اہم خبریں

گورڈن کالج راولپنڈی ڈیڑھ صدی سے زیادہ پرانا،ایک عہد اور تاریخ ساز تعلیمی ادارے کی مختصر تاریخ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )گورڈن کالج کی تاریخ 19ویں صدی کے وسط تک کی جا سکتی ہے جب 1856 میں راجہ بازار میں کرسچن مشن ہائی سکول قائم کیا گیا تھا۔ سکول کا کالج چیپٹر 1893 میں Xl کلاس میں 14 طلباء کے ساتھ کھولا گیا تھا۔ انٹرمیڈیٹ سطح پر چھ مضامین پیش کیے گئے […]

جلسہ منسو خی کا معاملہ، عمران خان اپنے فیصلے سے خوش نہیں تھے،سینیٹرہمایوں مہمند

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سینیٹرہمایوں مہمند نے کہا ہے کپ عمران خان کوکچھ انفارمیشن شیئرکی گئی جس بناپرجلسہ منسوخ کیاگیا۔ عمران خان نےمجھ سےشیئرنہیں کیا کس بات پرجلسہ منسوخ کررہےہیں۔ عمران خان نےکہاآخری بارجلسےکوملتوی کرنے کاکہہ رہاہوں۔ عمران خان نے کہا آئندہ ہم جلسہ منسوخ نہیں کریں گے۔ عمران خان اپنے فیصلے سے […]

سپریم کورٹ کےفیصلے پرمولانافضل الرحمان کاکل یوم تشکرمنانےکااعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج سپریم کورٹ نےمبارک ثانی کیس کے حتمی فیصلےکااعلان کیا۔ پارلیمنٹ اورسپریم کورٹ کوبھی مبارکباد پیش کرتاہوں۔ سپریم کورٹ کےفیصلے پرمولانافضل الرحمان کاکل یوم تشکرمنانےکااعلان کیا ہے۔ آج تمام جماعتوں نےیکجہتی کامظاہرہ کیا۔ سپریم کورٹ نےفیصلوں سے متنازع پیراگراف حذف کر دیے۔ سپریم […]

عدالت نے مبارک ثانی کیس کا فیصلہ سنا دیا، متنازعہ پیراگراف حذف،وفاقی حکومت کی درخواست منظور

اسلام آباد (اے بی این نیوز) عدالت نے مبارک ثانی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت میں وفاقی حکومت کی درخواست منظور کر لی۔ کوئی غلطی سے مبرا نہیں چیف جسٹس نے کے ریمارکس۔ حکومت نے چھ فروری اور 24 جولائی کے کیس ہے متنازعہ پیراگراف حذف کر دیے۔ قاضی فائز عیسیٰی نے ریمارکس دیئے […]

پی ٹی آ ئی جلسہ کیوں ملتوی کیا گیا،وجہ کیا بنی ،عمران خان کا بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) جلسہ ملتوی کرنے سے پہلے حکومتی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان رابطے کا انکشاف، ذرائع کے مطابق رات گئے محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ کے پی کے درمیان رابطہ ہوا۔ فریقین کو جلسہ ملتوی کرنے پر راضی کیا گیا۔ رات گئے ہی آٹھ ستمبر کے جلسے کا […]

پی ٹی آئی راہنما شیر افضل مروت کی پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی، ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) شیر افضل مروت کی پولیس سے ہاتھا پائی، ویڈیو وائرل ہو گئی۔ شیر افضل مروت کی پولیس سے ہاتھا پائی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ اس ویڈیو میں شیر افضل مروت پولیس کو گرفتار کرنے پر اصرار کرتے ہو ئے نظر آرہے ہیں۔ دیکھا جا سکتا ہے […]

ہم نے وعدہ کیا تھا 4 بجے ترنول جائیں گے، ہم پہنچ گئے،محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم نے وعدہ کیا تھا کہ 4 بجے ترنول جائیں گے۔ وعدے کے مطابق ہم ترنول پہنچے ہیں۔ شہبازشریف جس طرح حکومت کررہا ہے کیا اس کا ضمیرملامت نہیں کرتا۔ بلوچستان میں غریب مزدوروں کی دیہاڑی 700روپے ہیں۔ یہاں ووٹ خریدنے کیلئے […]

پی ٹی آ ئی جلسہ منسوخی، علیمہ خان بر ہم ، اعظم سواتی کی عمران خان سے ملا قات پر اعترا ضا ت اٹھا دیئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ٹی آ ئی جلسہ منسوخی۔ علیمہ خان بر ہم ۔ اعظم سواتی کی با نی پی ٹی آ ئی سے ملا قات پر اعترا ضا ت اٹھا دیئے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں کہا اعظم سواتی کس کے کہنے پر صبح صبح بانی تحریک انصاف سے ملنے چلا گیا […]

مبارک ثانی کیس، سپریم کورٹ کا مفتی تقی عثمانی اورفضل الرحمان کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مبارک ثانی کیس۔ سپریم کورٹ کا مفتی تقی عثمانی اورفضل الرحمان کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ۔ مفتی تقی عثمانی وڈیو لنک کے ذریعے آن لائن شریک ۔ مولانا فضل الرحمان عدا لت میں مو جو د۔ ٹارنی جنرل نے کہا کہ مبارک ثانی کیس کی نظرثانی میں جب آپ […]

اپوزیشن کی آوازکودبانےکیلئےحکومت ہر حربہ استعمال کررہی ہے،مہربانوقریشی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پی ٹی آئی کی راہنما مہربانوقریشی نے کہا ہے کہ حکومت تسلیم کررہی ہے ملک میں آزادی اظہارپرپابندی ہے۔ہمارے دور حکومت میں کسی کووی پی این کی ضرورت نہیں پڑی۔ فائیور نے بھی پاکستان کو ڈی لسٹ کردیا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو […]