الیکٹرک گاڑیوں کے ذریعے گرین ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے پرعزم ہیں ، محمد اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت الیکٹرک گاڑیوں کے ذریعے گرین ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے پرعزم ہے ۔ بین الاقوامی کار کمپنی کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب کا کہنا تھا کہ حکومت الیکٹرک گاڑیوں کے ذریعے گرین ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے پرعزم […]
خاتون کے لباس پر اقبال آفریدی کا اعتراض، اسپیکر کا نوٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اقبال آفریدی کے خاتون افسر کے لباس سے متعلق بیان کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی محمد اقبال آفریدی نے خاتون کے لباس پر اعتراض اٹھایا تھا۔ قومی اسمبلی […]
حکومت کی انٹرنیٹ سروسز پر فائر وال کی تنصیب کی تصدیق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وزیر محسن شاہنواز رانجھا نے انٹرنیٹ سروسز پر فائر وال کی تنصیب کی تصدیق کردی۔ اپنے ایک بیان میں ن لیگی رہنما محسن شاہنواز رانجھا کا کہنا تھا کہ آن لائن کاروبار کا صرف 20 فیصد فکس لائن انٹرنیٹ نیٹ ورک پر ہے جو فائر وال سے […]
بھارت میں خاتون ڈاکٹر کا زیادتی کے بعد قتل، ملک بھر کے اسپتالوں میں ہڑتال

کولکتہ (نیوزڈیسک)بھارت کے شہر کولکتہ کے ایک سرکاری اسپتال میں خاتون جونیئر ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعے کے خلاف ڈاکٹروں اور طبی عملے کا ملک گیر احتجاج جاری ہے۔ بھارت میں خواتین کے خلاف بڑھتے تشدد کو روکنے میں سخت قوانین کی ناکامی پر ڈاکٹروں کی مختلف تنظیموں اور خواتین گروپ […]
بنگلادیش، طلبہ مظاہرین کا اپنی جماعت بنانے کا فیصلہ

ڈھاکا(نیوزڈیسک)شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹنے والے طلبہ مظاہرین نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق بنگلادیش میں طلبہ نے ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے فوری انتخابات کا مطالبہ مسترد کردیا۔ اپنے انٹرویوز میں طلبہ رہنماؤں نے کہا ہے کہ وہ اپنی اصلاحات کو برقرار […]
ڈیڑھ کروڑ مالیت کے ممنوعہ انجیکشن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت موصولہ خفیہ اطلاع پر کاروائی میں بلوچستان سے کراچی کے لیے ممنوعہ بوسٹن انجیکشن کی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ ڈپٹی کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ رضانقوی نے ایکسپریس کو بتایا کہ ایک خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ بلوچستان سے کراچی جانے […]
اسحاق ڈار کی یوریا کھاد کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دفتر خارجہ میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پیٹرولیم ڈویژن اس بات کو یقینی بنائے گا کہ ربیع سیزن میں گندم کی بوائی کے وقت یوریا کھاد کی فراہمی کے لیے تمام فرٹیلائزر پلانٹس کو گیس کی […]
سندھ حکومت اچھی ہوتی تو آپ سے اتحاد کرتے؟ مصطفیٰ کمال کا مریم نواز کو جواب

کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیاری مریم بی بی! سندھ حکومت اگر اتنی اچھی ہوتی تو آپ کے ساتھ الیکشن میں کیوں اتحاد کرتے۔ مریم نواز کی ٹوئٹ کے جواب میں انہوں نے کہاکہ پریس کانفرنس میں پنجاب حکومت نہیں بلکہ […]
پی آئی اے قاہرہ حادثے میں بچ جانے والے صلاح الدین صدیقی انتقال کرگئے

کراچی (نیوزڈیسک)پی آئی اے کے سابق جنرل منیجر تعلقات عامہ صلاح الدین صدیقی 93 برس کی عمر میں لندن میں انتقال کر گئے. وہ پی آئی اے کے قاہرہ کی افتتاحی پرواز کے حادثے میں زندہ بچ جانے والے چھ مسافروں میں سے آخری حیات مسافر تھے،صلاح الدین صدیقی جنرل منیجر پبلک افیئرز کے عہدے […]
ڈائمنڈ پینٹ کو گمراہ کن مارکیٹنگ پر50لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسابقتی کمیشن(سی سی پی) نے مسابقتی ایکٹ 2010 کے سیکشن 10 کی خلاف ورزی کرنے پر میسرز ڈائمنڈ پینٹ انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے ۔ مسابقتی کمیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چیئرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو اور […]