فیض حمید کےحوالے سے عمران خان کا بڑا بیان سامنے آ گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کر دیا گیا ۔ بانی پی ٹی آئی کی اڈیا لہ جیل میں صحا فیوں سے غیر رسمی گفتگو۔ کہا فوج فیض حمید سے تفتیش کررہی ہے یہ ان کا اندرونی معاملہ ہے ۔ مجھے کو ئی سر کا ر نہیں ۔ فیض حمید […]
بس بہت ہو گیا ہے،اب برداشت نہیں کریں گے،ایسا نہ ہو ہمیں کوئی سخت حکم دینا پڑے،چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز )عدالت نے ڈائینو ویلی سے متعلق خیبرپختواہ حکومت سے تفصیلات طلب کر لیں ۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ عدالتی فیصلوں پر تنقید کریں لیکن پراپیگنڈہ نہ کریں۔ جھوٹ بولنا شروع کر دیا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے ہمیں یہ خبر آئی ہے، ارے بھائی کہاں سے خبر آئی۔ […]
ملک کیخلاف سازشیں کرنےوالوں کوانجام تک پہنچایاجائےگا،عطاتارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کوبجلی کےبل میں ریلیف فراہم کرےگی۔ معیشت کی بہتری کیلئےوسیع پیمانےپراقدامات کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف5 سالہ معاشی پلان پیش کریں گے۔ احتساب کی طرف بڑھتےہوئے انتشارکوروکاجارہا ہے۔ فوج کا خوداحتسابی کا عمل شفاف طریقے سےجاری ہے۔ ملک کیخلاف سازشیں کرنےوالوں […]
ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ضروری ہے، بیانات دیتے ہوئے احتیاط سے کام لینا چاہیے،نواز شریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ضروری ہے۔ سا بق وزیر نواز شریف نے پارٹی کےمشاورتی اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ ہمیں بیانات دیتے ہوئے انتہائی احتیاط سے کام لینا چاہیے۔ جنہوں نے ملک کو نقصان پہنچایا یا ایسے افراد کا احتساب ہونا ضروری ہے۔ […]
عمران خان کی اڈیا لہ جیل میں سہولت کا ری کر نے والا نیٹ ورک پکڑا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )عمران خان کی اڈیا لہ جیل میں سہولت کا ری کر نے والا نیٹ ورک پکڑا گیا سا بق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم سر غنہ جیل کے مزید 2 افسران سے پوچھ گچھ شروع ۔ دیگر 2 افسران میں اڈیالہ جیل کے اسسٹنٹ ناظم۔ سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر […]
فوجی تحویل میں لئےگئےریٹائرڈافسران کےنام سامنے آگئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فوجی تحویل میں لئےگئےریٹائرڈافسران کےنام سامنے آگئے۔ تحویل میں لئےگئےافسران میں 2ریٹائرڈبریگیڈیئر اورایک ریٹائرڈکرنل شامل۔ بریگیڈیئر(ر)غفاراوربریگیڈیئر(ر)نعیم تحویل میں لئےگئےافسران میں شامل۔ تینوں ریٹائرڈافسران پیغام رسانی کا کام کرتےتھے۔ فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ فوجی افسران کو بھی تحویل میں لے لیا گیا ۔ آئی ایس […]
عمران خان سے بیک ڈور رابطے جاری ہیں، شریف برادران اس وقت سہمے اوربجھے بجھے ہیں، اعتزاز احسن

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) ماہر آئین و قانو ن بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں دینے والے آٹھ ججز کے ہاتھ میں اس ملک کا مستقبل ہے۔ جس ملک کے تین کروڑ بچے سکول نہ جا سکیں اس ملک کا مستقبل کیا ہوگا۔ اگر حکومت دو تہائی اکثریت حاصل کر لیتی […]
غیر ملکی خاتون کا معا ملہ، 6 ماہ قید رکھا گیا، مثالی پولیس کسی بھی ملزم کا سراغ لگانے میں تاحال ناکام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) تھانہ آبپارہ کی حدود سے ہاتھ، پاؤں بندھے خاتون ملنے کا معاملہ تاحال مثالی پولیس حل نہ کر سکی۔ خاتون کون ہے؟ نام کیا ہے ؟ کس ملک سے تعلق ہے ؟ وفاقی پولیس دس گھنٹوں بعد بھی پتہ نہ لگا سکی۔ جبکہ اس مثالی پولیس کو ملک کی […]
مقروض ملک کی وزیر اعلیٰ کے یوم آزادی کے جوڑے اور سینڈل کی قیمت،آپ جان کر ششدر رہ جائیں گے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا یومِ آزادی کا جوڑا اور سینڈل کتنے کی ؟ قیمت سامنے آگئی ہے۔ موقع کی مناسبت سے لباس زیب تن کرنے میں مریم نواز کا کوئی ثانی نہیں ، وہیں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے مہنگے کپڑوں کے چرچے بھی سوشل میڈیا پر خوب رہتے […]
عمران خان کی سہولت کاری کا الزام، اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو حراست میں لے لیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو حراست میں لے لیا گیا،ذرائع کے مطابق :ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو اختیارات سے تجاوز کرنے پر تحویل میں لیا گیا ۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم پر بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کا الزام ہے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پرخفیہ طور پر بانی پی ٹی […]