تاجروں کی ملک گیرہڑتال میں توسیع، جانئے کتنے دن مزید رہے گی؟

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) امیر جاعت اسلامی حافظ نعیم تاجروں کی ہڑتال کو 3دن تک جاری رہنے کا سوچ رہے ہیں۔ ہڑتال کا دورانیہ بڑھانے پر مشاورت کررہے ہیں۔ ہڑتال سے حکومت پر دباؤبڑھے گا۔ تاجر ٹیکس نہیں دینا چاہتے،ان حالات میں کون ٹیکس دے گا؟ ایف بی آر نے نیٹ میں شامل لوگوں […]
تعلیمی اداروں کیلئے حکم نامہ آگیا،نئی ایڈوائزری کے بعد فیصلہ کیا گیا

کراچی( اے بی این نیوز ) کراچی کے تمام اسکول کل کھلے رہیں گے۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کا کہنا ہے کہ کراچی کے تمام اسکول جمعرات 29 اگست کو کھلے رہیں گے۔ اپنے بیان میں کمشنر کراچی نے کہا کہ کل اسکول بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔قبل ازیں ڈپٹی کمشنر وسطی نے […]
نوازشریف ذہنی طور پر شکست کھاچکے، جعلی اسمبلیوں اورحکومت کوکون سنجیدہ لے گا، فوادچودھری

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہا ہے کہ جعلی اسمبلیاں اورحکومت بنادیں گےتوکون اس کو سنجیدہ لے گا۔ بلوچستان اسمبلی میں جو کچھ ہوا کیا اس کو کوئی اہمیت دیتاہے۔ جعلی اسمبلیوں میں جو باتیں ہوتی ہیں کوئی اس پر یقین نہیں کرتا۔ جمہوریت اور مارشل لاساتھ نہیں چلتے۔ موجودہ […]
جوبھی حکومت آئی اس نےمہنگائی میں اضافہ کیا،رہنما جے یوآئی نورعالم خان

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) ممبر قومی اسمبلی ،رہنما جے یوآئی نورعالم خان نے کہا کہ پی ٹی آئی دورحکومت میں بھی مہنگائی کیخلاف تقریرکی تھی۔ میں آج بھی وہی ہوں جوپہلےتھا۔ سارےخیبرپختونخوامیں لوڈشیڈنگ ہوتی ہےجوکہ زیادتی ۔ ہمارےصوبےمیں توبجلی کی لوڈشیڈنگ زیادہ ہے۔ میں فردواحدکیلئےآوازنہیں اٹھاتاپاکستان کی بات کرتاہوں۔ اپنے دورحکومت میں چاہتا تھا […]
تحریک انصاف کے ایم این اے فہیم خان کو سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے ایم این اے فہیم خان کو سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیا،اے بی این نیوز سے ٹیلیفونک رابطے پر پی ٹی آئی کے وکیل رہنما نعیم پنجوتھہ نے گرفتاری کی تصدیق کر دی۔ ذرائع کے مطابق فہیم خان نے خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کر سیاسی […]
ایف بی آر نے آسان ٹیکس ریٹرن فارم جاری کردیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ایف بی آر نے آسان ٹیکس ریٹرن فارم جاری کردیا گیا ۔ چیف کوآرڈینیٹر تاجر دوست سکیم نعیم میرنے کہا کہ آسان ٹیکس ریٹرن فارم تاجر دوست سکیم کے تحت جاری کیا گیا۔ نان فائلرز آسان ٹیکس ریٹرن فارم پُر کریں اور فائلر بن جائیں۔ فائلر بنتے ہی 236 G اور […]
یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کے ملازمین کا دھرنا ڈی چوک پر جاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز )یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کے ملازمین کا دھرنا ڈی چوک پر جاری ہے۔ مطاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کی بندش کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ حکومت کے ذمہ یوٹیلیٹی سٹورز کی بی آئی ایس پی کسٹمر کو دی گئی سبسڈی کلیم بقایا ہے،ادا کیا جائے۔ یوٹیلیٹی سٹور ز […]
بجلی مزید مہنگی کر دی گئی، صارفین اربوں روپے کا بوجھ برداشت کریں گے

کراچی( اے بی این نیوز )حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی لاہور،اسلام آباد،پشاور سمیت ملک بھرکیلئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 89پیسے مہنگی،نیپرا نے منظوری دے دی ۔ بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 47ارب روپے کااضافی بوجھ […]
اساتذہ کے گرد گھیرا تنگ،مفرور ٹیچرز کو گھر بھیجنے کا فیصلہ

کراچی( اے بی این نیوز )محکمہ تعلیم سندھ نے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے کراچی بھر کے سرکاری اسکولوں سے مفرور اسکول اساتذہ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ تعلیمی معیار کو بڑھانے اور گھوسٹ اساتذہ کو تنخواہیں نہ ملنے کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم […]
کراچی ،کارساز حادثہ، میڈیکل رپورٹ آگئی،ممنوعہ اشیا ء کا استعمال ثابت ہو گیا

کراچی( اے بی این نیوز ) شہر قائد میں کارساز روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی کو کچل کر ہلاک کرنے والے ملزمان کے پیشاب کے نمونوں میں ممنوعہ اشیا کی موجودگی پائی گئی ہے۔ پولیس نے باپ بیٹی کو کچلنے والی گاڑی کے ڈرائیور کی میڈیکل رپورٹ حاصل کر لی۔ ملزم […]