اہم خبریں

حکمران سن لیں عوام مطمئن نہیں،اس طرح معاملات نہیں چلیں گے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ کس کے اشارے پر چینی سرمایہ کاری ضائع کررہے ہیں؟ امریکا دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ نہیں ریابلکہ اس کا خالق ہے۔ عالمی قوتیں ہماری مذہبی شناخت ختم کرنا چاہتی ہیں۔ عالمی قوتیں معاشی جنگ پاکستانی سرزمین پر لڑنا چاہتی ہیں۔ آج چین […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاراولپنڈی کااچانک دورہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاراولپنڈی کااچانک دورہ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکمشنرآفس پہنچ گئیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس بھی ہوا۔ چیف سیکرٹری،کمشنر،آرپی او،ڈی سی راولپنڈی،اٹک،چکوال،جہلم بھی شریک ہو ئے۔ اجلاس میں ڈی سی مری،سی پی اواورسی ٹی اوراولپنڈی بھی موجود تھے۔ مزید پڑھیں :شیر افضل مروت کو گرفتار کرنے کی […]

پی ٹی آئی کاملک دشمنی پرمبنی ایجنڈابےنقاب ہوچکا،وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وفاقی وزیراطلاعاتعطاتارڑ نے کہا ہے کہ بانی اورفیض حمیدکےگٹھ جوڑکےمعاملات ملک دشمنی کی بدترین مثال ہیں۔ مشرقی سرحدکےپارملک مخالف صحافیوں سےپی ٹی آئی کےروابط شامل ہیں۔ مغربی سرحدسےفتنہ الخوارج کوواپس لانےکافیصلہ ملک دشمنی کی مثال ہے۔ رؤف حسن اوربھارتی صحافی کےخوفناک پیغامات پرمبنی روابط سامنےآئے۔ پی ٹی آئی کاملک […]

پاکستان تحریک انصاف کی خواتین اپنے حق کے لئے لڑ رہی ہیں، مہر بانو قریشی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ جب جمہوریت کی بات کی جاتی ہے کہ اسکی مضبوطی خواتین کی نمائندگی میں ہے۔ لیکن اس مرتبہ الیکشن میں خواتین کو سب سے پیچھے چھوڑا گیا۔ اج پارلیمنٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کی صرف تین نمائندگی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف […]

شیر افضل مروت کو گرفتار کرنے کی کوشش،پولیس کا دھاوا

کھاریاں ( اے بی این نیوز    )شیر افضل مروت کو گرفتار کرنے کی کوشش، کھاریاں جانے والے راستے پھر پنجاب پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔ ہم کھاریں اک دعوت پر جا رہے تھے پہلے کھاریاں ہم نے جہاں جانا تھا وہاں پنجاب پولیس نے دھاوا بول دیا۔ مزید پڑھیں :لاپتہ 3کوہ پیماؤں کی لاشیں […]

لاپتہ 3کوہ پیماؤں کی لاشیں 9سال بعد مل گئیں

نیلم ( اے بی این نیوز    )لاپتہ 3کوہ پیماؤں کی لاشیں 9سال بعد مل گئی۔ اگست 2015میں 3کوہ پیما سروالی چوٹی سرکرنے کے دوران لاپتہ ہوگئے تھے۔ حادثہ کے 9سال بعد تینوں کوہ پیماؤں کی لاشیں گلیشئر سے ملی ہیں۔ کوہ پیماؤں کی شناخت عمران جنیدی،عثمان خالد اورخرم راجپوت کے نام سے ہوئی۔ وادی نیلم کی 20،755فٹ […]

سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونل کیس کو ڈی لسٹ کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونل کیس کو ڈی لسٹ کر دیا ۔ کیس ڈی لسٹ کرنے کا نوٹس جاری کردیا گیا ۔ جسٹس جمال خان مندوخیل کی عدم دستیابی کے باعث کیس ڈی لسٹ کیا گیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے […]

باجماعت نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کی تنخواہ سے کٹوتی کرنے کا اعلان کر دیا گیا

کابل ( اے بی این نیوز    ) افغان حکومت کی جانب سے باجماعت نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کی تنخواہ سے کٹوتی کا اعلان کر دیا۔ باجماعت نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کے لیے مختلف سزاؤں کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ جو ملازمین نماز ادا نہیں کریں […]

تمام ٹربیونلز کو کام کرنے سے روک دیاگیا ہے، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی کے راہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہہمیں آر او کے دفتر سے باہر پھینکا گیا۔ تمام ٹربیونلز کو کام کرنے سے روک دیاگیا ہے۔ ہم قانونی اورسیاسی جنگ لڑیں گے، عوام حوصلہ رکھیں۔ ہم حق اور سچ کے لئے لڑتے رہیں گے۔ عوام پاکستان […]

رؤف حسن کے بھارت سے رابطے، چشم کشاء ثبوت سامنے آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بانی پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانیے کو پھیلانے میں بھارتی سہولت کاری بے نقاب،رؤف حسن نے آرمی چیف سے متعلق حساس معلومات بھارت سے شیئر کیں، چشم کشاء ثبوت سامنے آگئے،رؤف حسن کا امریکی رائن گرم کے بعد بھارتی صحافی کے ساتھ بھی ہوشربا رابطوں کا انکشاف۔ کرن […]