اہم خبریں

ہر بربادی کا علاج مذاکرات سے ہی ہوتا ہے، سب کو گول میز کانفرنس میں بیٹھنا چاہیے،محمود اچکزئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سربراہ تحریک تحفط آئین پاکستان محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ اس ملک کے باشعور شہری موجودہ حالات کو ہماری اندرونی سازشوں کا نتیجہ سمجھتے ہیں۔ ہم نے کبھی اکابرین کی بات سنی نہ ہی سنجیدہ ہوئے۔ ہر بربادی کا علاج مذاکرات سے ہی ہوتا ہے۔ دنیا میں اداروں […]

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، فتنہ الخوارج کے 7خارجی ہلاک،صدر مملکت اور وزیر اعظم کا پاک فوج کو خراج تحسین پیش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر ضلع کرم میں آپریشن۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کی خوارجیوں کے ٹھکانوں پر موثر کارروائی کی گئی۔ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 7خارجی ہلاک ہو گئے۔ صدر مملکت کی جانب سے ضلع کرم میں خوارج […]

تحریک انصاف لاہور کے حوالے سے ناقابل یقین بڑی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) تحریک انصاف لاہور کی قیادت مستعفی ہوگئی ۔ میرٹ کے بجائے لابنگ پر فیصلے اور بانی کو لاعلم رکھنا ۔ اس وجہ سے حماد اظہر پی ٹی آئی پنجاب کی صدارت سے مستعفی ہوگئے ۔ حماد اظہر حال ہی میں منظر عام پر آئے تھے اور خیبر پختون خوا […]

جنرل (   ر  ) باجوہ نےایک میٹنگ میں کہاتھامارشل لا لگادوں گا،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ محمداحمدخان جوبات بیان کررہےہیں بالکل درست ہوگی۔ ملک احمدخان کسی اورصورتحال اورمیں کسی اورچیزکی نشاندہی کررہےہوں۔ میرےاورملک احمد خان کےبیانیہ میں کوئی فرق نہیں۔ کسی بھی فورم پرلےجائیں حلف دینےکوتیارہوں۔ جنرل باجوہ نگران دورمیں6ماہ سےایک سال کی ایکسٹینشن چاہتےتھے۔ جنرل باجوہ […]

میری ذاتی رائےمیں کسی کوایکسٹینشن نہیں ملنی چاہیے،رہنماجےیوآئی کامران مرتضیٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رہنماجےیوآئی کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ میری ذاتی رائےمیں کسی کوایکسٹینشن نہیں ملنی چاہیے۔ 9مئی کوفوجی تنصیبات کونشانہ بنایاگیا۔ ملکی مسائل کاحل صرف جمہوریت پرچلنےمیں ہیں۔ رہنماپیپلزپارٹی رضاہارون نے کہا کہ صادق اورامین کسی کوٹھہرانامیرے لحاظ سےغلط ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں […]

قومی ادارہ صحت نے منکی پاکس کے پھیلنے پر ایدوائزری جاری کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )قومی ادارہ صحت نے منکی پاکس کے پھیلنے پر ایدوائزری جاری کردی۔ ایدوائزری کے مطابق منکی پاکس کے دنیا بھر میں 99 ہزار 518 کیس رپورٹ ہوئے۔ اب تک ایم پاکس سے دنیا بھر میں 208 متاثرہ افراد کی موت واقع ہوئی۔ پاکستان میں اپریل 2023 سے اب تک 11 […]

اقوام متحدہ بنگلہ دیش طلبا تحریک میں تشدد اور ہلاکتوں کی تحقیقات کرے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اقوام متحدہ بنگلہ دیش طلبا تحریک میں تشدد اور ہلاکتوں کی تحقیقات کرے گا۔ اس سلسلے میں اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن کا وفد اگلے ہفتے بنگلہ دیش جائے گا۔ بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے حسینہ واجد کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ ترجمان آئی سی ٹی کے مطابق […]

یوٹیلیٹی سٹورز کیلئے وزیر اعظم ریلیف پیکیج جاری رکھنے کی منظوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں رواں مالی سال یوٹیلیٹی سٹورز کیلئے وزیر اعظم ریلیف پیکیج جاری رکھنے کی منظوری دی گئی۔ مالی سال 2024-25 کیلئے 50 ارب روپے کی ٹارگٹڈ سبسڈی کی منظوری دی گئی۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام […]

پاکستان میں انٹرنیٹ فائر وال سے معیشت کو 30کروڑ ڈالر کا نقصان ہوسکتا ہے،پی ایس ایچ اے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان میں انٹرنیٹ فائر وال سے معیشت کو 30کروڑ ڈالر کا نقصان ہوسکتا ہے۔ فائر وال نفاذ پہلے ہی انٹرنیٹ کے منقطع ہونے کا سبب بنا ہے۔ فائر وال نفاذ وی پی این کی خراب کارکردگی کا سبب بنا ہے۔ انٹر نیٹ کی سست روی،وی پی این کی خراب کارکردگی […]

سائبر جاسوسی مہم، حکومت، فوج، ٹیلی کمیونیکیشن، اور عدالتی نظام کو دنیا بھر میں سب سے زیادہ خطرات کا سامناہے، کیسپر سکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )2024 کی دوسری سہ ماہی میں، کاسپرسکی کی گلوبل ریسرچ اینڈ اینالائسز ٹیم (GReAT) نے مشاہدہ کیا کہ کچھ دھمکی آمیز اداکاروں نے اپنے معمول کے نمونوں کو برقرار رکھا، دوسروں نے اپنے ٹولز کو نمایاں طور پر اپ ڈیٹ کیا اور اپنی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کیا۔ کمپنی کی […]