اہم خبریں

ارشد شریف کو ارباب اختیار کی جانب سے غیر منصفانہ ہراسمنٹ کا سامنا تھا، تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ارشد شریف کو ارباب اختیار کی جانب سے غیر منصفانہ ہراسمنٹ کا سامنا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافیوں کیخلاف مقدمات کے اندراج کیخلاف درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ فیصلے میں کہا گیا ارشد شریف کیخلاف تحقیقات کیلئے صرف ایک ایف آئی آر کو درست سمجھا جانا […]

دہشتگرداور ان کے سہولت کارعبرتناک انجام سے نہیں بچ پائیں گے، وزیرداخلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )دہشتگرداور ان کے سہولت کارعبرتناک انجام سے نہیں بچ پائیں گے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کی موسیٰ خیل کے قریب دہشتگردی کی شدیدمذمت۔ کہا موسیٰ خیل کے قریب سفاکیت اور ظلم کی انتہا کی گئی۔ دہشتگردوں نے معصوم لوگوں کو نشانہ بناکر بربریت کامظاہرہ کیا۔ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسزسمیت […]

کسی قسم کی دہشتگردی قبول نہیں، موسیٰ خیل واقعہ کی فوری تحقیقات کی جائیں،وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )کسی قسم کی دہشتگردی قبول نہیں۔ موسیٰ خیل واقعہ کی فوری تحقیقات کی جائیں۔ وزیر اعظم شہبا ز شریف کی ہدایت ۔ صدر مملکت آصف زرداری۔ وزیر اعظم ۔ سا بق وزیر اعظم راجہ پر ویز اشرف ۔ سپیکر قومی اسمبلی اور دیگر کی کی موسیٰ خیل واقعہ کی شدید […]

بلو چستا ن پردہشتگردوں کا وار،37 افراد شہید ،شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ،5 افراد جاں بحق

کوئٹہ (اے بی این نیوز    )دہشتگردوں کا بلو چستا ن پر وار۔ متعد د علا قوں میں د ہشتگر دی کے یکے بعد دیگر ے کئی واقعات ۔ سیکیو رٹی اہلکا روں اور عام شہر یوں سمیت 37 افراد کوشہید کر دیا گیا ۔ متعدد زخمی ۔ موسیٰ خیل راڑہ شم میں سفا ک د ہشگر […]

کر کٹ کے معا ملات،پس پردہ بہت کچھ ہو رہا ہے،ٹھیک کر کے رہوں گا،محسن نقوی

لاہور (اےبی این نیوز   )پی سی بی کے چیئر مین محسن نقوی نے کہا ہے کہ کرکٹ کے معاملات ٹھیک کروں گا ، معاملات ایسے نہیں رہیں گے۔میری باتیں یاد رکھیں پاکستان ٹیم کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں تاریخی شکست کے بعدردعمل میں کہا کہ پردے کے پیچھے بہت سی چیزیں ہو رہی ہیں۔ جن کی […]

جی سکس،شہدا کربلا چہلم کا مرکزی جلوس بخیروعافیت اختتام پذیر ہوگیا

اسلام آباد (اےبی این نیوز   )جی سکس چہلم کا مرکزی جلوس بخیروعافیت اختتام پذیر ہوگیا۔ آئی جی اسلام آباد کی سکیورٹی پر تعینات تمام افسران کو شاباش۔ اسلام آباد پولیس نے جلوس کے لئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے تھے۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے جلوس کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات […]

اڈیالہ جیل سے 3افسران کے تبادلے کر دیئے گئے

راولپنڈی (اےبی این نیوز   )اڈیالہ جیل سے 3افسران کے تبادلے کر دیئے گئے۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آفتاب احمد کا پنجاب سٹاف ٹریننگ کالج تبادلہ کیا گیا ہے۔ لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمرہ جبین کا بہاولپور تبادلہ کر دیا گیا ۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مظہر اقبال اسلم کا ڈی جی خان تبادلہ کر دیا گیا۔ آئی جی جیل خانہ جات […]

زرداری، مولانا فضل الرحمان ملاقات، اندرون کہانی سامنے آگئی ،دوستی کام کر گئی

اسلام آباد (اےبی این نیوز   ) زرداری مولانا ملاقات اندرون کہانی سامنے آگئی ۔ زرداری مولانا دوستی کام آگئی ۔ مولانا سینٹ میں حکومت کا ساتھ دیں گے ، قومی اسمبلی کے لئے آمادگی کرنے سے گریز ۔ ن لیگ کے لئے چیلنج بن گیا ، قومی اسمبلی میں حمایت کے لئے ڈیڈ لاک برقرارہے۔ وزیر […]

حکومت کام کررہی ہے نہ ڈیلیور کررہی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اےبی این نیوز   ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جہاں کرسی کو خطرہ ہوتا ہے تو سب دوڑنا شروع کرتے ہیں۔ حکومت نہ کام کررہی ہے نہ ڈیلیور کررہی ہے۔ اقتدار میں حصوں کی سیاست زیادہ دیر تک نہیں چلے گی۔ عوام حکومت سے تنگ ہیں ،اپوزیشن سڑکوں پر […]

علیمہ خان علی امین کی مخالفت کررہی ہیں تو اس کی کوئی حیثیت نہیں،شوکت یوسفزئی

اسلام آباد (اےبی این نیوز   )شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ علیمہ خان کے پاس پارٹی کا کوئی عہدہ نہیں۔ عمران خان کی طرف ان کیلئے کوئی ہدایات بھی نہیں۔ پی ٹی آئی میں کوئی موروثی سیاست نہیں۔ اگر ذاتی طور پر علیمہ خان نے دورہ کیا ہے تو ویلکم کرتے ہیں۔ پارٹی کے معاملات اور […]