عمران خان کےساتھ پہلےبھی بیٹھنےکوتیارتھے اورآج بھی ہیں،راناثنااللہ

لاہور ( اے بی این نیوز ) ن لیگ کے راہنما راناثنااللہ نے کہا ہے کہ ایک سینئرترین پوزیشن پررہنےوالےآفیسرکی گرفتاری غیریقینی تھی۔ پاکستان میں اس سےپہلےایسی مثال نہیں ملتی۔ فیض حمیدریٹائرمنٹ کےبعدغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث رہے۔ ایک سیاسی گروہ نےآرمی کےادارےپرڈیجیٹل دہشتگردی کی۔ پی ٹی آئی سوشل میڈیاکےذریعےدہشتگردی کررہی ہے۔ ہوسکتاہےادارےکیخلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کےشواہدبھی ہوں۔ ہوسکتاہےآرمی […]
کراچی میں ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ کی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی ( اے بی این نیوز ) ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ کی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ۔ داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی کی وائس چانسلر ڈاکٹر ثمرین حسین منگل کو کراچی میں مسلح افراد کے حملے میں محفوظ رہیں۔ وی سی پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ اورنگی میں یوم آزادی […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے کمی ،جانئے کتنی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے کمی کا امکان،ذرائع کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 11روپے تک کمی متوقع ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 7روپے تک کمی کا امکانہے۔ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے حتمی فیصلہ کرے گی۔ مزید پڑھیں :فیئر ٹرائل ہو نا چاہیئے […]
فیئر ٹرائل ہو نا چاہیئے اور سارے حقائق کو سامنے لایا جائے، نعیم حیدر پنجوتھہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے راہنما نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی سب کچھ سامنے آنا چاہیے۔ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے اور تحقیقات کی جائے ۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہت تھے انہوں […]
محکمہ موسمیات نے مون سون کے نئے سسٹم کے حوالے سےالرٹ جاری کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )محکمہ موسمیات نے مون سون کے نئے سسٹم کے حوالے سےالرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا نیا سلسلہ 16اگست سے مشرقی سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ کراچی میں آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ کراچی کا موسم ابرآلود ،ہلکی بارش اور بونداباندی […]
سابقہ نظام عدل کام نہیں کر رہا تھا اور محض کچھ اعلیٰ اتھارٹی کے ماتحت تھا، ڈاکٹر یونس

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سربراہ بنگلہ دیشی عبوری حکومت ڈاکٹر یونس نے کہا ہے کہ حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ عفریت سے نجات ہے۔ شیخ حسینہ کے ملک چھوڑنے کے بعد پہلی ترجیح امن و امان کو برقرار رکھنا ہے۔ سابقہ نظام عدل کام نہیں کر رہا تھا اور محض کچھ اعلیٰ اتھارٹی […]
قوم کی دعاؤں اورسخت محنت کےنتیجے میں کامیابی ملی،ارشد ندیم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ارشدندیم نے کہا ہے کہ سب سےپہلےاللہ تعالیٰ کاشکرگزارہوں۔ پاکستان کےعوام اورمیڈیاکابھی شکرگزارہوں۔ پیرس اولمپکس کیلئےہم نےبہت محنت کی۔ پاکستانی قوم نےوطن واپسی پرمیراشانداراستقبال کیا۔ قوم کی دعاؤں اورسخت محنت کےنتیجے میں کامیابی ملی۔ شہبازشریف نےبطوروزیراعلیٰ2012میں یوتھ فیسٹیول کرایا اورمجھےموقع فراہم کیا۔ واپڈااورلیسکوکاشکرگزارہوں جنہوں نےقومی ہیروزکونوکریاں دیں۔ میں مزیدآگےجانےکی کوشش […]
بجلی کےنظام کوبڑےچیلنج کاسامناہے،ڈسکوزکےحوالےسےہماری کارکردگی قابل تعریف نہیں رہی،وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ملک کےبجلی کےنظام کوبڑےچیلنج کاسامناہے۔ ڈسکوزکےحوالےسےہماری کارکردگی قابل تعریف نہیں رہی۔ ڈسکوز میں مس مینجمنٹ،کرپشن اوروژن سمیت ہرچیزکاسامنارہا۔ یہ مثبت ہےکہ ڈسکوزمیں ریفارمزکرکےاچھےلوگوں کی تعیناتی کریں۔ بجلی کےنظام کوبہترکرنےمیں کامیاب ہوگئےتومعیشت تیزی سےآگےبڑھےگی۔ ایک اندازہ ہے سال میں 500ارب کی بجلی چوری ہوتی ہے۔ وہ […]
ملک میں چینی کی ریٹیل قیمت حکومتی مقررہ بینچ مارک سے نیچے نہ آہ سکی

اسلام آباد (رضوان عباسی ) ملک میں چینی کی ریٹیل قیمت حکومتی مقررہ بینچ مارک سے نیچے نہ آہ سکی۔ شوگرایڈوائزری بورڈکی برآمدکے لیےچینی کی ریٹیل قیمت کی شرط ہی ختم کرنےکی سفارش۔ وزیرصنعت وپیداواررانا تنویرکی زیرصدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ اجلاس میں سفارش کی گئی۔ شوگرایڈوائزری بورڈ نے چینی کی ریٹیل قیمت کوبرآمدسےالگ کرنے کی […]
فیض حمید کی گرفتاری،پی ٹی آئی اور عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) سپریم کورٹ کے احکامات پر لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف جو کورٹ مارشل کی کاروائی کا اغاز کیا گیا ہے اور تحقیقات کی جا رہی ہیں اس حوالے سے بہت اہم چیزوں کا انکشاف ہوا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی تحقیقات کے […]