کراچی ایئرپورٹ پر اے این ایف کا تربیت یافتہ کتا فائرنگ سے ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک) جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پر اے این ایف کا تربیت یافتہ کتا سی اے اے کے برڈ شوٹرز کی فائرنگ سے مارا گیا۔ سول ایوی ایشن کے برڈ شوٹرزنے آواہ کتا سمجھ کرگولی ماری، واقعہ جمعے وہفتے کی درمیانی شب رات 3 بجے کے لگ بھگ پیش آیا، طیارے کی لینڈگ اپروچ پرآنے کے بعد […]
سست انٹرنیٹ ، لاہور ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری حکم نامے میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف آئندہ سماعت پر تمام فریقین جواب جمع کروانے اور ہر فریق کے نمائندے کو کمرہ عدالت میں حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی […]
منکی پاکس کے خلاف وزیراعظم شہبازشریف کی سخت ہدایات جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور بارڈرز پر منکی پاکس کے اسکریننگ کے نظام کو مؤثر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ منکی پاکس کی جانچ کے حوالے سے تمام ضروری آلات اور کٹس کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ منکی پاکس کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]
ریلیف پورے پاکستان کو ملنا چاہیے، حافظ نعیم

کراچی(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے کیپیسٹی چارجز نہیں دیں گے، یہ ریلیف پورے پاکستان کو ملنا چاہیے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 50 فیصد ایکسپورٹ کراچی سے ہوتی ہے، سندھ حکومت ریلیف دینے کےلیے بلکل تیار نہیں […]
منکی پاکس کے حوالے سےایئر پورٹس پر کڑی نگرانی جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے کہا ہے کہ منکی پاکس کے حوالے سے ملکی ایئر پورٹس پر کڑی نگرانی جاری ہے۔ کراچی اور دیگر ایئر پورٹس کی طرح اسلام آباد اور پشاور ایئرپورٹس پر بھی خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ترجمان پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل […]
عمران خان نے مجھے معاف کر دیاہے، شیر افضل مروت

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ تمام گلے شکوے دور ہوگئے، بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مجھے معاف کر دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ آج تقریباً 3 ماہ بعد بانی پی ٹی آئی سے […]
محکمہ کھیل بلوچستان میں 32 کروڑ 47 لاکھ روپے کی مالی بےضابطگیاں سامنے آگئیں

کوئٹہ (نیوزڈیسک)محکمہ کھیل بلوچستان میں 32 کروڑ 47 لاکھ روپے کی مالی بےضابطگیاں سامنے آگئیں۔ مالی سال 23-2021 کے دوران محکمہ کھیل بلوچستان میں کروڑوں کی رقم کے غیر قانونی استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی محکمہ کھیل میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف آڈٹ رپورٹ میں ہوا، جس کے مطابق 2 سال کے دوران […]
کراچی میں خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ، ویڈیو بھی سامنے آگئی

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔ نارتھ کراچی مسلم ٹاؤن میں خاتون کو ہراساں کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے جس میں موٹر سائیکل سوار ملزم کو خاتون سے نازیبا حرکات کرتے دیکھا جاسکتا، ویڈیو میں ملزم کا چہرہ بھی واضح طور پر […]
فیض حمید کی گرفتاری سے ڈرا ہوں، نہ گھبرایا ہوں ،عمران خان

راولپنڈی(نیوزڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری پر نہ ڈرا ہوں نہ گھبرایا ہوں، اگر ڈرا ہوا ہوتا تو 9 مئی کے سانحہ پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ نہ کرتا۔اسٹیبلشمنٹ کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ ہوش کے ناخن لے دیکھ لیں […]
گورنر پنجاب کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد

لاہور(نیوزڈیسک)گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ان کے گھر جا کر ملاقات کی۔ چوہدری شجاعت حسین نے گورنر پنجاب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سلیم حیدر خان نے چوہدری شجاعت حسین سے خیریت دریافت کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے بزرگ سیاستدان اور […]