توشہ خانہ ریفرنس، تحریری حکم نامہ جاری ،عمران خان،بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے دونوں ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ جاری […]
9مئی ایک سازش تھی اور اس سے فائدہ ان کو ہوا جو آج اقتدار میں بیٹھے ہیں،اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم13اگست کو پورے پاکستان میں عوامی ریلی نکالیں گے۔ 14اگست کو چاروں صوبوں میں سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان بھی سپریم کورٹ میں اپنا کیس دائر کرے گی۔ سپریم کورٹ نے ایک فیصلہ […]
ہمارا عدالتی نظام کسی کو سزادینے کے قابل نہیں،رانا ثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مشیروزیراعظم رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ہمارا عدالتی نظام کسی کو سزادینے کے قابل نہیں۔ 9مئی واقعات کس نے کیے سب کو نظر آرہا ہے۔ 9مئی واقعات سے متعلق کسی کو بھول ہے کہ کس نے کیے ہیں۔ عدالتی نظام کیس دائر کرنے کے بعد سٹے آجاتاہے۔ کیس کس […]
اپوزیشن کا 14 اگست کے دن کو حقیقی آزادی کے دن کے طور پر منانے اورالیکشن ایکٹ قانون سازی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اپوزیشن کا 14 اگست کے دن کو حقیقی آزادی کے دن کے طور پر منانے کا فیصلہ اور الیکشن ایکٹ قانون سازی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ،علامتی بھوک ہڑتال کو معطل کرنے کا فیصلہ۔ ارکان اپنے حلقوں میں جائیں گے […]
جماعت اسلامی کا لیاقت باغ مری روڈ پر دھرنا، پودوں کا کتنا نقصان کیا، تفصیلات سامنے آ گئیں

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )جماعت اسلامی کا لیاقت باغ مری روڈ پر 14 روزہ دھرنے کا معاملہ۔ کارکنوں نے لیاقت باغ میں پودوں کا کتنا نقصان کیا، تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پی ایچ اے کے مطابق کارکنوں نے 400 پودوں اور معتدد گملوں کو بھی نقصان پہنچایا، لیاقت باغ میں ٹینٹ سٹی قائم ہونے سے […]
مسجد نبویﷺکے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی جی ایچ کیو آمد،آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )مسجد نبویﷺکے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی جی ایچ کیو آمد۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی امام مسجد نبوی سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ امام مسجد نبوی ﷺ کادروہ پاکستانی عوام کے لئے […]
کل رات 10بجے پیرس سے پاکستان کیلئے اڑان بھریں گے

پیرس ( اے بی این نیوز ) اولمپکس گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کل رات 10بجے پیرس سے پاکستان کیلئے اڑان بھریں گے ارشد ندیم کو ڈبل ڈیکر بس میں لاہور شہر کا چکر لگوایاجائے گا۔ تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ادھر ارشد ندیم کے لئے مریم نواز کا 10 کروڑ روپے انعام […]
ارشد ندیم کے لئے مریم نواز کا 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ارشد ندیم کے لئے مریم نواز کا 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان اور شاباش دی۔ مریم نواز نے کہا کہ جشن آزادی پر ارشد ندیم نے گولڈ میڈیل جیت کر قوم کو تحفہ دیا۔ قوم کی طرف سے ارشد ندیم کو انعام دے کر اُن کا شکریہ ادا کررہے […]
تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ معطل کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ معطل کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت ہے تمام اراکین اپنے حلقوں میں جشن آزادی کی تیاری کریں۔ تمام اراکین اسمبلی کو ٹاسک سونپ دیے گئے ہیں۔ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ کا […]
جماعت اسلامی دھرنا،الوداعی جلسہ کی تیاریاں،مری روڈ رحمن آباد کے مقام پر کنٹینرز لگا کر روڈ کو بند کیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) دو ہفتے چلنے والے جماعت اسلامی کے دھرنے کے الوداعی انتظامات شروع کر دیئے گئے۔ آخری جلسے کے انعقاد کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ مری روڈ رحمن آباد کے مقام پر کنٹینرز لگا کر روڈ کو بند کیا گیا ۔ آج راولپنڈی میں جماعت اسلامی دھرنے کے اختتام پر جلسہ […]