اہم خبریں

ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں تمغے کے علاوہ کیا ملا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اولمپکس میں شاندار پرفارمنس دینے والے ارشد ندیم سمیت دیگر تمام کھیلاڑیوں کو طلائی، چاندی اور کانسی کے تمغوں سے تو نوازا جاتا ہی ہے، لیکن رواں سال منعقد ہونے والے کھیلوں کے اس عالمی میلے میں تمغوں کے ساتھ ساتھ ایتھلیٹس کو ایک سُنہرا باکس بھی دیا گیا۔ کیا آپ جانتے ہیں […]

منکی پوکس کی علامات کتنے دن میں ظاہرہوتی ہیں؟ڈاکٹرنے بتادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار نے کہا ہے کہ منکی پاکس کی علامات 4 سے 15 روز میں ظاہر ہوتی ہیں، اگر کسی میں علامات ظاہر ہوں تو اسے آئیسولیٹ ہونا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ملک مختار نے کہا کہ وزیرِ اعظم کی صدارت میں […]

بجلی صارفین پر 47ارب کا بوجھ منتقل کرنے کی درخواست

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین پرتقریبا47ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔ نیپرا کے مطابق درخواست گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی کی مد میں کی گئی ہے، درخواست پر 26 اگست کو سماعت کی جائے گی۔ کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں 22 ارب 86 کروڑ […]

فیض حمید نے پی ٹی آئی کو کبھی ہدایات نہیں دیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا جنرل فیض حمید کی گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں، انہوں نے پارٹی کو کبھی کوئی ہدایات جاری نہیں کیں۔ گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آرمی کا اپنا کوڈ آف […]

حکومت کےپاس اکثریت نہیں، ہواکاایک جھونکاسخت آجائےتویہ چلی جائےگی،جاویدلطیف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رہنمامسلم لیگ(ن)جاویدلطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف چارج شیٹ2013میں دھرنےدلوانےوالوں کوکررہےہیں۔ حالیہ الیکشن میں بھی سہولت کاری ہوئی ان کےنام بھی سامنےآنےچاہئیں۔ حالیہ الیکشن میں فارم47دونوں طرف چلاہے۔ اسحاق ڈارہی بتاسکتےہیں کہ فیض حمیدنےان کیساتھ کیاغلط کیاتھا۔ سمجھتاہوں جس وقت ناانصافی ہوئی تھی اس وقت بولناچاہیےتھا۔ 9مئی میں ملوث لوگوں […]

ستمبر تک عمران خان کے کیسزمکمل کرنے پر اتفاق ، اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ستمبر تک بانی پی ٹی آئی کے کیسزمکمل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ کور کمیٹی کا 22 اگست کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ این او سی ملنے یا نہ ملنے دونوں صورتوں […]

خوشی ہےجوڈیشل سسٹم میں بہتری کیلئےکام کاآغازہوا،سینئرجج منصورعلی شاہ

کراچی(اے بی این نیوز)سپریم کورٹ کےسینئرجج منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ کاخوشی ہےجوڈیشل سسٹم میں بہتری کیلئےکام کاآغازہوا۔ہمیں زیرالتوامقدمات کابوجھ کم کرنےکی ضر ورت ہے۔ 24لاکھ مقدمات التواکاشکارہیں۔وہ سیمینارسےخطاب کر ر ہے تھے انہوں نے کہا کہ 24ہزارہائیکورٹ،38ہزارمقدمات سیشن عدالتوں میں داخل ہوتےہیں۔ 8ہزارججزکی موجودگی میں ایسےمقدمات کاالتواختم کیاجاسکتاہے۔ بزنس سیکٹرکےلوگ مصالحتی فورم سےرجوع […]

9مئی کے کیسز کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے کہ ملٹری کورٹ کو دینے ہیں یا نہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور (اے بی این نیوز) رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9مئی کے کیسز کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے کہ ملٹری کورٹ کو دینے ہیں یا نہیں۔ اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )یض حمید کسی کو روکنا اور خود کو پروموٹ کرنا چاہتے تھے۔ فیض حمید کیخلاف آئی ایس پی آر کی پریس […]

ہم نےڈیل کرنی ہوتی توایک سال پہلےکرچکےہوتے، قیصرہ الہٰی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پرویزالہٰی کی بیگم قیصرہ الہٰی نے کہا ہے کہ صحت کی خرابی کےباعث سیاست سےدورہیں۔ 8فروری کوجس طرح لوگوں پرتشددکیاسب نےدیکھا۔ الیکشن میں عوام نےتحریک انصاف کوووٹ دیا۔ پرویزالہٰی دوبارہ سیاست میں متحرک ہوں گے۔ ہماری فیملی پرتشددکرکےدھمکانےکی کوشش کی گئی۔ میرےتینوں بھائی کیمپ جیل میں پرویزالہٰی سےملنےگئے۔ پرویزالہٰی پردباؤڈالنےکی […]

جمائما خان نے بڑا فیصلہ کر لیا، مخالفین پریشان، جانئے کون سا قدم اٹھا یا

لندن (  اے بی این نیوز   )جمائما خان نےپاکستان سےآنےوالی تمام ای میلزبلا ک کردیں۔جمائماخان نے کہا کہ پاکستانی سیاست ایساتحفہ ہےجوملک چھوڑنےکے20سال بعدبھی پیچھاکررہاہے۔ ہراساں کیےجانےکی وجہ سےپاکستان سےآنےوالی ای میلزبلاک کیں۔ پی ٹی آئی کےمایوس مخالفین آن لائن ہراساں کرنےکی مہم میں شامل ہیں۔ صرف وی پی این استعمال کرنےوالی میری ٹوئٹ دیکھ سکیں گے۔ […]