بشریٰ بی بی اور علیمہ خان بارے نااہل حکومت پراپیگنڈہ کر رہی ہے،بیرسٹر سیف

اسلام آباد (اےبی این نیوز )بشریٰ بی بی اور علیمہ خان بارے نااہل حکومت پراپیگنڈہ کر رہی ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر ردعمل ۔ کہا علیمہ خان اور بشریٰ بی بی میں پارٹی پر قبضہ کی خبریں مینڈیٹ چور حکومت کی خواہش ہوسکتی ہے مگر […]
شہباز شریف کی قیادت میں معیشت دوبارہ بحال ہوگی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (اےبی این نیوز )شہباز شریف کی قیادت میں معیشت دوبارہ بحال ہوگی۔ بجلی صارفین کو 2ماہ کیلئے ریلیف وزیراعلیٰ پنجاب کا لائق تحسین اقدام ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی داتادربار لاہورمیں میڈیا سے گفتگو۔ کہا پاکستان کی خدمت کرکے نوکری کررہا ہوں۔ میں کبھی عہدوں کے پیچھے نہیں بھاگا۔ کہاجارہاتھا کہ پاکستان تنہائی […]
بیرونی ایجنڈے پر کام ہورہاہے، بھرپورمقابلہ کریں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد (اےبی این نیوز )بیرونی ایجنڈے پر کام ہورہاہے۔ بھرپورمقابلہ کریں گے۔ پاکستان کی وحدت کا بھرپور دفاع کیاجائے گا۔ خواجہ آصف کی سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو۔ کہا پی ٹی آئی جعلی بیانیہ بنارہی ہے جس کامقصد دوبارہ 9مئی کرناہے۔ یہ چاہتے ہیں کہ حالات ایسے کردیئے جائیں جوکوئی سنبھال نہ سکے۔ 9مئی کے […]
فاسٹ باؤلر نسیم شاہ راولپنڈی سٹیڈیم کی پچ سے مایوس

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی پچ سے مایوس ہوگئے ۔ بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد پوسٹ ڈے میچ پریس بریفنگ میں فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا کہنا تھا کہ کافی سیریز میں اس طرح کی پچز مل رہی […]
تاجر دوست اسکیم کے قواعد و ضوابط میں اہم تبدیلیوں کی تیاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تاجروں کی جانب سے سخت تحفظات کا اظہار اور ہڑتال کا اعلان کام کرگیا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کی جانب سے تاجر دوست اسکیم کے قواعد و ضوابط میں اہم تبدیلیاں کرنے کی تیاری کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے ترمیمی ایس آر او […]
عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹرعاصم نے اہم مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بانی تحریک انصاف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مجھے یا ڈاکٹر فیصل سلطان کو ہر دو ہفتے بعد بانی تحریک انصاف کے چیک اپ کی اجازت ملنی چاہیے ،عمران خان کے فالو اپ چیک آپس بہت ضروری ہیں ۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان کی معائنے […]
عدلیہ سے متعلق ترمیم زیرِغور نہیں ہے، عطا ء اللہ تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ُوزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیشن کے دوران کوئی آئینی ترمیم نہیں لائی جا سکتی، عدلیہ سے متعلق کوئی ترمیم بھی زیرِ غور نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ قیاس آرائیوں میں کوئی حقیقت نہیں، چند ماہ پہلے ججوں کی […]
جہاز کے اندر دوران سفر فوٹوگرافی کی اجازت نہیں،ترجمان پی آئی اے

لاہور(نیوزڈیسک) دوران سفر جہاز کے اندر تصاویر اور سوشل میڈیا کے لئے ویڈیوز بنانے کے معاملہ پر پی آئی اے حکام نے نوٹس لے لیا۔ ٹیک آف اور لینڈنگ کے دوران مسافروں کی جانب سے تصاویر اور ویڈیوز بنانے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس پر پی آئی اے حکام نے دوران پرواز جہاز […]
راول ڈیم کے سپل وے کل کھولنےکا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہریوں سے درخواست ہے کے دریا ندی نالوں کی طرف جانے سے اجتناب کریں، نشیبی علاقوں کے مکینوں سے گزارش ہے کے حفاظتی تدابیر کا اختیار کریں۔ انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو ذرائع سے رابطہ کریں، نشیبی علاقوں سے مال […]
لاہور میں 5 نئی تحصیلوں کی سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورمیں پانچ نئی تحصیلوں کے قیام کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی، نئی تحصیلوں کی سمری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ارسال کردی گئی ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور کی نئی پانچ تحصیلوں کی منظوری صوبائی کابینہ سے لیں گیا ور صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد پانچ نئی تحصیلوں کا باقاعدہ […]