ن لیگ اپوزیشن سے معاملات فہمی کے لئے کوشاں،3رکنی کمیٹی قائم

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے اپوزیشن سے معاملات فہمی کے لئے تین رکنی کمیٹی بنا دی ۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، رانا ثناءاللہ اور وفاقی وزیر احسن اقبال شامل ہیں جبکہ انہوں نے اپوزیشن سے رابطے بھی شروع کر […]
ملک میں ٹیلی کام سروسز متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ( پی ٹی اے ) نے ملک میں ٹیلی کام سروسز متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ۔ حکومت اور ایل ڈی آئی آپریٹرز کے درمیان لائسنسز کی تجدید اور واجبات کا تنازعہ تاحال حل نہیں ہو سکا ہے جس کے باعث پی ٹی اے نے ملک میں ٹیلی کام […]
پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے والے بھارتی وزیراعظم نے روایات کی دھجیاں اڑادیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی فضائی حدود سے گزر کر اپنے ملک جانے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے روایات کی دھجیاں اڑادیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) ذرائع نے بتایا کہ بھارتی وزیراعظم نے پاکستانی عوام اور حکومت کو خیرسگالی کا پیغام نہیں دیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ فضائی حدود سے گزرتے ہوئے غیرملکی […]
زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات، ممکنہ قانون سازی پر تفصیلی مشاورت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔ صدر مملکت ملاقات کیلئے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے۔ مولانا فضل الرحمان نے صدر مملکت کا استقبال کیا، تفصیلی ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔ صدر مملکت نے مولانا […]
غداری اور دہشت گردی کے مرتکب شہری کو سزائے موت دے دی گئی

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں ملک سے غداری اور دہشت گردی کے مرتکب شہری کو موت کی سزا دے دی گئی۔ وزارت داخلہ نے کہا کہ مملکت سے غداری، دہشت گردی اور معاشرے میں تخریب کاری کا ارتکاب کرنے پر سعودی شہری ظافر بن محمد الشہری کا سر قلم کردیا گیا۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ […]
بس و ٹرک کے پارٹس بنانے والی کمپنی نے پلانٹ بند کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)ٹرک اور بس کے پارٹس بنانے والی کمپنی نے پیداواری پلانٹ غیر معینہ مدت کےلیے بند کردیا۔ کمپنی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہماری ٹریکٹر کی صنعت پر 27 فیصد ٹیکس لگادیا گیا ہے جو ناجائز ہے، فیصلہ کیا ہے کہ پیدواری پلانٹ 26 اگست سے غیر معینہ مدت تک بند رہے گا۔ دوسری جانب […]
خالد مقبول صدیقی 10 بار وزیر بنے، بتائیں کراچی کے لیے کیا کیا؟ترجمان سندھ حکومت

کراچی (نیوزڈیسک)حکومتِ سندھ کی ترجمان و ایم پی اے سعدیہ جاویدنےخالد مقبول صدیقی کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ خالد مقبول صدیقی مایوس ترین سیاستدان ہیں، انہیں ہر طرف اندھیرا نظر آتا ہے. اپنے ردعمل میں انہوں نے کہاکہ خالد مقبول صدیقی کا ماضی اچھا نہ حال، مستقبل بھی تاریک ہے، خالد مقبول […]
کچے کے ڈاکوؤں نے لاپتا اہلکار کی ویڈیو جاری کردی

رحیم یار خان(نیوزڈیسک) رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں نے لاپتا پولیس اہلکار کی ویڈیو جاری کردی، جس میں مغوی اہلکار اپنی رہائی کی اپیل کررہا ہے۔ پولیس پر حملے سے قبل گنے کی فصل میں چھپے ڈاکوؤں کی ویڈیو بھی سامنے آگئی، ویڈیو میں ڈاکوؤں کو گنے کی فصل میں پولیس کے انتظار […]
اپنی چھت،اپناگھرسکیم کیلئے PMTسکور کی شرط کیا ہے؟تفصیل جانیں اس خبر میں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے کم آمدنی والے افراد کے لیے ’اپنا گھر، اپنی چھت‘ پروگرام کا افتتاح کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اس پروگرام کا افتتاح لاہور میں منعقدہ ایک تقریب میں کیا۔ آن لائن درخواست خطاب کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ شہری علاقوں میں 1 […]
سعودی عرب دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب دنیا کی 10 طاقتور ترین ریاستوں میں شامل ہوگیا۔ اس کے ساتھ متحدہ عرب امارات بھی موجود ہے۔ فوربز نے دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کردی، جس میں پہلا نمبر امریکا کا ہے۔ اس فہرست میں پہلی مرتبہ سعودی عرب بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگیا ہے جس کو […]