شکیب الحسن کی مقدمے میں نامزدگی، بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش کے کرکٹر شکیب الحسن کی مقدمے میں نامزدگی پر وکیل کی جانب سے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس بھیج دیا گیا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس سپریم کورٹ کے بیرسٹر ساجب محمود عالم کی جانب سے بھیجا گیا ہے۔ لیگل نوٹس میں وکیل نے شکیب الحسن کو تحقیقات کے لیے واپس بنگلادیش […]
سیاسی اور معاشی حالات اس سسٹم کو مزید چلنے کی اجازت دینے کو تیار نہیں،فواد چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں جلسہ ملتوی کرنا خوش آئند ہے۔ بانی پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ تلخیاں کم ہونی چاہئیں۔ بانی پی ٹی آئی یہ کوشش کررہے ہیں کہ ٹمپریچر نیچے آئے۔ سیاسی اور معاشی […]
پی ٹی آ ئی کا پہلا استعفیٰ؟اہم شخصیت فارغ؟واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا،جانئے کون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کا صوبائی وزیر مشعال یوسفزئی سے استعفے لینے کا فیصلہ۔ مشعال یوسفزئی کو پی ٹی آئی کے کور کمیٹی کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیاگیا۔ جلدمشعال یوسفزئی سے استعفیٰ بھی لے لیا جائے گا۔ خیبرپختونخوا سے مزید وزرا کے استعفوں کا بھی امکان ہے۔ ادھر […]
عمران خان نے مجھے پارٹی سے نکالنا ہے تو بیشک نکال دیں، علیمہ خان کی کوئی بات نہیں مانوں گا، علی امین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) عمران خان نے مجھے پارٹی سے نکالنا ہے تو بیشک نکال دیں، علیمہ خان کی کوئی بات نہیں مانوں گا ۔ کمیٹی اجلاس میںگزشتہ رات وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور علیمہ خان پر برہم ہو ئے۔ اور کہا کہ علیمہ خان نے جلسہ منسوخی پر کیوں بیان دیا۔ […]
مبارک ثانی کیس،علمائےکرام نےرائےدی سارےفیصلے کوبدلناپڑےگا، صاحبزادہ حامدرضا

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) سربراہ تحریک سنی اتحاد صاحبزادہ حامدرضا نے کہا ہے کہ علمائےکرام نےرائےدی کہ سارےفیصلے کوبدلناپڑےگا۔ ہم نےباریک واردات پکڑ کرعوام کےسامنے رکھی دی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ سماعت ان چیمبر،ان کیمرہ نہیں تھی ایسےہوتی توضرورجاتا۔ فیصلےمیں ابھی […]
پی ٹی آئی پھر ایک مرتبہ استعفوں کی سیاست پر آ گئی، بڑی ہلچل کا آغاز

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپوزیشن اتحاد نےنئی حکمت عملی پر غور شروع کردیا۔ پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دینے پر غور،ذرائع کے مطابق تجویز دی گئی ہے کہ قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی اور جن کمیٹیوں میں رکنیت ہے وہ چھوڑی جائیں۔ قائمہ […]
الیکشن 2024 کے نتائج ،پتن نے آڈٹ رپورٹ جاری کر دی، بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) پتن نے فروری 2024 کے انتخابی نتائج کی آڈٹ جاری کر دی، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ لاہور کے بعد سندھ اور کے پی کے میں جعلی رزلٹ فارم پائے گئے ہیں۔ آڈٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ “بعض حلقوں میں قومی اور صوبائی ٹرن آؤٹ کے […]
پاکستان انجینئرنگ کونسل نے گورننگ باڈی 2024 انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان انجینئرنگ کونسل نے گورننگ باڈی 2024 انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا۔ انجینئر وسیم نذیر 11 ہزار 473 ووٹ لے کر چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل منتخب ہوگئے۔ انجینئر ڈاکٹر سروش لودھی 9 ہزار 829 ووٹ لے کر سینئر وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔ انجینئر ڈاکٹر سہیل آفتاب قریشی 4 […]
اسلام آباد میں ڈیجیٹل پارکنگ منصوبے کے لئے سافٹ وئیر تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چئیر مین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے بتا ہے کہ اسلام آباد میں ڈیجیٹل پارکنگ منصوبے کے لئے سافٹ وئیر تیار کر لیا گیا۔ ڈیجیٹل پارکنگ کے لئے ہارڈ وئیرر کی انسٹالیشن جلد شروع کی جائے۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کو اسلام آباد میں یجیٹل […]
ریڈ زون میں مظاہرین کےداخل ہو نے کا معا ملہ،ایس پی سٹی،ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او سیکرٹریٹ سے جواب طلب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مذہبی جماعتوں کے کارکنان کا ریڈ زون میں داخل ہونے کا معاملہ۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر بنائی گئی کمیٹی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تحقیقاتی کمیٹی نے ذمہ دار افسران سے جواب طلب کر لیا۔ ایس پی سٹی،ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او […]