اہم خبریں

مرضی کے فیصلے لینے کیلئے عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے، نعیم پنجوتھہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) پی ٹی آ ئی کے راہنما نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا ہے کہ عوام کے فائدے کیلئے قانون سازی ہونی چاہیے۔ موجودہ قانون سازی الیکشن کو ڈیلے کرنے کیلئے کی گئی۔ موجودہ حکومت چاہتی ہے کہ بلدیاتی الیکشن نہ ہو۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے […]

نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کا اعلان وقت پر ہوگا، قاضی فائز عیسیٰ مدت ملا زمت میں توسیع قبول نہیں کریں گے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) مشیر وزیر اعظم رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ کسی جج کے بارے یا خلاف بات نہیں کرتا،تمام ججز قابل احترام ہیں۔ عدالتی نظام میں بہت سی تبدیلیاں ہونی چاہئیں۔ عدالتی نظام میں انتظامی مشینری اوربعض لوگوں نے نظام روکا ہوا ہے۔ 9مئی کا جائزہ لیا جائے،ڈیڑھ سال میں فیصلہ […]

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا وی پی این کی وائٹ لسٹنگ کا عمل جاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا وی پی این کی وائٹ لسٹنگ کا عمل جاری ہے۔ 20ہزار437وی پی این سروس پروائیڈرز نے پی ٹی اے سے رجسٹریشن کرالی۔ پاکستان میں 1286وی پی این کمپنیوں نے 19ہزار840وی پی این رجسٹرڈ کرالیے۔ فری لانسر ز نے بھی زیر استعمال وی پی این رجسٹرڈ […]

وزیراعظم شہبازشریف کی دہشتگردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) وزیراعظم شہبازشریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات۔ وزیراعظم کو بلوچستان کی سیکیورٹی ومجموعی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان میں دہشتگرد حملے بزدلانہ کارروائیاں تھیں جن کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا۔ سیکیورٹی فورسز نے جانوں کا نذرانہ […]

حکومت کیلئے اس وقت ترمیم کرنا آسان نہیں، بلوچستان میں بہت زیادہ مسائل ہیں،اعتزازاحسن

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) ماہر قانون اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ آئین کی ترمیم حکومت کیلئے ناممکن ہے۔ 1976میں یہ قانون پاس ہوا تھا کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت 3سال ہوگی۔ حکومت کیلئے اس وقت ترمیم کرنا آسان نہیں گا۔ علماچیف جسٹس کے ساتھ جارحانہ انداز میں پیش آئے۔ چیف جسٹس قاضی فائز […]

بلوچستان کا مسئلہ بہت عرصے سے سلگ رہا ہے،انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) سا بق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہونے والے واقعات پرپوری قوم غمزدہ ہے۔ تسلیم نہیں کرتا کہ یہ پنجابیوں اور بلوچیوں کی لڑائی ہے۔ اس حوالے سے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس ہونا چاہیے۔ کچھ دوست کہہ رہے ہیں یہ سیاسی عدم استحکام […]

کروڑوں روپے کی کامیاب ڈکیتی،مثالی پولیس کے حفاظتی اقدامات پر سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )فراش ٹاؤن میں اسلحہ کی نوک پر بینک کی کیش وین کو لوٹ لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو کیش وین سے 3کروڑ 67لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2سکیورٹی گارڈ طارق ،سلیمان زخمی ہو گیا ۔ کامیاب ڈکیتی کی واردات کرنے کے بعد […]

بلوچستان کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے،نائب وزیر اعظم اسحا ق ڈار

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )   نائب وزیر اعظم اسحا ق ڈار مستقبل میں اپوزیشن نے بولنا ہے تو ہاؤس ان آرڈر کرے۔ بلوچستان میں گزشتہ روز کے واقعے پر ہرکوئی غمزدہ ہے۔ بلوچستان کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ ایسے واقعات پر ہمیں ایک ہونا چاہیے۔ ریاست کو تسلیم کرنے والوں کے ساتھ مذاکرات […]

اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، قرضہ کیسےملے گا، کون اس کا اہل ہے،طریقہ کار جانئے

راولپنڈی( اے بی این نیوز       )   پنجاب ب حکو مت کی جانب سے اپنا گھر بنانے کے لیے قرض کیسے حاصل کیا جائے؟ طریقہ کار سامنے آگیا ہے۔ اب گھر کی تعمیر کے لیے بلاسود قرضہفراہم کیا جائے گا۔ اپنا چھت اپنا گھر اسکیم کی تمام معلومات کے لیے ایک خصوصی ڈیسک قائمکر دیا ہے۔ ڈی جی […]

نیا چیف جسٹس آف پاکستان کون ؟ حکومت کی جانب سے فیصلہ کن بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )   وزیر قانون نذیر تارڑ نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری آئینی طریقہ کار کے مطابق ہوگی، جب چیف جسٹس آف پاکستان ریٹائر ہوں گے تو سینئر ترین ان کی جگہ لیں گے۔ ایک بیان میںانہوں نےکہا کہ چیف جسٹس سے متعلق افواہوں کا کوئی […]