اہم خبریں

نئے تعینات ہونے والے چیئرمین ایف بی آر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز          )نئے تعینات ہونے والے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ایف بی آر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر سابق چیئر مین ملک امجد زبیر ٹوانہ، بورڈ کے ممبران اوراعلیٰ افسران نے ان کا پر تپاک استقبال کیا۔ چیئرمین ایف بی آر نے ٹیم ایف […]

جتنے مرضی کیس بنا لیں، میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا،حکومت دو ماہ میں ختم،عمران خان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز          ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئر مین عمران خان نے حکومت کے خاتمے کی پیشگوئی کر دی۔ کتنا وقت باقی ہے؟القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ پیش کروں گا۔ شناخت ظاہر نہیں کر سکتا ورنہ ویگو ڈالا پہنچ جائے گا۔ عمران خان نے حکومت کے خاتمے کی ڈیڈ لائن دے […]

بھارت کے تیزی سے بدلتے روپ ، مودی کا ڈاکٹر یونس کیلئے نیک خواہشات کا پیغام

اسلام آباد (  اے بی این نیوز          )بھارت کے تیزی سے بدلتے روپ ، مودی کا ڈاکٹر یونس کیلئے نیک خواہشات کا پیغام حسینہ واجد حکومت کے خاتمے کو سازش قرار دینا والے بھارت نے عبوری حکومت بنتے ہی یوٹرن لے لیا۔ مودی کا ایکس پر عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس کے لیے پیغام جاری۔ […]

ایک،دو روز میں ملک بھر کے اسٹورز پرچینی کی دستیابی یقینی ہو گی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز          )وزیراعظم پیکج کےتحت یوٹیلیٹی اسٹورز پرکئی ہفتوں سے بند چینی کی فروخت شروعہو گئی۔ اسٹورزکوچینی کی سپلائی کا آغاز کردیاگیا ہے، ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق جن جن اسٹورز پرچینی پہنچ چکی وہاں فروخت شروع کی گئی ہے۔ ایک،دو روز میں ملک بھر کے اسٹورز پرچینی کی دستیابی کردی جائےگی۔ […]

مصدق ملک آج کی پریس کانفرنس میں ڈرےہوئےلگ رہے تھے ،عامرمغل

اسلام آباد (  اے بی این نیوز          )رہنماپی ٹی آئی عامرمغل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کاصوابی میں شاندارجلسہ ہو۔ پرامن احتجاج کرنےکاحق تمام جماعتوں کوحاصل ہے۔ حکومت جمہوریت کوکمزورکرنےکی کوشش کرر ہی ہے۔ ہم احتجاج کرتےہیں تو7اےٹی اے لگادیاجاتاہے۔ مصدق ملک آج کی پریس کانفرنس میں ڈرےہوئےلگے۔ لوگوں کواغواکرکےجبری پریس کانفرنسزکرائی گئیں۔ وہ اے […]

یوٹیلیٹی اسٹورزپرچینی مہنگی کر دی گئی، قیمتوں میں اضافےکا اطلاق آج سے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز          )یوٹیلیٹی اسٹورزکا فروخت شروع کرتے ہی چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ۔ وزیراعظم پیکج کے تحت چینی کی فی کلوقیمت میں 5 روپے اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورزپربغیرسبسڈی والی چینی کی قیمت بھی فی کلو5 روپےبڑھ جائے گی۔ یوٹیلیٹی اسٹورزپرچینی کی قیمتوں میں اضافےکا اطلاق آج سے کیاجائے […]

9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، ہم ذمہ دار ثابت ہوں تو ہمیں سزا ہونی چاہئے، اسد قیصر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز          )پی ٹی آئی رہنمااور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، ہم ذمہ دار ثابت ہوں تو ہمیں سزا ہونی چاہئے۔ بانی پی ٹی آئی نے واضح طور پر کہا ہے کہ پہلے ثابت کرو۔ یہ تو ہمارا پرانا مطالبہ […]

قانون کی تشریح اسلامی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہی کرنی چاہیے،جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز          )سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کا جوڈیشل اکیڈمی میں تقریب سے خطاب سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ قرآن و سنت میں انسانیت کیلئے دائمی سکون اور ہدایت ہے۔ قانون کی تشریح اسلامی اصولوں کو مدنظر رکھتے […]

مبارک ثانی کیس ،اسلامی نظریاتی کونسل نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی متعدد شقوں پر تحفظات کا اظہار کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز          )کرمنل نظرثانی پٹیشن مبارک ثانی کیس کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی متعدد شقوں پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ججز 24 جولائی کے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔ فیصلے پر پائے جانے والےتحفظات کو دور […]

بنگلہ دیش کی 17 رکنی عبوری حکومت کا اعلان

ڈھاکہ(  اے بی این نیوز          )بنگلہ دیش کی 17 رکنی عبوری حکومت کا اعلان کر دیا گیا۔ عبوری حکومت کے سربراہ نوبل انعام یافتہ ڈاکتر محمد یونس ہوں گے۔ :عبوری حکومت میں طلبا رہنما ناہید اسلام اور محمود سجیب بھی شامل ہو نگے۔ بنگلہ دیشی عبوری حکومت میں ڈاکٹر صلاح الدین اور ڈاکٹرآصف نڈرل شامل۔ سیدہ رضوانہ […]