بیوروکریٹس اور جرنیلوں نے ٹیک اوور کر رکھا ہے چیف آ ف جسٹس پاکستان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ وزارت داخلہ کو وزارت موسمیاتی تبدیلی کیوں دی گئی۔ یہاں ایک سماعت میں میجر جنرل آئے تھے جو خود ہی چلے گئے تھے۔ اس میجر جنرل کا نام بتائیں جو بھاگ گئے تھے۔ یہ میجر جنرل پہلے تو عدالت […]
مجھے امید تھی کہ اولمپکس میں قوم کو مایوس نہیں کروں گا،ارشد ندیم

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ مجھے امید تھی کہ اولمپکس میں قوم کو مایوس نہیں کروں گا۔ میری طرف سے پوری قوم کو مبارکبادہو۔ انہوں نے کہا کہ پوری کوشش تھی کہ اس بار گولڈ میڈل لے جاؤں۔ ٹوکیو اولمپکس میں بھی بہت کوشش […]
آرڈی اے نے غیر مجاز پراپرٹی ایکسپو ایڈورٹائزنگ پر مارکیٹنگ کمپنیوں Graana.com اور ایجنسی 21 کو نوٹس جاری کر د یئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )آرڈی اے نے غیر مجاز پراپرٹی ایکسپو ایڈورٹائزنگ پر مارکیٹنگ کمپنیوں Graana.com اور ایجنسی 21 کو نوٹس جاری کر دیے۔ آر ڈی اے نے سپانسرز کو خبردار کیا کہ وہ غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے پلاٹوں کی مارکیٹنگ اور فروخت کو فوری طور پر روک دیں۔ راولپنڈی : میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ […]
تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق درخواست واپس لے لی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق درخواست واپس لے لی۔ آپ کیس چلاناچاہتے ہیں یانہیں ؟چیف جسٹس کاوکیل پی ٹی آئی سے استفسار،آپ کی بہت مہربانی شکریہ۔ وکیل لطیف کھوسہ کاجواب،کہاآپ کے 13جنوری کے فیصلے سے ہماری 230سے زائد نشستیں چھن گئیں۔ ہم آپ کے […]
پیرس اولمپکس،ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر اولمپکس کا ریکارڈ توڑ دیا

پیرس (اے بی این نیوز ) پیرس اولمپکس،ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر اولمپکس کا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا،یہ ریکارڈ 2008 میں قائم ہوا تھا۔ جس کو ارشد ندیم نے توڑا ہے۔ پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے تمغے کی امید رکھنے والے ارشد ندیم جیولن تھرو ایونٹ میں پاکستان کا نام فخر سے […]
جماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے مابین معا ملات طے ، معاہدہ پر دستخط ہو گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) جماعت اسلامی کا دھر نا کامیاب۔ حکومت کو پیش کردہ مطالبات کو تسلیم کر لیا گیا۔ حکومت اور جماعت اسلامی میں معا لات طے پا گئے ۔ نیز جماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں معاہدہ پر دستخط ہو گئے۔ جماعت اسلامی کی طرف سے لیاقت بلوچ نائب امیر […]
وزیر اعظم آفس کی ہدایت،وزارت صحت اور اس کے ماتحت اداروں میں بڑے پیمانے پر ایکشن

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیر اعظم آفس کی ہدایت پر بڑا ایکشن ،وزارت صحت اور اس کے ماتحت اداروں میں بڑے پیمانے پر تبادلے ۔ خفیہ رپورٹس کے مطابق افسران بے قاعدگیوں میں ملوث پائے گئے۔ ڈاکٹر محمد احمد قاضی کو ڈی جی ہیلتھ اور ڈی جی ایف ڈی اے سے دونوں چارج […]
عمران خان کی گفتگو کو سنجیدہ لینا چاہیے وہ لچک دکھا رہے ہیں،فواد چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فواد چودھری نے کہا ہے کہ آرمی چیف نےجو تقریر کی وہ ہر پاکستانی کی آواز ہے۔ آرمی چیف کی آج کی تقریر میں بنیادی مسئلے پر توجہ دی گئی۔ دہشتگردی سے پاکستان نے بہت نقصان اٹھایا اور مزید اٹھارہا ہے۔ عمران خان کی جانب سے درجہ حرارت نیچے لانے […]
اسٹیبلشمنٹ اورحکومت ساتھ نہ ہوں توملک نہیں چل سکتا، شیخ وقا ص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رہنما تحریک انصاف شیخ وقا ص اکرم نے کہا ہے کہ معاشی حالات کو دیکھ نہیں لگتا کہ حکومت زیادہ دیر تک رہے گی۔ سپریم کورٹ نے تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ کیا۔ اس میں کوئیشک نہیں کہ قانون سازی پالیمنٹ کا کام ہے۔ ہرادارے کواپنےلیےبات کرنی ہوگی،عدالت […]
9 سے 12 اگست کے دوران مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )9 سے 12 اگست کے دوران مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 9 اگست سے بحریہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک میں داخل ہونگے۔ 9 سے 12 اگست تک کشمیر ، وادی نیلم ، رولاکوٹ، باغ […]