جنرل ( ر )باجوہ کی ایکسٹینشن میں نوازشریف کی بھی آمادگی ہوگی،محمدزبیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ فیض حمید کے پاس کافی اختیارات تھے۔ جمہوریت میں اختیارات کا ناجائز استعمال ملک کیلئے ٹھیک نہیں ہوتا۔ فیض حمید کے خلاف صرف ٹاپ سٹی کا کیس نہیں۔ فیض حمیدکےپاس جتنی طاقت تھی ملک میں کسی کونہیں دی جاتی۔ میرےخیال میں […]
پاکستان تحریک انصاف کا ترنول میں جلسہ ،علی امین گنڈاپور خصوصی ٹرک کے ذریعے جلسہ گاہ پہنچیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصافکے ترنول میں جلسہ میںوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور خصوصی ٹرک کے ذریعے جلسہ گاہ پہنچیں گے۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا نے جلسے میں شرکت کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔ خیبرپختونخواسے 50ہزار لوگ جلسے میں شرکت کریں گے۔ ٹرک میں ساؤنڈ سسٹم نصب کر لیا گیا۔ علی امین گنڈاپور ہزاروں […]
این اوسی نہ بھی ملے تحریک انصاف کاجلسہ ضرورہوگا،رہنماپی ٹی آئی عامرمغل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی عامرمغل نے کہا ہے کہ حکومت ہمیں جلسہ کرنے کیلئےاین اوسی نہیں دےرہی۔ این اوسی نہ بھی ملے تحریک انصاف کاجلسہ ضرورہوگا۔ یہ لوگ این اوسی اپنی جیب میں رکھیں لوگ خودباہرنکلیں گے۔ پاکستان کےعوام کومیدان میں نکلناپڑےگا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ […]
پی سی بی پرتنقید، اوصاف گروپ کے سینئررپورٹرکو ایکریڈیشن کارڈ تاحال جاری نہ کیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اوصاف گروپ کے سینئر سپورٹس رپورٹر حسنین لیاقت کل سے پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کیلئے تاحال ایکریڈیشن کارڈ نہ ملنے پر پھٹپڑے اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو کھری کھری سنادیں. تفصیلات کے مطابق اوصاف گروپ کے سینئر سپورٹس رپورٹر حسنین لیاقت نے اپنی ایک ٹوئٹ میں […]
عمران خان نے برطانوی وزیراعظم سے پاکستان میں جمہوریت کو خطرات پر آواز اٹھانے کا مطالبہ کر دیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )عمران خان کا برطانوی وزیراعظم سے پاکستان میں جمہوریت کو خطرات پر آواز اٹھانے کا مطالبہ۔ برطانوی وزیراعظم سوچے اگر ان کا مینڈیٹ چرا لیا جائے تو وہ کیا محسوس کرینگے۔ آئی ٹی وی نےسوال کیا کہ برطانوی حکومت کو آپ کی رہائی کے لیے آواز اٹھانی چاہیے،۔ جس پر عمران […]
انسان جب محنت کرتاہےتواللہ تعالیٰ اس کاصلہ دیتاہے،ارشدندیم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم نے کہا ہے کہ قوم کی دعاؤں کی بدولت پوری دنیامیں ملک کانام روشن کیا۔ میری لیےسب سےبڑی دولت عوام کی محبت ہے۔ ملنےوالاکوئی بھی تحفہ چھوٹانہیں ہوتا۔ نئی نسل کوکامیابی کیلئےلگن سے کام کرناپڑےگا۔ 2012سےمیں نےجیولن گیم کوسٹارٹ کیا۔ میرااگلاٹارگٹ2028کااولمپکس ہے۔ پاکستان نےبہت عزت دی کہیں اورنہیں […]
ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ گوشوارے داخل نہ کرانے کی صورت […]
باقی صوبےبھی پنجاب حکومت کےنقش قدم پرچلتے ہوئےریلیف دیں،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں ملک میں شدید بارشیں ہوئیں۔ ملک میں شدیدبارشوں کےنتیجےمیں قیمتی جانی نقصان ہوا۔ سیلاب کی وجہ سے ملک میں تباہی پھیل رہی ہے،۔ صوبائی حکومتوں نے نکاسی آب کیلئے اچھے انتظامات کیے۔ ملک میں شدید بارشوں کے نتیجے میں انسانی جانوں […]
پیپلز پارٹی بھی پنجاب کے عوام سے اس قدر تعصب کا مظاہرہ کرے گی یہ سوچا نہیں تھا، عظمیٰ بخاری

لاہور ( اے بی این نیوز )سندھ میں ن لیگ کی حکومت ہوتی تو مریم نواز وہاں بھی بجلی کے بلوں میں ریلیف دیتی۔ بجلی کیوں مہنگی ہوئی آپ کی لیڈر شپ کو علم ہے۔ پلیز تنقید برائے تنقید اور الزام برائے الزام کی سیاست سے نکل آئیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا شرجیل کانفرنس کی […]
چھوٹے بھائی نے بجلی مہنگی کی، بڑے بھائی نے دو ماہ کیلئے بجلی سستی کر دی،شرجیل میمن

کراچی ( اے بی این نیوز )چھوٹے بھائی نے بجلی مہنگی کی۔ بڑے بھائی نے دو ماہ کیلئے بجلی سستی کر دی ۔ مریم نواز کی تقریر سن کر افسوس ہوا سیاست میں بھی کر سکتا ہوں ۔ لیڈر کا وژن دو ماہ کی بجلی سستی کرنا نہیں ہوتا۔ عوام کو مستقل ریلیف دیا جائے۔ سندھ کے […]