیرس اولمپکس،ارشد ندیم کو گولڈمیڈل سے نواز دیا گیا،50ہزارڈالرز کی رقم بھی دی گئی

پیرس (  اے بی این نیوز       )جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستان کے مایہ ناز ارشد ندیم کو گوکڈ میڈل سے نواز دیا گیا۔ گریناڈا کے اینڈرسن پیٹرز کو کانسی کا تمغہ، ہندوستان کے نیرج چوپڑا کو پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو ایونٹ میڈل تقریب کے دوران چاندی کا تمغہ دیا گیا۔ ارشد ندیم نے […]

دھرنےکامقصدعوام کےمسائل کی نشاندہی تھی، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ دھرنے سے جماعت اسلامی کااپنا کوئی ذاتی مفاد نہیں تھا۔ دھرنےکامقصدعوام کےمسائل کی نشاندہی تھی۔ غریب عوام مہنگائی کےبوجھ تلے دب گیا۔ آئی پی پیز سے معاہد ے 1994میں پیپلزپارٹی کے دور سے شروع ہوئے۔ ہم نے آئینی طریقے […]

کرہ ارض کو شمسی طوفان کا خطرہ ،سورج کی سطح سے اٹھنے والے پلازمہ اور مقناطیسی لہروں کے اثرات تین سے چار دن تک زمین پر آنے کا اندیشہ ہے،سپارکو

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )کرہ ارض شمسی طوفان کی لپیٹ میں آسکتا ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق سورج سے خارج ہونے والے مواد اور توانائی کی وجہ سے جیو مقناطیسی طوفان زمین کے راستے پر رواں دواں ہیں۔ سیٹلائٹس، پاور گرڈ اور خلائی اسٹیشن بھی خطرے میںہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی اسلام آباد […]