یوم آزادی کے موقع پر بھی لوگوں کو اغوا کیا او ر اٹھایا گیا،عمیر نیازی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رہنما تحریک انصاف عمیر نیازی نے کہا ہے کہ سول ایوارڈ کی نفی کی جاری ہے۔ 14اگست کو ہم نے کوئی احتجاج نہیں کیا 2جھنڈوں کے ساتھ جشن منایا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ یوم […]
ہمارا میڈیا بے لگام ہوگیا ہے ،لگام ڈالنے کیلئے کچھ تو کرناپڑے گا ،خوا جہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بحیثیت پاکستانی ہم آزادی کے تقاضے پورے نہیں کررہے۔ سوشل میڈیا پر پاکستان میں کوئی پابندی نہیں۔ معاشرے کی حفاظت کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ریاست مخالف سرگرمیوں کو روکنے کیلئے یہ اقدام اٹھایا گیا۔ یہ رکاوٹیں کسی کی […]
پاکستان میں انٹر نیٹ سروس شدید متاثر،صارفین کے کروڑوں ڈوب گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان میں انٹرنیٹ سروس کئی دنوں سے بری طرح متاثر ہے جس کے بعد آن لائن کاروبار سے وابستہ افراد اور گھریلو صارفین نے بھی شکوک و شبہات شروع کر دیے ہیں۔ آن لائن کام کرنے والی نوجوان نسل بہت مایوسی کا شکار ہے خاص کر فائیور کی جانب […]
پاکستان میں بجلی کے بل گھروں کے کرایوں سے زیادہ ہو گئے،لوگ سراپا احتجاج ہیں،بلوم برگ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان میں بجلی کے بل گھروں کے کرایوں سے زیادہ ہوگئے۔ ٹیرف میں اضافے ،دیگر اصلاحات کے خلاف لوگ سراپا احتجاج ہیں۔ حکومت آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے اصلاحات کررہی ہے، بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں 2021سے بجلی کی قیمتوں […]
عدالت نے وزیر اعظم کو برطرف کر دیا،5 ججوں کا اکثریتی فیصلہ آگیا

بنکاک ( اے بی این نیوز ) تھائی لینڈ کے وزیراعظم کو کابینہ میں غلط تقرری پر برطرف کر دیا ۔ عدالت کی جانب سے وزیراعظم سریتھا تھاوسین کو غلط طریقے سے کابینہ میں شامل کرنے پر برطرف کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے جیل کا وقت […]
انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل میں حسینہ واجد اور 8 افراد کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ درج کر لیا گیا

ڈھاکہ ( اے بی این نیوز ) بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور دیگر 8 افراد کے خلاف انسانیت کے خلاف جرائم اور نسل کشی کا مقدمہ انٹرنیشنل کرمنل ٹریبونل کے تفتیشی ادارے میں درج کر لیا گیا ہے۔ بنگال کی سپریم کورٹ کے وکیل غازی ایم ایچ تمیم نے حسینہ واجد کے خلاف مظاہروں […]
معاشی ترقی کے ثمرات کو مساوی طور پر تقسیم کیا جائے،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو 77ویں یوم آزادی نے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آج کا دن اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے رہنما اصولوں کے لیے ہمارے عزم کی تجدید کا […]
چند دنوں میں قوم سے خطاب میں 5سالہ معاشی پروگرام پیش کروں گا، وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد اعظم کی لیڈر شپ کی قربانیوں کی نتیجے میں پاکستان وجود میں آیا۔ ہمیں بحیثیت قوم ماضی اور حال کے درمیان اپنا احتساب کرنا چاہیے۔ بجلی کے بلوں ،مہنگائی سے عوام پریشان ہیں اس کا ہمیں احساس ہے۔ حکومت بجلی کے […]
ریاستی اداروں میں اصلاحات کا عمل جاری ہے،وزیراطلاعات عطا تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سیاسی قوتوں کو سوچنا ہوگا سیاسی مفاد کہاں ختم ہورہاہے؟ ریاستی اداروں میں اصلاحات کا عمل جاری ہے۔ اداروں کی نجکاری ،رائٹ ،ڈائون سائزنگ اوردیگراصلاحات شامل ہیں۔ پاکستان کو تاقیامت قائم رہنا ہے۔ ایک شخص کو مسلط کیاگیا ،اس نے […]
بعض افراد اپنی سیاست کیلئے ملک کو نقصان پہنچا رہےہیں، احسن اقبال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ن لیگ کے راہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بعض افراد اپنی سیاست کیلئے ملک کو نقصان پہنچا رہےہیں۔ کوئی بھی ملک خواتین کی شمولیت کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا۔ آزادی بڑی نعمت ہے ،غلامی کی زندگی بہت مشکل ہوتی ہے۔ ہمارے بزرگوں،آبائواجداد نے عظیم […]