اسلام آباد (اے بی این نیوز )عاطف خان نے انٹرنیٹ کامسئلہ ایوان میں اٹھا دیا۔ انہوں نے کہا کہ
اگر جھوٹ بولنا بھی ہے تو صلاح مشورے سے بولیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ
لوگوں کو چپ کرانے کیلئےکوئی نیا فارمولا ڈھونڈیں۔ وی پی این غیر قانونی ہے، وزیراعظم وی پی این پر ٹویٹر استعمال کررہے ہیں۔
جمشید دستی اور عطااللہ تارڑ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ شیر افضل مروت معاملہ ٹھنڈا کرانے کیلئے دونوں کے درمیان میں آ گئے۔
مزید پڑھیں :آئندہ 2ہفتے انتہائی اہم ہیں،عمران خان کا قوم کے ذہنوں پر کنٹرول ہے،فواد چوہدری