کارساز حادثہ،تفتیش میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکی

کراچی(نیوزڈیسک)کارساز ٹریفک حادثےکی تفتیش میں تاحال کوئی پیش رفت نہ ہوسکی جب کہ ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ بھی تاخیرکا شکار ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں مزید 2 سے 3 دن لگ سکتے ہیں، ملزمہ سے موصول نمونے دو مختلف لیبارٹریز میں بھجوائےگئے ہیں، لاہور کی بھی ایک لیباٹری میں خاتون کے نمونے […]
پی سی بی کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ عثمان وحید مستعفی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ عثمان وحید اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق عثمان وحید چیمپئنز ایونٹ کےلیے اہداف حاصل نہ کر سکے، پی سی بی نے پہلی مرتبہ تینوں فارمیٹ کے چیمپئنز کپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چئیرمین پی سی بی محسن نقوی چیمپئنز […]
بھابھی اور نند میں پارٹی پر قبضے کی جنگ چل رہی ہے، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے علیمہ خان اور رؤف حسن کی واٹس ایپ چیٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھابھی اور نند میں پارٹی پر قبضے کی جنگ چل رہی ہے۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مذہب کارڈ، غداری کارڈ کے بعد پیش خدمت ہے مظلومیت […]
علیمہ و بشریٰ گروپس پی ٹی آئی پر قبضہ چاہتے ہیں: عطاءاللّٰہ تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی جو جھوٹا بیانیہ بنا رہی ہیں اس میں کوئی حقیقت نہیں، نفرت تقسیم کی سیاست کرنے والوں کی اپنی پارٹی انتشار کا شکار ہے، علیمہ اور بشریٰ گروپس پی ٹی آئی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ عطاء اللّٰہ تارڑ نے لاہور میں […]
پنڈی ٹیسٹ: بنگلادیش 565 پر آؤٹ، 117 رنز کی بڑی سبقت حاصل

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیشی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 565 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، اسے پاکستان پر 117 رنز کی بھاری برتری حاصل ہے۔ بنگلادیش نے پنڈی ٹیسٹ کے چوتھے دن کھیل میں چائے کے وقفے تک پہلی اننگز میں 6 وکٹ پر 495 رنز بنا لیے ہیں۔ مشفیق الرحیم 173 جبکہ مہدی حسن […]
عمران خان کا طبی معائنہ، شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹروں کی جیل آمد

راولپنڈی(نیوزڈیسک)بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف کے طبی معائنے کے لیے شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم اڈیالہ جیل میں بانیٔ پی ٹی آئی کا مکمل طبعی معائنہ کریں گے۔ اڈیالہ جیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ڈاکٹر نے طبی معائنے کے […]
یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کا فیصلہ، مختلف شہروں میں احتجاج

بھلوال(نیوزڈیسک)حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کے خلاف ملک بھر کے مختلف شہروں میں ملازمین نے احتجاج کیا ہے۔ سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے […]
26 اگست کو عام تعطیل، راولپنڈی میں امتحانات ملتوی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے 26 اگست کو امامِ حسین رضی اللّٰہ عنہ کے چہلم کے موقع پر عام تعطیل کے اعلان کے بعد ڈویژن بھر میں امتحانات ملتوی کر دیے۔ اس حوالے سے تعلیمی بورڈ کا کہنا ہے کہ تعطیل کے باعث کیمسٹری، اسلامی تاریخ اور درس نظامی کے امتحان ملتوی کر دیے ہیں۔ جنرل […]
مودی کے طیارے کے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے طیارے نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نریندر مودی پولینڈ سے دہلی جا رہے تھے، طیارہ صبح سوا 10 بجے پاکستان کی حدود میں داخل ہوا اور 11 بج کر 1 منٹ پر بھارت میں داخل ہوا۔ ذرائع کا کہنا […]
پارلیمنٹ ہاؤس کے ملازمین کا سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ ہاؤس کے ملازمین کے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈپٹی سارجنٹ ایٹ آرمز سجاد احمد خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ سجاد احمد خان کو سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر چارج شیٹ جاری کر دی گئی، جبکہ چار دیگر ملازمین […]