اہم خبریں

کچے کے ڈاکوؤں کے سرکی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کر دی گئی

لاہور ( اے بی این نیوز   )وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پرکچے کے ڈاکوؤں کے سرکی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر خطر ناک ڈاکو کے گرفتاری پر 50 لاکھ روپے انعام مقرر کیا گیا ہے۔ ڈاکوؤں اور دہشت گرد کی گرفتاری پر25لاکھ روپے انعام مقرر۔ مریم نواز پولیس اہلکاروں کی شہادت […]

مہنگا ئی کا طوفان ،انڈے،دال چنا،آلو، دودھ ،لہسن، دال ماش،دہی کی قیمتیں آ سمان پر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.10 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 16.69 فیصد ہو گئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی ۔ گزشتہ ہفتے 21 اشیاضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، […]

ملک میں مو ن سون با رشوں کا نیا سپیل آ نے کو تیا ر ،جانئے کب داخل ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملک میں مو ن سون با رشوں کا نیا سپیل آ نے کو تیا ر ۔ 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ۔ بنگال سے ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے جنوبی علاقوں میں داخل ہوگا۔ کراچی ٹھٹھہ بدین سجاول عمر کوٹ […]

دنیا کی کوئی طاقت عقیدہ ختم نبوت ﷺکے خلاف سازش نہیں کر سکتی،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جمعیت علماء اسلام اور جما عت اسلامی کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر یوم تشکر ۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نےپریس کانفرنس میں کہا دنیا کی کوئی طاقت عقیدہ ختم نبوت کے خلاف سازش نہیں کر سکتی۔ سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس کے حتمی فیصلے کا […]

ہمیں اندازہ ہے لوگوں کو اٹھایا جارہا ہے مگر چیف ایگزیکٹو کچھ نہیں کررہے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بظاہر لگ رہا ہے حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے اظہر مشوانی کے 2 لاپتا بھائیوں کی بازیابی سے متعلق کیس میں ریما رکس ۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سما عت کی ۔ جج میاں گل حسن نے ریما رکس میں کہا […]

آٹھ ستمبر کو کسی نے رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی تو وہ خود ذمہ دار ہوگا، عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )با نی پی ٹی آ ئی نےجلسہ ملتوی کر نے کے لیے ہدایت دینے کی تصدیق کر دی۔ اڈیا لہ جیل میں صحا فیو ں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا مجھے معلومات دی گئی تھی ختم نبوت کا معاملہ ہے۔ دینی جماعتیں احتجاج پر ہیں انتشار پھیلنے کا خدشہ […]

پنجاب حکومت کا ڈاکوئوں کیخلاف بڑا ایکشن،مریم نواز نے اہم ہدایات جاری کر دیں

لاہور ( اے بی این نیوز   )پنجاب حکومت کا کچہ ماچھکہ میں پولیس پر ڈاکوؤں کے حملے کا فوری اور موثر جواب دینے کا فیصلہ۔ انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کو لیڈ کرے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے اہم ہدایات جاری کردیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہوم سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ […]

جیل میں صبح 7بجے ملاقات کسی کے کرانے سے ہی ہوسکتی ہے،رانا ثنااللہ

لاہور ( اے بی این نیوز   )رانا ثنااللہ نے کہا ہے جیل میں صبح 7بجے ملاقات کسی کے کرانے سے ہی ہوسکتی ہے۔ ہوسکتا ہے انہوں نے انتظامیہ کے سامنے ملاقات کی بات رکھی ہو۔ صبح 7بجے ملاقات معمول سے ہٹ کر ہے۔ اس ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کا ملاقات نہ کرانے کا پروپیگنڈا بے […]

جلسے کا معاملہ،علیمہ خان کے بیان پر رائے نہیں دے سکتا،بیرسٹر سیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بیرسٹر سیف نے کہا کہ خدشہ تھا کہ حکومت لائن آرڈر کا بہانہ کرکے کارکنوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔ 9ستمبر کو عوامی طاقت کامظاہرہ کریں گے۔ علیمہ خان کے بیان پر رائے نہیں دے سکتا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور بھی جلسہ نہ کرنے پر خوش نہیں۔ علی امین گنڈاپور […]

کچے کے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2گاڑیوں پر ڈاکوؤں کا حملہ، 11پولیس اہلکار شہید

رحیم یار خان ( اے بی این نیوز   )کچے کے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2گاڑیوں پر ڈاکوؤں کا حملہ۔ اس حملے میں 11پولیس اہلکار شہید ،7زخمی ہو گئے۔ قافلے میں متعدد پولیس اہلکار لاپتہ ہوگئے۔ ڈاکوؤں نے پولیس کی گاڑیوں پر راکٹ سے حملہ کیا۔ دونوں پولیس موبائل بارش کے پانی میں پھنس گئی تھیں۔ پولیس […]