شمسی توانائی کی پیدوار میں دگنا اضافے سے مجموعی بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان،بلوم برگ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بلوم برگ کے مطابق کے الیکٹرک کے 640میگاواٹ شمسی توانائی منصوبوں سے متعلق اہم پیشرفت ہو ئی ہے۔ کے الیکٹرک کے شمسی توانائی کے پہلے منصوبے کیلئے نیلامی کا عمل شروعہو گیا ہے۔ منصوبے کیلئے نیلامی کا عمل آئندہ ماہ تک مکمل ہوجائے گا،عالمی معاشی جریدہ بلوم برگ کے […]
این اے 79 میں دوبارہ گنتی کے معاملہ،سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) الیکشن کمیشن میں این اے 79 میں دوبارہ گنتی کے معاملہ پر آج سماعت ہوئی ، الیکشن کمیشن کے تین رکنی بینچ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں این اے 79 میں دوبارہ گنتی کیس کی سماعت کی الیکشن کمیشن میں این اے 79 میں دوبارہ گنتی کے فریق […]
تحفظ ختم نبوت ﷺمارچ،شرکا کی رکاوٹیں توڑ کر ریڈ زون میں داخل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) تحفظ ختم نبوت ﷺ مارچ،شرکا کی رکاوٹیں توڑ کر ریڈ زون میں داخل ،سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ ہاؤس جانے کی کوشش،چند مظاہرین ڈی چوک پہنچ گئے۔ ٕ پولیس کی آنسوگیس کی شیلنگ پر مظاہرین اشتعال میں آگئے،ٹریفک سنگلز سمیت توڑ پھوڑ ،پولیس نے مارچ کے شرکاکوریڈ زون کے گیٹ […]
رئوف حسن نے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا، صحافیوں کے صحافیوں سے رابطے رہتے ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رئوف حسن نے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا۔ رئوف حسن پڑھے لکھے آدمی ہیں آرٹیکل لکھتے رہے ۔ رئوف حسن نے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا۔ پی ٹی آئی کے چئیرمین بیرسٹر گوہر خان کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو۔ کہاپنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف ناکافی […]
لگتا ہے فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنائیں گے،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )میرے خلاف تمام مقدمات کھوکھلے ہیں۔ لگتا ہے فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنائیں گے۔ بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو۔ کہا کسی اور کمانڈر کو نہیں جانتا۔ اتنا جانتاہوں فیض حمید قابل جنرل تھے۔ ان کے اقدامات سے عوام […]
وزیر اعظم اور آرمی چیف کےوژن نےعلیحدگی پسند سوچ ،عوامی تفریق اور تقسیم کے سیاسی عزائم کو ناکام بنا دیا

اسلام آباد ( رپورٹ جاوید شہزاد )وزیر اعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے قومی ترقی ، عوامی خوشحالی کی پالیسوں اور سیاسی استحکام کے ثمرات نے سندھ دھرتی کے تاریخی شہر ٹھٹھہ میں جسقم کی علیحیدگی پسند سوچ اور عوامی تفریق اور تقسیم کے سیاسی عزائم کو ناکام بناکر رکھ دیا ہے […]
آئندہ24سے48گھنٹوں میں طوفانی اور موسلادھار بارشوں کا مکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک میں اگلے 24سے48گھنٹوں کے دوران مزید طوفانی اور موسلادھار بارشیں متوقع ہیں۔ این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے،اربن فلڈنگ سے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ موسم کی شدت اور شدید بارشوں سے نالوں کے قریب بستیاں سیلابی ریلوں سے متاثر […]
مریم نواز سن لو ہم لاہور آئیں گے،گولی چلانے کی جرات کی تو شیخ حسینہ سے بھی آپ کا برا حال ہوگا، شیر افضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رہنماپی ٹی آئی شیر افضل مروت نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہمریم نواز نے کہا میں ان کیساتھ ظالمانہ سلوک کروں گی۔ تو سن لو ہم لاہور کی سرزمین پر آئیں گے۔ ہم آپ کو اور آپ کے سہولت کاروں کو دیکھیں گے۔ اگر آپ نے گولی […]
پاکستان میں 2040 تک پانی کی سطح شدید کم ہونے کا خدشہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بڑھتی آبادی، درجہ حرارت، کم واٹر اسٹوریج کے باعث پاکستان میں 2040 تک پانی کی سطح شدید کم ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی اور شہرکاری کے مسائل بڑھ رہے ہیں، ایشیائی ترقیاتی بنک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان کے شہری […]
راولپنڈی میں سبزی منڈیاں اور سہولت بازار قائم کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کمشنر آفس راولپنڈی میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اضلاع کا دودہ کریں گی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے طویل عرصے سے زیر التوا پروجیکٹس کی تفصیل طلب کر لیں۔ راولپنڈی میں ضروری […]