اہم خبریں

بجلی کے بلوں میں ریلیف پر اتحادی آمنے سامنے،ایک دوسرے پر سیاسی وار

لاہور (   اے بی این نیوز     )بجلی کے بلوں میں ریلیف پر اتحادی آمنے سامنے۔ کیا عوام کو ریلیف دینا بے وقوفی ہے؟وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پرجوابی وار۔ پنجاب بھر کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کے اعزاز میں تقریب سے خطاب میں کہا عوام کو بجلی بلوں میں 45 ارب روپے کا […]

چینی کی فی کلواوسط قیمت میں 6 سال میں 202 فیصد تک اضافے کا انکشاف

اسلام آباد (رضوان عباسی     ) چینی کی فی کلواوسط قیمت میں 6 سال میں 202 فیصد تک اضافے کا انکشاف ۔ شہباز دور حکومت چینی کی زیادہ قیمتوں کی دوڑ میں سب سے آگے ،ذرائع کے مطابق اتحادی دور میں چینی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنی تھی۔ ستمبر2022 میں چینی کی […]

25کروڑعوام کےبنیادی حقوق کاسوچناچاہیےتھا،شعیب شاہین

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) پی ٹی آئی مکے راہنما شعیب شاہین نے کہا کہ ہائیکورٹ کےجج سےکال ریکارڈنگ کی اجازت لینی پڑتی ہے۔ وہ اے بی این نیوقز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ آج کافیصلہ قابل افسوس ہے بنیادی انسانی حقوق کاخیال رکھناچاہیے۔ 25کروڑعوام […]

کراچی،تیز رفتار گاڑی سے 2 افراد کو روندنے والی خاتون گل احمد انرجی اور اس کے ذیلی اداروں میٹرو پاور گروپ کے چیئرمین دانش اقبال کی بیوی نکلی

کراچی( اے بی این نیوز       )تیز رفتار کار کی ٹکر سے بچی سمیت 2 افراد جاں بحق، خاتون ڈرائیور کو تھانے منتقل کردیا گیا۔ شہر قائد کے علاقے کارساز روڈ پر بے قابو کار کی ٹکر سے 20 سالہ لڑکی سمیت 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ جبکہ 3 زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کر دیا […]

شیر افضل مروت بارے علیمہ خان کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا،جا نئے کیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )علیمہ خان نے شیر افضل مروت کے دعوؤں کی تردید کی۔ عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے شیر افضل مروت کے دعوؤں کی تردید کر تے ہو ئے کہا ہے کہ صحیح کام کرنا چاہیے۔ آج کہہ رہی ہوں، ہم نے بہت کچھ دیکھا ہے، اس لیے اب صبر […]

ملک بھر میں بیٹری چارجنگ سٹیشنز کے قیام کے معیار کا مسودہ تیار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پاور ڈویژن کا الیکٹرک گاڑیوں، موٹرسائیکل اور الیکٹرک رکشہ کے فروغ کیلئے اہم قدم۔ جاری اعلامیہ پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں بیٹری چارجنگ سٹیشنز کے قیام کے معیار کا مسودہ تیارکر لیا گیا۔ چارجنگ سٹیشنز کو سستی بجلی فراہم کرنے پر غور ہورہا ہے،وفاقی وزیراویس لغاری چارجنگ سٹیشنز […]

باجوڑ ،فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک، 3جوان شہید

باجوڑ (  اے بی این نیوز  )باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی،آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک،4زخمی۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3جوان شہید ہوئے۔ شہید جوانوں میں نائیک عنایت خان،لانس نائیک عمر حیات اور سپاہی وقار خان […]

حکومت خو دمان رہی ہےعمران خان سےلوگ محبت کرتےہیں،نعیم حیدرپنجوتھہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )رہنماتحریک انصاف نعیم حیدرپنجوتھہ نے کہا ہے کہ حکومت خو دمان رہی ہےبانی پی ٹی آئی سےلوگ محبت کرتےہیں۔ عمران خان اگرملک دشمن ہیں توعوام کیوں سپورٹ کررہےہیں؟ہم نےپاکستان کونقصان پہنچایاہوتاتومعیشت کیسےٹھیک چل رہی تھی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے […]

دلہن نے دولہا کے ساتھ ایسا کیا کیا ،وہ دوسرے دن ہی تھانے پہنچ گیا

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  ) دلہن شادی کے اگلے ہی روز دولہے کو لوٹ کر فرار ہو گئی۔ ایجنٹ کے ذریعے شادی کرنے والے دولہے کی شادی کے دوسرے روز ہی نقدی، زیورات اور قیمتی کپڑے لے کر فرار ہونے کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ دولہے نے ایف آئی آر میں موقف […]

این ڈی ایم اےنےگلیشیئرپگھلنے سےفلیش فلڈنگ کاالرٹ جاری کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) این ڈی ایم اےنےگلیشیئرپگھلنے سےفلیش فلڈنگ کاالرٹ جاری کردیا۔ گلیشیئرپگھلنےسےخیبرپختونخوا،آزادکشمیراورگلگت بلتستان میں فلیش فلڈنگ کاخطرہ ہے۔ 24اگست تک پہاڑی علاقوں میں فلیش فلڈنگ ہوسکتی ہے۔ گلیشیئرپگھلنےسےندی نالوں میں پانی کابہاؤبڑھنےاورطغیانی کاخطرہ ہے۔ مقامی حکام اورریسکیوسروسزکوصورتحال سےنمٹنےکیلئےہائی الرٹ رہنےکی ہدایت کی ہے. مزید پڑھیں :تحفظ ختم نبوت ﷺمارچ،شرکا کی رکاوٹیں […]