پی ٹی آئی جلسہ، انتظامیہ کیساتھ میچ پڑگیا،جلسے کی اجازت مسترد،پی ٹی ایم اور سنی تحریک بھی پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹفکیشن میں کہا گیا کہ فیصلہ ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کی سفارشات کو مدنظر […]
فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کرنا فوج کے معاملات میں مداخلت ہے،عطاتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کرنا فوج کے معاملات میں مداخلت ہے۔ عمران خان اپنے بیانات سے معاملے کو متنازع بنانا چاہتے ہیں۔ فیض حمید کے دفاع کے بجائے 190ملین پاؤنڈ کا جواب دیں۔ عمران خان کے بیانات سے ثابت ہوتا […]
یوٹیلیٹی اسٹورزنےوزیراعظم پیکج کےتحت سستی اشیاء کی فروخت بند کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کروڑوں غریب پاکستانیوں کو بڑا دھچکا۔ یوٹیلیٹی اسٹورزنےوزیراعظم پیکج کےتحت سستی اشیاء کی فروخت بند کردی۔ فوری طور پرغیرمعینہ مدت تک وزیراعظم پیکج کےتحت فروخت بند کی گئی ہے۔ ہمیں احکامات موصول ہوئےجس پرسبسڈی والی اشیاء کی فروخت بندکی گئی،ذرائع یو ایس سی کے مطابق صورتحال واضح ہونےتک وزیراعظم پیکج […]
سندھ کےعوام کوریلیف دیں گےتوسب سےزیادہ خوشی مجھے ہوگی، مریم نواز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بجلی کےبل میں عوام کو45ارب کاریلیف دیا،کاش زیادہ پیسے ہوتے۔ عوام کےپیسےسےعوام کےبل دےدیےتوکیاغلط کیا؟ سندھ کےعوام کوریلیف دیں گےتوسب سےزیادہ خوشی مجھے ہوگی۔ سندھ میں جواچھےکام ہوئےہیں ہمیں بھی کرنی چاہئیں۔ بہت سےکام ہم بھی کررہےہیں سندھ کودیکھنےچاہئیں۔ مرادعلی شاہ سےاحترام کارشتہ ہے،میٹنگ میں […]
ملک کوٹھیک کرنےنےکیلئےہمیں انتھک محنت کرناہوگی،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 40سال بعد پیرس اولمپکس میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیتا،ارشدندیم نےسخت محنت کرکےکامیابی حاصل کی۔ قومی ہیرو ارشد ندیم نے40سال بعد ملک کو خوشی دی۔ پاکستان کوماضی سے سیکھ کرآگےبڑھنےکی ضرورت ہے۔ پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام ضرور حاصل کرے گا۔ پاکستان […]
انٹرنیٹ کی بندش،عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل کا جواب مسترد کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ میں ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت ہو ئی، پی ٹی اے نے انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق اپنا جواب جمع کرادیا ۔ پی ٹی اے نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سپیڈ کم ہونے کا اعتراف کرلیا ۔ انٹرنیٹ کی سپیڈ […]
فائر وال ہم چلا رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمن کا اعتراف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فائر وال ہم چلا رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمن کا اعتراف ۔ چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمن نے فائر وال سے متعلق وضاحت کر تے ہو ئے بتایا کہ وفاقی حکومت نے حکم دیا ہے فائر وال لگائی جائے پی ٹی […]
نصرت جاویدنے خواجہ آصف کوکھری کھری سنادیں،برہمن اورکمی کمین کاذکر

اسلام آباد(اے بی این نیوز )خواجہ آصف وزیر دفاع ہے کیا وہ اس ملک کے مالک ہیں وہ ٹویٹ کر سکتے ہیں اور میں ٹویٹ نہیں کر سکتا یہ بات ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں سینیئر صحافی نصرت جاوید نے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ میں سبحان اللہ خواجہ آصف […]
وزارت اطلاعات نے2سینئر افسران کو اہم عہدوں پر نئی ذمہ داریاں سونپ دیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزارت اطلاعات نے2سینئر افسران کو اہم عہدوں پر نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ۔ وزارت اطلاعات نے دونوں افسران کے تقرر اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ سینئر آفیسر محمد سلیم کو وزارت اطلاعات کے ادارہ آڈٹ بیورو آف سرکولیشن اے بی سی کا ڈائریکٹرمقرر کردیا۔ عامر […]
22اگست کو اگر کارکنان کو روکا گیا تو بنگلہ دیش جیسا سلوک ہو گا،شیر افضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ یہ تو پانچ کنال زمین ہے ہمارے جلسہ کے لیے بہت کم ہے ۔ ہمارا جلسہ ترنول سے سنگجانی کی طرف ہو گا ۔ ہمارا کوئی باقاعدہ سٹیج نہیں ہو گا ۔ علی امین کی قیادت میں خیبر پختونخواہ سے لاکھوں کا مجمع […]