اہم خبریں

عدلیہ سے متعلق اہم قانون سازی کا فیصلہ،سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23 کر دی جائے گی

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )   وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، 1997 کے ایکٹ میں ترمیم کرکے ججز کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔ وفاقی حکومت نے عدلیہ سے متعلق اہم قانون سازی کا فیصلہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کرلیا […]

تیراہ،آپریشنز فتنہ الخوارج، 25خوارج ہلاک، 4سپاہی شہید

تیراہ (  اے بی این نیوز   )سیکیورٹی فورسزکے خیبرکے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشنز۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنز فتنہ الخوارج،نام نہادلشکراسلام اور جماعت الحرارکیخلاف کئے گئے۔ اگست میں جاری آپریشنز کے دوران 25خوارج ہلاک،11زخمیہو ئے۔ آپریشن میں خارجی سرغنہ ابوذرعرف صدام بھی ماراگیا۔ آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے 4سپاہی […]

کوریج سے روکنے کا معاملہ ،اسپورٹس جرنلسٹس کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سے صحافیوں کو کوریج سے روکنے کا معاملہ ۔ اسپورٹس جرنلسٹس کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔ درخواست میں وفاق،پیٹرن انچیف وزیر اعظم ،سیکرٹری کابینہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن نقوی کو بھی […]

دہشت گردی کو ختم کرنےکا وقت پہنچ گیا،سب کو یکجا ہو نا پڑ ے گا،وزیر اعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )دوست نما دشمن کے ساتھ بات ہوگی نہ نرم رویہ۔ اس پیغام میں کوئی دو رائے نہیں ۔ دہشت گردی کو ختم کرنےکا وقت آپہنچا۔ سب کو یکجا ہو نا پڑ ے گا۔ دہشتگردی افغانستان سے آپریٹ ہورہی ہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب۔ کہا […]

8ستمبر کو تاریخی جلسہ ہوگا، ہمیں جبر اور بدمعاشی سے نہیں روکا جاسکتا، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 8ستمبر کو تاریخی جلسہ ہوگا۔ علیمہ خان کے بیانات پر بات نہیں کرنا چاہتا۔ کافی دنوں بعد آج بعدعمران خان سے ملاقات کو موقع ملا۔ جلسے والے دن رابطے کیے گئے مذہبی جماعت کااحتجاج تھا۔ مجھے کہا گیاعمران خان کو حالات […]

وی پی این غیر قانونی ہے، وزیراعظم وی پی این پر ٹویٹر استعمال کررہے ہیں،عاطف خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عاطف خان نے انٹرنیٹ کامسئلہ ایوان میں اٹھا دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر جھوٹ بولنا بھی ہے تو صلاح مشورے سے بولیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کو چپ کرانے کیلئےکوئی نیا فارمولا ڈھونڈیں۔ وی پی این غیر قانونی ہے، وزیراعظم […]

آج اجلاس بلایا گیا مگر اس میں بلوچستان پر بات نہیں ہو رہی،محمود اچکزئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ آج اجلاس بلایا گیا مگر اس اجلاس میں بلوچستان پر بات نہیں ہو رہی۔ 23 جوان شہید ہوئے لیکن ہسپتالوں میں تعداد زیادہ ہے۔ ٹرمپ پر حملہ ہوا تو 2 دن میں انتظامیہ نے استعفیٰ دے دیا۔ مگر ہمارے ہاں کوئی استعفی نہیں دیتا […]

سپریم کورٹ کو آئین اور قانون کے خلاف فیصلے کی اجازت نہیں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )مشیروزیراعظم رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو آئین اور قانون کے خلاف فیصلے کی اجازت نہیں۔ پارلیمنٹ سپریم کورٹ کی ماتحت نہیں۔ قانون سازی کا اختیار پارلیمنٹ کے پاس ہے۔ عدلیہ کا کام آئین کی تشریح کرنا ہے،قانون سازی نہیں۔ ادارے ایک دوسرے کے معاملات میں دخل […]

آئندہ 2ہفتے انتہائی اہم ہیں،عمران خان کا قوم کے ذہنوں پر کنٹرول ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جوحالات ہے اس سے نفرتیں بڑھیں گی۔ بلوچستان میں قومیت کے نام پرلوگوں کو قتل کیا جارہا ہے۔ خواجہ آصف جوڈیشری کو نہیں جانتا۔ حکومت نے جسٹس منصور علی کیخلاف جارحانہ پالیسی اپنا رکھی ہے۔ خواجہ آصف جوڈیشل […]

ہم دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ان کے خلاف لڑیں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہہ شناختی کارڈ چیک کرکے معصوم لوگوں کو مارنا افسوسناک ہے۔ دہشتگرد بندوق کے ذریعے بلوچستان کو توڑنا چاہتے ہیں۔ کوئٹہ،دہشتگردوں کی کوئی قوم اور قبیلہ نہیں۔ دہشتگرد کبھی بی اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ معصوم لوگوں کو ان کے خاندانوں […]