اہم خبریں

پنجاب کے نوجوانوں نے برزل پاس پر سب سے اونچاپرچم لہرا کر ریکارڈ قائم کر دیا

پنجاب کے نوجوانوں نے برزل پاس پر سب سے اونچاپرچم لہرا کر ریکارڈ قائم کر دیا اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) پاک فوج کے تعاون سے پنجاب کے نوجوانوںنے برزل پاس پر پرچم لہرا کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ پاک فوج کے تعاون سے 6 نوجوانوں نے سب سے اونچا پرچم لہرا کر ریکارڈ […]

ملک بھر میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) پاکستان کا 77 واں یومِ آزادی ، پرچم کشائی کی شاندار تقاریب منعقد ہو ئیں۔ پاکستان کو 77 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے پرچم کشائی کی شاندار تقاریب جوائنٹ سروسز ہیڈ کوارٹر ، جنرل ہیڈ کوارٹر […]

پاسپورٹ حکام کے ہنگامی اقدامات، یوم آزادی کے روز بھی پرنٹنگ کا عمل بند نہ کیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) پاسپورٹ حکام کے ہنگامی اقدامات پر عمل درآمد یوم آزادی کے روز بھی پاسپورٹ پرنٹنگ کا عمل بند نہ ہواڈی جی پاسپورٹ کی سٹاف کو 24/7 کام کرنے کی ہدایت ملازمین کا حوصلہ بڑھانے ڈی جی پاسپورٹ خود بھی آفس پہنچ گئے۔ ڈی جی پاسپورٹ نے پروڈکشن عملے کے […]

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں جشن آزادی پریڈ کا آغاز ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر مہمان خصوصی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں جشن آزادی پریڈ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ملک کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں جشن آزادی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر پریڈ کے مہمان خصوصی ہیں۔ نیزتقریب میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس اپنے منفرد […]

لوگ اس وقت حکومت اورنظام سےمایوس ہوچکےہیں،اپوزیشن لیڈرعمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکمران روزانہ غلطیاں کیےجارہےہیں۔ تحریک انصاف پہلےدن سےاپنےنظریےپرکھڑی ہے۔ لوگ اس وقت حکومت اورنظام سےمایوس ہوچکےہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگےمین گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ مخصوص نشستو ں کےکیس کافیصلہ نظرثانی میں ہمارے حق میں آئےگا۔ پی ٹی آئی کودیوارسےلگانےکیلئےہرحربہ استعمال […]

وزیراعظم شہباز شریف کا یوم آزادی کے موقع پر عوام کے لیے بڑا تحفہ،پٹرولیم مصنوعات سستی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہباز شریف کا یوم آزادی پر عوام کے لیے بڑا تحفہ دیا گیا ہے۔حکومت کی جانب سےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کر دیا گیا۔ پٹرول کی قیمت میں8روپے47پیسے فی لٹر کمی کی گئی ۔ جبکہ پٹرول کی نئی قیمت260روپے96پیسےہوگئی۔ ڈیزل کی قیمت میں6روپے70پیسےفی لٹرکمی۔ ڈیزل کی نئی […]

وزیراعظم شہبازشریف کاارشدندیم کیلئے15کروڑروپے انعام کااعلان

اسلام آ باد(اے بی این نیوز  )وزیراعظم شہبازشریف کاارشدندیم کیلئے15کروڑروپے انعام کااعلان۔ انہوںنے کہا کہ ارشد ندیم کے انعام میں ٹیکس کی کسی قسم کی کٹوتی نہیں ہوگی۔ وہ اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کےاعزازمیں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ایف نائن اورایف ٹین کےدرمیان سڑک کانام ارشدندیم کےنام […]

اگر ج فیض حمید کی گرفتاری کا تعلق نو مئی سے ہے، توجوڈیشل کمیشن بنایا جائے ، سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے لائی جائیں،عمران خان

راولپنڈی(اے بی این نیوز  ) عمران خان نے کہا ہے کہ فیض حمید کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ، تحریک انصاف کا کوئی تعلق نہیں۔ عمران خان سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں وکلاء رہنماؤں نے عمران خان سے ملاقات کی، جس کے بعد ان کے وکیل انتظار پنجوتھہ نے دیگر وکلاء کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو […]

پاکستان کا 77 واں یوم آزادی،قوم کا جوش دیدنی،ملک کا مستقبل تابناک

اسلام آباد (   اے بی این نیوز      ) یوم آزادی گہما گہمی عروج پر۔ ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار۔ ملک بھر کی اہم سرکاری عمارتوں کو رنگ برنگی لائٹوں سے سجا دیا گیا۔ گھروں کی چھتوں۔ عمارتوں پر قومی پرچم آویزاں ۔ مارکیٹیں اور بازار جھنڈیوں۔ بیجز اور آرائشی اشیاء سے سج گئے۔ بازاروں میں […]

عمران خان کا بڑا فیصلہ،لیگل ٹیم میں جلد تبدیلی، فواد چوہدری ان

اسلام آباد(   اے بی این نیوز      ) عمران خان نے لیگل ٹیم میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کر لیا ،ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری کو تمام کیسز میں اپنی رائے دینے کی ہدایت کی۔ فیصل چوہدری نے آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات بھی کی ۔ فیصل چوہدری نے […]