اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نےپرائم منسٹرگرین یوتھ موومنٹ کااجراکردیا
وزیراعظم شہبازشریف نےنیشنل والنٹیئرکورکابھی باضابطہ اجراکردیا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے پرائم منسٹرگرین یوتھ موومنٹ کااجراکردیا۔
وزیراعظم شہبازشریف کوپہلاوالنٹیئربیج بھی لگادیاگیا۔
مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزپیر 12اگست 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟