اہم خبریں

مریم نواز نے پنجاب کے عوام سے جو وعدہ کیا وہ آج پورا کر دیا ، عظمیٰ بخاری

لاہور (اے بی این نیوز    ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیجانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنا شروع ہو گیا ہے۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نےبجلی کے بلوں میں ریلیف کا بل شیئرکردیا۔
‏پنجاب کے لوگوں کیلئے خوشخبری آگئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ثابت کردیاجہاں چاہ وہاں راہ۔ مریم نواز نے پنجاب کے عوام سے جو وعدہ کیا وہ آج پورا کر دیا ہے۔
الحمدللہ وزیراعلیٰ عوام کو ہر ممکنہ حد تک ریلیف دے رہی ہیں۔
مخالفین الزام تراشی اور جھوٹ کی سیاست کر رہے ہیں،عظمیٰ بخاری وزیراعلیٰ مریم نواز خدمت کی سیاست کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں :اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، ملک بھر میں بدامنی ہے،عمران خان

متعلقہ خبریں