اہم خبریں

جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس کل بند رہے گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس کل بند رہے گی۔ میٹرو بس سروس صدر سٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک مکمل بند کی جائےگی
جڑواں شہروں میں مختلف ایونٹ کے باعث میٹرو بس سروس بند کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیں :جلسہ ہر صورت ہوگا تمام پاکستانی کل ترنول چوک پہنچ جائیں،علی امین گنڈاپور

متعلقہ خبریں