جوکہتےتھےعمران خان کےبغیرسیاسی استحکام آسکتاہے وہ غلط ثابت ہوئے،بابر اعوان

اسلام آباد (اےبی این نیوز )بابراعوان نے کہا ہے کہعمران خان کواناڑی کہتے تھے آج ان کے پاس سیاست کی چابی ہے۔ جوکہتےتھےعمران خان کےبغیرسیاسی استحکام آسکتاہے وہ غلط ثابت ہوئے۔ تحریک انصاف کاصرف ایک ہی لیڈرعمران خان ہے۔ پی ٹی آئی کاایجنڈاحقیقی آزادی اورعوامی راج کاہے۔ پی ٹی آئی کےچیئرمین صرف بانی ہیں باقی سب […]
بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلہ، شدت 4.2 ریکارڈ

کو ئٹہ (اےبی این نیوز )بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلہ۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ ژوب میں زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز ژوب سے 48 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔ زلزلہ اانے کی وجہ مسے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ […]
رجسٹرار سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا

اسلام آباد (اےبی این نیوز )سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے میں صرف ایک بینچ کام کرے گا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا۔ بینچ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل ہوگا۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصورعلی خان آئندہ ہفتے چیمبر ورک کریں گے […]
کرکٹر وقار یونس کی بطور ایڈوائزر تقرری کا معاملہ لٹک گیا

اسلام آباد (اےبی این نیوز ) کرکٹر وقار یونس کی بطور ایڈوائزر تقرری کا معاملہ لٹک گیا۔ ان کو مینٹور بنائے جانے کا امکان پیا ہو گیاہے. پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشیر کرکٹ افیئر کا تاحال فیصلہ نہیں ہوا، مشیر کرکٹ افیئر کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 اگست تھی۔ لیکن ابھی تک […]
26 سے29اگست تک شدیدبارشوں اوراربن فلڈنگ کاخدشہ،الرٹ جاری

اسلام آباد (اےبی این نیوز ) 26سے29اگست تک مختلف مقامات پرشدیدبارشوں اوراربن فلڈنگ کاخدشہ ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری کر دیا گیا۔ 72گھنٹوں میں کراچی،حیدرآبادمیں تیزبارش متوقع ہے. اسلام آباد،لاڑکانہ،سکھرسمیت سندھ کےاکثرعلاقوں میں تیزبارش متوقعہے۔ کراچی،حیدرآباد،سکھر،نوابشاہ اورلاڑکانہ میں سیلابی صورتحال پیداہوسکتی ہے۔ 26سے29اگست کےدوران پنجاب،کےپی،گلگت اورکشمیرمیں مزیدبارش کاامکان ہے۔ پہاڑی علاقوں […]
رونالڈو کی یو ٹیوب پر دھوم،جانئے انہوں نے چند دنوں حاصل آمدنی کا ریکارڈ قائم کر دیا

پرتگال (اےبی این نیوز ) معروف لیجنڈری فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنا یوٹیوب چینل متعارف کرا تے ہی شہرت حاصل کر لی۔ رونالڈو کی دنیا بھر میں فین فالوونگ بہت زیادہ ہے، انہوں نے چند روز قبل ہی اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنا شروع کیں۔ انہوں نے تین دنوں میں 13 ویڈیوز اور […]
امیر جماعت اسلامی کا کسی بھی سیاسی اتحاد کا حصہ بننے سے انکار

منصورہ(اےبی این نیوز ) حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں ایک بار پھر مفادات کی سیاست شروع ہو گئی ہے۔ ان کامنصورہ لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ مفادات کی سیاست میں کسی کو ایکسٹینشن لینا پڑتی ہے تو کسی کو سیٹیں ملنی پڑتی ہیں۔ امیر […]
پی ٹی آئی کے مستعفی صوبائی وزیر شکیل خان کا حقائق سے پردہ اٹھانے کا اعلان

پشاور (اےبی این نیوز ) پی ٹی آئی کے مستعفی صوبائی وزیر شکیل خان کا حقائق سے پردہ اٹھانے کا اعلان۔ شکیل خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سےملاقات نہ کرائی گئی تو جلسے میں کرپشن کے حقائق بیان کروں گا۔ میری بانی پی ٹی آئی کےساتھ منگل کوملاقات متوقع ہے۔ کسی نے ملاقات […]
کسی بھی قسم کی توسیع کے خلاف ہوں، مجھے قائل کریں پاکستان اور اسلام کی خیر ہے تو ووٹ دونگا، محمود خان اچکزئی

مردان (اےبی این نیوز ) محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی توسیع کے خلاف ہوں، زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے دو تھائی اکثریت کیلے ملاقات کی ۔ مجھے قائل کیا جاٸے کہ اس میں پاکستان اور اسلام کی خیر ہے تو ووٹ دونگا۔ مردان: اگر ملک میں آئین کی حکمرانی […]
قومی اسمبلی کا اہم اجلاس کل ہوگا، ایجنڈا جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (اےبی این نیوز ) قومی اسمبلی اجلاس کل ہوگا، ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ اجلاس میں منکی پاکس کے کیسز سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جائے گا۔ اجلاس میں مختلف قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس بھی پیش کی جائیں گی۔ اسلام آباد کیپیٹل ٹیرٹری لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل منظوری کے لئے پیش کیا […]