اہم خبریں

26 اگست کو تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ،میٹرو بس سروس بند رہے گی

راولپنڈی (اےبی این نیوز   )ضلعی انتظامیہ نے 26 اگست کو تعطیل کا اعلان کر دیا ۔
راولپنڈی میں 26 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن کے مطابق
اطلاق تحصیل کینٹ، سٹی، صدر اور ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے سکولز اور کالجز پر بھی ہو گا۔
تعطیل کا اعلان چہلم امام حسینؓ کے جلوس کے پیش نظر کیا گیا۔
راولپنڈی میں چہلم جلوس کے سلسلے میں میٹرو بس سروس بند رہے گی۔
صدر تا فیض آباد سٹیشن تک میٹرو بس سروس بند رہے گی۔
فیض آباد تا پاک سیکرٹریٹ سٹیشن تک میٹرو بس سروس بحال رہے گی۔
راولپنڈی:ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر میٹرو بس سروس بند کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں :ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے مابین پاور شیئرنگ معاملہ،پی پی نے شرائط رکھ دیں

متعلقہ خبریں