اہم خبریں

محکمہ موسمیات نے مون سون کا نیا الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )محکمہ موسمیات نے مون سون کا نیا الرٹ جاری کردیا۔ کراچی میں نئے مون سون سسٹم کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ طاقتور مون سون ہواؤں کا سلسلہ سندھ کے مشرقی اضلاع پر اثر انداز ہورہا ہے۔ مون سون سسٹم آئندہ بتدریج کراچی سمیت سندھ کے […]

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سیکرٹ ووٹنگ کے تحت 29ستمبر کو ہوں گے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29ستمبر کو ہوں گے۔ اسلام آباد کی ہر یونین کونسل میں 13نشستوں پر انتخاب ہوگا۔ اسلام آباد کی 125یوسیز کی1625نشستوں پر بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ چیئرمین،وائس چیئرمین اور6جنرل نشستوں پر انتخاب ہوگا۔ 2خواتین ،مزدور ،کسان ،نوجوان اورغیر مسلم کی ایک ایک نشست پر بھی انتخاب […]

نوازشریف نےمعصوم چہرہ بناکرقوم کوبیوقوف بنانےکی کوشش کی،حماداظہر کا ردعمل

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی رہنماحماداظہرکاسابق وزیراعظم نوازشریف کی تقریرپرردعمل آگیا۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف نےمعصوم چہرہ بناکرقوم کوبیوقوف بنانےکی کوشش کی۔ نوازشریف کہتےہیں کہ ان کےدورمیں ڈالر105روپےکاتھا۔ سوال پوچھتاہوں کہ 105روپےپرڈالرکوکیسےرکھا۔ نوازشریف نے30ارب ڈالرمصنوعی ایکسچینج ریٹ کوبرقراررکھنےکیلئےمختص کیا۔ نوازشریف کےزمانے میں ایکسپورٹ میں واضح کمی ہوئی۔ 2013میں بجلی کےنرخ16روپےیونٹ تھے۔ […]

ماسٹر چنگان کا دیپال کے ساتھ پاکستان میں الیکٹرک وئیکلز اپنانے میں تیزی لانے کا منصوبہ

کراچی( اے بی این نیوز)ماسٹر چنگان موٹرز لمیٹڈ (ایم سی ایم ایل)، جو ماسٹر گروپ آف انڈسٹریز اورچنگان انٹرنیشنل کے درمیان ایک مشترکہ منصوبہ ہے نے 16 اگست 2024 کوڈولمین مال کلفٹن کراچی میں چنگان کے الیکٹرک فرسٹ برانڈ دیپال کی نقاب کشائی کی۔ صارفین 25 اگست تک ڈولمین مال میں فرسٹ ہینڈ تجربہ اور […]

قرضے لینے کی دوڑ،شہباز حکومت کا پہلا نمبر،31 ہزار363 ارب روپے کا تاریخی اضافہ

اسلام آباد ( رضوان عباسی  )کس دورحکومت کےدوران کتنا قرضہ لیاگیا؟اے بی این نیوز تفصیلات سامنے لے آیا۔ قرضے تیزی سے لینے کی دوڑ میں شہبازدورحکومت نےاعزازحاصل کرلیا۔ پی ٹی آئی حکومت جانےکےبعد قرضوں میں تیزی سے اضافے کا نیارکارڈ بن گیا۔ گذشتہ سوا2سال میں ملک پر قرضوں،واجبات میں31 ہزار363 ارب روپے کا تاریخی اضافہ،ہوا۔ قرضوں اور […]

نیابنگلہ دیش بنانا کا فیصلہ،طلباکانئی سیاسی جماعت بنانےپرغور

ڈھاکہ (  اے بی این نیوز   )بنگلہ دیش کےطلبانےنئی سیاسی جماعت بنانےپرغور شروع کر دیا، ایک ماہ میں طلبااپنی پارٹی کااعلان کرسکتےہیں،خبرایجنسی اور طلبارہنما کے مطابق انقلاب پرگرفت مضبوط کرنےکیلئےنئی قیادت ضروری ہے۔ عوام دوجماعتوں کی باریوں سےتنگ آچکےہیں۔ اصلاحات کوبرقراررکھنےکیلئےنئی پارٹی بنی چاہیے۔ ڈھاکہ:اصلاحات سےپہلےعام انتخابات کاامکان نہیں۔ ہماری تحریک کامقصدنیابنگلہ دیش بناناہے۔ مزید پڑھیں :فیض […]

خراب حکمرانی، کرپشن، پارٹی منشور کو تباہ،کے پی کے وزیر مستعفی

پشاور (  اے بی این نیوز   )خیبر پختونخوا کے وزیر سی اینڈ ڈبلیو شکیل خان بھی مستعفی ۔ شکیل خان نے اپنے بیان میں کہا صوبائی حکومت میں جاری کرپشن کے ساتھ مزید نہیں چل سکتا ۔ خراب حکمرانی اور بد عنوانی نے پارٹی منشور کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ اپنے آپ کو تمام فارمز […]

حماداظہرنےتحریک انصاف پنجاب کی صدارت کیوں چھوڑی، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کرنے لگے۔ حماداظہرکا تحریک انصاف پنجاب کی صدارت چھوڑنےکی وجہ سامنے آگئی۔ حماد اظہر نے پی ٹی آئی سےاستعفی کیوں دیا؟ وجو ہا ت سا منے آ گئیں ۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور حماد اظہر کے درمیان تلخ کلامی استعفیٰ […]

گندی سیاست نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے ۔ فیض حمید کے خلاف کارروائی ایک سبق ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو کہا گندی سیاست نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا۔ دنیا کی 24ویں معیشت آج 47ویں نمبر پر چلی گئی۔ 2014کے دھرنوں سے سیاسی کھیل شروع ہوا۔ ن […]

فیض حمید کے ساتھ پی ٹی آئی کی کوئی ذاتی یا سیاسی وابستگی نہیں، بیرسٹرگوہر

اسلام آ باد (  اے بی این نیوز   )فیض حمید کے ساتھ پی ٹی آئی کا کوئی ذاتی یا سیاسی وابستگی نہیں۔ اگر کوئی وابستگی تھی تو وہ صرف پیشہ ورانہ تھی۔ ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کی بونیر میں میڈیا سے گفتگو۔ کہا جنرل فیض کا معاملہ حساس ہے ان کو سیاسی رنگ نہیں دینا […]