اسپیکر قومی اسمبلی کا بلوچستان میں 21 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بلوچستان میں آپریشن کے دوران 21 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسپیکر کا سیکورٹی فورسز کے 10اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 4 جوانوں کے جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار […]
منکی پاکس ،گھبرانے کی ضرورت نہیں خوفناک صورتحال ابھی تک نہیں ہے ، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی اجلاس میں منکی پاکس کے کیسز سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کر دیا گیا۔ توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہو ہو ئے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پاکستان میں اس وجہ سے ایمرجنسی نافذ کی گئی کہ افریقہ میں […]
مریم نواز نے پنجاب کے عوام سے جو وعدہ کیا وہ آج پورا کر دیا ، عظمیٰ بخاری

لاہور (اے بی این نیوز ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیجانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنا شروع ہو گیا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نےبجلی کے بلوں میں ریلیف کا بل شیئرکردیا۔ پنجاب کے لوگوں کیلئے خوشخبری آگئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ثابت کردیاجہاں چاہ […]
انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ایک جماعت جھوٹ کی بنیاد پر اقتدار میں آئی تھی۔ ہم نے انتہا پسندی کا مقابلہ کرنا ہے۔ خیبر پختونخوا میں کرپشن کے سوا کچھ نہیں ہورہا۔ […]
اٹھائیس اگست کو پورے ملک میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہو گی،جماعت اسلامی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اٹھائیس اگست کو پورے ملک میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہو گی ۔ ہڑتال کا فیصلہ عوام کا اپنا فیصلہ ہے تاجر برادری نے متفقہ فیصلہ کیا ہے ۔ نجی و سرکاری ملازمین کا فیصلہ ہے کہ حکمران کوئی ریلیف نہیں دے رہے ۔ تاجر برادری اور تمام سٹیک ہولڈرز کے […]
طاقتور مون سون سسٹم ملک میں داخل،شدیدبارشوں اوراربن فلڈنگ کاخدشہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )طاقتور مون سون سسٹم ملک میں داخل ۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش۔ موسم خوشگوار۔ لاہور میں ہونے والی تیز بارشوں نے واسا کی بوسیدہ سیوریج لائنوں کی قلعی کھول دی۔ جوہر ٹاؤن مین بلیوارڈ کے بعد علامہ اقبال ٹاؤن مین بلیوارڈ پر بھی شگاف […]
اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، ملک بھر میں بدامنی ہے،عمران خان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی ۔ اگر ہوگی تو پاکستان کے آئین اور استحکام پاکستان کی خاطر ہوگی۔ اڈیالہ جیل میںعمران خان کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو۔ انہوں نے کہا منظور نظر محسن نقوی کے پاس کیا کوالیفکیشن ہے۔ محسن نقوی نے فراڈ الیکشن کروایا پھر […]
حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کا چہلم، ملک بھر میں جلوس برآمد

اسلام آباد (اے بی این نیوز )امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کا چہلم ۔ ملک بھر میں جلوس برآمد۔ لاہور میں چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس حویلی الف شاہ دہلی دروازہ سے برآمد ۔ کراچی میں چہلم امام حسین علیہ اسلام کا مرکزی جلوس نشتر روڈ سے بر آمد۔ امام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں […]
پاور سیکٹر،پری پیڈ میٹرز کا منصوبہ زیر غور ، صارفین کے لیے کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاور سیکٹر کیلئے قلیل مدتی اور وسط مدتی اصلاحات تیار۔ صارفین کے لیے کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ۔ گھریلو صارفین کیلئے سبسڈی کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا سے لنک کیا جائے گا۔ بجلی کے بلوں میں لگائے گئے ٹیکسوں پر نظر ثانی ہوگی۔ کیپٹو پاور کی گیس […]
عافیہ صدیقی کیس، اسلا م آ با د ہا ئی کو رٹ نے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس ۔ اسلا م آ با د ہا ئی کو رٹ نے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ عافیہ صدیقی کے وکیل مسٹر سمتھ نے اپنا بیان حلفی عدالت میں جمع کروادیا۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ عدالتی سوالات پر مفصل رپورٹ […]