اہم خبریں

کہوٹہ حادثہ، جاں بحق 20 افراد کی شناخت ہو گئی ،ایس ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (اےبی این نیوز   ) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہوٹہ حادثہ کی رپورٹ جاری کر دی۔ حادثہ آج صبح ساڑھے9بجے پیش آیا۔ حادثے کے وقت گاڑی میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر سمیت 24 افراد سوار تھے۔ مسافروں میں 16مرد،4خواتین اور ایک بچہ شامل تھا۔ حادثے میں گاڑی میں موجود 24 افراد جاں بحق ہوئے۔ حادثے […]

شہداء کربلا کے چہلم کے سلسلے میں مرکزی جلوس صدر روڈ پہنچ گیا ، جی سکس ٹو امام بارگاہ اثنا عشریہ پہنچ کر اختتام پذیر ہو گا

اسلام آباد (اےبی این نیوز   ) شہداء کربلا کے چہلم کے سلسلے میں مرکزی جلوس صدر روڈ پہنچ گیا ۔ چہلم کا جلوس جی سکس ون ٹو سٹاپ کی طرف رواں دواں ہے۔ جلوس عزا میں عزادار بڑی تعداد میں شریک ہیں جن میں بزرگ، جوان، بچے اور خواتین شامل ہیں ۔ جلوس اپنے مقررہ راستوں […]

وفاقی دفاتر میں ای آفس کے نفاذ میں کسی قسم کی سست روی قبول نہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (اےبی این نیوز   ) وزیراعظمنے وفاقی دفاتر کو پیپر لیس بنانے کیلئے وزارت آئی ٹی ،متعلقہ اداروں کو ٹاسک دے دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی دفاتر میں ای آفس کے نفاذ میں کسی قسم کی سست روی قبول نہیں۔ ایک ماہ کے اندر فائلز پر کام ای آفس کے ذریعے یقینی بنایا جائے۔ […]

پنجاب حکومت میں پی پی کے وزرا یامشیر شامل کیے جانے کی کوئی بات نہیں ہوئی،رانا ثنااللہ

اسلام آباد (اےبی این نیوز   ) رہنما(ن)لیگ رانا ثنااللہنے اجلاس کے بعد ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت میں پی پی کے وزرا یامشیر شامل کیے جانے کی کوئی بات نہیں ہوئی،۔ میٹنگ میں سرکاری افسران کی تعیناتی سے متعلق معاملات زیربحث نہیں آئے۔ اجلاس میں ہر15دن بعد دونوں جماعتوں کے […]

لاہور میں27 اگست کا جلسہ ملتوی کر رہے ہیں،تمام تر توجہ اسلام آباد جلسے پر رکھیں گے، شوکت بسرا

اسلام آباد (اےبی این نیوز   ) شوکت بسرا نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی اجازت کے باوجود انتظامیہ پی ٹی آئی کوجلسے کی اجازت نہیں دے رہی۔ پی ٹی آئی انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرے گی۔ اجازت نہ ملنے کی وجہ سے لاہور میں 27 اگست کا جلسہ ملتوی کر رہے […]

26 اگست کو تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ،میٹرو بس سروس بند رہے گی

راولپنڈی (اےبی این نیوز   )ضلعی انتظامیہ نے 26 اگست کو تعطیل کا اعلان کر دیا ۔ راولپنڈی میں 26 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن کے مطابق اطلاق تحصیل کینٹ، سٹی، صدر اور ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے سکولز اور کالجز پر بھی ہو گا۔ تعطیل کا اعلان چہلم امام حسینؓ کے جلوس […]

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے مابین پاور شیئرنگ معاملہ،پی پی نے شرائط رکھ دیں

اسلام آباد (اےبی این نیوز   )مسلم لیگ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ کا معاملہ ۔ دونوں جماعتوں کی قائم کر رابطہ کمیٹیوں کا اجلاس گورنر ہاؤس میں ختم ہو گیا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی اور(ن) لیگ کے درمیان حکومتی اتحاد کے تحریری معاہدہ پر مشاورت کی گئی۔ معاہدے کے بقیہ نکات پر […]

ڈاکوؤں کے سرکی قیمت والی لسٹ فوری ختم کرکے نئی تیار کی جائے، کچے کے ڈاکو کی حکومت پنجاب کو دھمکی

لاہور (اےبی این نیوز   )میرا نام لسٹ میں کیوں ڈالا،ڈاکوشاہدلوند نے محکمہ داخلہ پنجاب کے نمبرپرکال کردی۔ حکومت پنجاب ،وزارت داخلہ نے 20ڈاکوؤں کے سرکی قیمت ایک کروڑروپے مقرر کی تھی۔ لسٹ میں پہلے نمبر پرموجودڈاکونے محکمہ داخلہ کے نمبرپرکال کی،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ڈاکو نے کال میں کہا کہ جنہوں نے پولیس اہلکاروں […]

پی ٹی آئی اس وقت اندرونی اختلافات کا شکار ہے،امیر مقام

اسلام آباد (اےبی این نیوز   )وفاقی وزیرامیر مقام نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور میں ہمیشہ ملک نے ترقی کی۔ ہزارہ موٹروے مسلم لیگ ن کا تحفہ ہے۔ قائد (ن )لیگ نوازشریف نے ہمیشہ ملک کو ترقیاتی منصوبے دیے۔ بانی پی ٹی آئی نے ملک میں نفرت کی سیاست کی،پی ٹی آئی اس […]

ن لیگ سیاست میں ناکامی کے بعد خاندانی جھگڑوں پر اتر آئی،علیمہ خان اور بشریٰ بی بی کو ٹارگٹ بنا لیا

اسلام آباد (اےبی این نیوز   )علیمہ خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان لڑائی نکاح کے فورا ًبعد سے جاری ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کابیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل۔ کہا نند بھاوج میں زمان پارک کے گھر پر قبضے کے بعد پارٹی پر قبضے کی لڑائی چل رہی۔ بیرسٹر صاحب آپ تین میں ہیں […]