پاکستان کوکسی صورت افراتفری کاشکارنہیں ہونے دیں گے،طلال چودھری

لاہور( اے بی این نیوز )طلال چودھری نے کہا ہے کہ ہرادارے کے اندر خوداحتسابی کا عمل ہونا چاہیے۔ خوداحتسابی کا عمل شفاف ہونا چاہیے۔ اہم اور طاقتور ادارے نے احتساب کا عمل اپنے اندر سے شروع کیا۔ ادارے اپنے اندر احتساب نہیں کریں گے تو کوئی اور احتساب کرے گا۔ رؤف حسن بیرون ملک پاکستان مخالف […]
سستی بجلی پختونخوا پیدا کررہا ہے ،ریلیف پنجاب کو دیا جارہا ہے،ایمل ولی خان

پشاور ( اے بی این نیوز )ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ سستی بجلی پختونخوا پیدا کررہا ہے لیکن ریلیف پنجاب کو دیا جارہا ہے۔ پختونخوا اور بلوچستان کے حقوق غصب کرنے ہوں تو پھر ہر کوئی ملکی مفاد کا راگ الاپتا ہے۔ جس صوبے میں آئی پی پیز کی بھرمار ہے وہاں ووٹ کی خاطر […]
پنجاب، بلوچستان اورخیبرپختونخوامیں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 11افراد جاں بحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب۔ بلوچستان اورخیبرپختونخوامیں بارشوں سے تباہی۔ مختلف حادثات میں 11افراد جاں بحق۔ نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ ندی ، نالوں میں طغیانی، فیصل آباد، نارووال اور رحیم یار خان میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق، صادق آباد کے علاقے گل ٹاؤن میں مکان کی چھت […]
نو مئی کا گھناؤنا اور افسوسناک واقعہ ہماری فوج کے خلاف سازش تھی،احسن اقبال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نو مئی کا گھناؤنا اور افسوسناک واقعہ ہماری فوج کے خلاف سازش تھی۔ عدلیہ کو ویسے ہی فیصلے دینے چاہیے جیسے برطانیہ میں کئے گئے۔ وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو۔ کہا دنیا میں جمہوریت کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی شخص اپنی ریاست کے خلاف […]
دانیہ شاہ کے شوہر نے مریم نواز سے کیا فرمائش کی ہے؟

ملتان(نیوزڈیسک)حال ہی میں دانیہ شاہ سے شادی کرنے والے وکیل شہزاد احمد نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے انوکھی فرمائش کی ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں شہزاد احمد نے کہا کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ان کی بات کا مان رکھا اور میاں چنوں […]
کسی کی طلاق کی تصدیق کرنے والی میں کون ہوتی ہوں؟ مدیحہ نقوی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی میڈیا انڈسٹری سے وابستہ نیوز اینکر و میزبان مدیحہ نقوی کا کہنا ہے کہ میں کسی کی طلاق یا علیحدگی کی تصدیق کرنے والی کون ہوتی ہوں؟ خیال رہے کہ گزشتہ چند دنوں سے مدیحہ نقوی کے پروگرام کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ مذکورہ وائرل کلپ میں میزبان […]
کراچی ،مقامی سٹور پردھاتی بالی والا سینڈوچ کھانے کے بعد نوجوان کی حالت تشویشناک، حیران کن خبر سامنے آگئی

کراچی (نیوز ڈیسک )ملک کے معاشی حب کراچی میں ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں دھاتی بالی والا سینڈوچ کھانے کے بعد ایک نوجوان کی حالت تشویشناک ہے۔ متاثرہ شخص کی شناخت سیموئیل کے نام سے ہوئی جس نے بتایا کہ اسے امتیاز سپر سٹور سے سینڈوچ ملا تھا اور بعد میں […]
’اپنی سواری لڑکیوں کی خودمختاری‘ پنجاب حکومت کا نعرہ ہے، بلال اکبر

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر نے کہا ہے کہ ’اپنی سواری لڑکیوں کی خود مختاری‘ پنجاب حکومت کا نعرہ ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران بلال اکبر نے کہا کہ طلباء نے ای بائیکس میں دلچسپی ظاہر کی ہے، پنجاب میں طلبا کو ای بائیکس کی فراہمی جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپلائی کرنے والے […]
وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نےسرٹ کونسل تشکیل دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی سائبر سیکیورٹی کو مؤثر بنانے کیلئے وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے سرٹ کونسل کی تشکیل دے دی۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی) اینڈ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی) سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (CERT)سرٹ کونسل کے چیئرمین ہوں گےجبکہ نیشنل […]
بھارت میں ڈاکٹر کا ریپ و قتل، سجل علی نے بھی انصاف کا مطالبہ کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی نے بھی بھارتی شہر کولکتہ میں ریپ کے بعد بےدردی سے قتل کی جانے والی ڈاکٹر کو انصاف دلوانے کی مہم میں آواز سے آواز ملا لی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اسٹوری پر سجل علی نے ایک پوسٹر شیئر کیا جس میں تحریر تھا “ریپسٹ کیلئے کوئی […]