اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فائر وال ہم چلا رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمن کا اعتراف ۔ چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمن نے فائر وال سے متعلق وضاحت کر تے ہو ئے بتایا کہ
وفاقی حکومت نے حکم دیا ہے فائر وال لگائی جائے پی ٹی اے عمل کررہا ہے۔ فائر وال سے متعلق مکمل وضاحت وفاقی حکومت دے سکتی ہے۔ فائر وال ہم چلا رہے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمن نے فائر وال سے متعلق وضاحت کردی۔ وفاقی حکومت نے حکم دیا ہے فائر وال لگائی جائے پی ٹی اے عمل کررہا ہے۔
فائر وال سے متعلق مکمل وضاحت وفاقی حکومت دے سکتی ہے۔
مزید پڑھیں : اساتذہ کیلئے خوشخبری، پنجاب میں سنیارٹی نمبر کی شرط ختم کردی گئی