بجلی 5 روپے 75 پیسے مہنگی کر دی گئی ، وصولی اکتوبر اور نومبر کے بلوں میں ہوگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 5 روپے 75 پیسے مہنگی کر دی گئی ۔ بجلی ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی مد میں مہنگی کردی گئی ۔ مئی کے ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 59 پیسے مہنگی کر دی گی ۔ جون کے ماہانہ فیول […]
سوئی ناردرن گیس پائپ لائینز لمیٹڈکےشیئر ہولڈرز نے % 45نقد ڈیویڈنڈ کی منظوری دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سوئی ناردرن گیس پائپ لائینز لمیٹڈ کے شیئر ہولڈرز نے مالی سال2022-23 کے لیے% 45 نقد ڈیویڈنڈ کی منظوری دے دی۔ کمپنی اپنے60 سالہ سفر کی خوشی منا رہی ہے۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائینز لمیٹڈ (SNGPL) کے شیئر ہولڈرز کا سالانہ اجلاس عام بروز بدھ، 21 اگست 2024 کو […]
سیکیورٹی صورتحال ایسی ہے پی ٹی آئی کوجلسہ کی اجازت نہیں دےسکتے،شاہزیب درانی ،ہم ہرصورت کل جلسہ کریں گے،عمیرنیازی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رہنمامسلم لیگ ن سینیٹرشاہزیب درانی نے کہا ہے کہ چاہتےہیں پاکستان تحریک انصاف پرامن مظاہرہ کرے۔ سیکیورٹی صورتحال ایسی ہے پی ٹی آئی کوجلسہ کی اجازت نہیں دےسکتے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ 2014کےدھرنےمیں پی ٹی آئی […]
جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس کل بند رہے گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس کل بند رہے گی۔ میٹرو بس سروس صدر سٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک مکمل بند کی جائےگی جڑواں شہروں میں مختلف ایونٹ کے باعث میٹرو بس سروس بند کی جارہی ہے۔ مزید پڑھیں :جلسہ ہر صورت ہوگا تمام پاکستانی کل ترنول چوک پہنچ جائیں،علی امین […]
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس اطہر من اللہ کا فیصلہ برقرار رکھا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مارگلہ ہلز میں کمرشل سرگرمیاں روکنے کا تفصیلی فیصلہ جاری۔ تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس اطہر من اللہ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ 11ستمبر سے وائلڈ لائف بورڈ مونال کا قبضہ لے لے۔ نیشنل پارک میں […]
دیکھتے ہیں کوئی ہمیں کیسے روکتا ہے، جلسہ ہر حال میں ہوگا، شیرافضل مروت کا چیلنج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی کے جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ کل جلسہ ہر حال میں ہوگا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں […]
جلسہ ہر صورت ہوگا تمام پاکستانی کل ترنول چوک پہنچ جائیں،علی امین گنڈاپور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاکارکنوں کے نام ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اور بالخصوص خیبرپختونخواکے عوام سے مخاطب ہوں۔ ہمیں عدالت نے جلسے کی این او سی دی تھی،کمشنر نے کینسل کردی ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے فسطائیت کا سلسلہ شروع ہے اسکی مذمت کرتے ہیں۔ ہرصورت یہ جلسہ […]
تحریک انصاف کی جلسہ گاہ سے مشکوک بیگ برآمد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کی جلسہ گاہ سے مشکوک بیگ برآمد۔ مشکوک بیگ قریبی مسجد میں رکھا گیا تھا۔ پولیس کی بھاری نفری مسجد کے اطراف طلب۔ مشکوک بیگ مسجد کے احاطے میں رکھا گیا تھا، امام مسجد پولیس کی جانب سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کر لیا گیا۔ پولیس […]
کاغذ کے نوٹ ختم،پلاسٹک کی کرنسی مارکیٹ میں آنے کیلئے تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے بدھ کے روز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات کو بتایا کہ مرکزی بینک تمام موجودہ کرنسی نوٹ بدل دے گا۔ 10 سے روپے اس سال کے آخر تک 5000 کا نوٹ تبدیل کر دیا جائیگا. گورنر نے نئے پولیمر […]
انتظامیہ نےاین اوسی منسوخ کیا،ہم نےجلسہ منسوخ نہیں کیا، عامر مغل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ترنول جلسہ کے این اوسی کی منسوخی پرپی ٹی آئی کاردعمل سامنے آگیا۔ عامرمغل نے کہا کہ کل شام4بجےترنول چوک پرجلسے کااعلان کیا۔ انتظامیہ نےاین اوسی منسوخ کیا،ہم نےجلسہ منسوخ نہیں کیا۔ جلسہ کمیٹی کامتفقہ فیصلہ ہے جلسہ منسوخ نہیں ہوگا۔پرامن سیاسی جدوجہدہماراآئینی وقانونی حق ہے۔ پی ٹی آئی وکلا […]