اہم خبریں

نیا ترمیمی بل نہیں لایا جاسکتا،قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملا زمت میں توسیع ، کوئی تجویز زیر غور نہیں ،وزیر قانون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر قانون اعظمنذیر تارڑ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ مشترکہ اجلاس میں کوئی آئینی ترمیم نہیں ہو سکتی۔ نیا ترمیمی بل نہیں لایا جاسکتا۔ حکومت کوئی سرپرائز قانون سازی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی۔ کسی رکن کے نجی بل کا حکومت سے تعلق […]

حکومت جتنی پابندیاں لگالے،8ستمبر کو ہرصورت میں جلسہ ہوگا، نعیم حیدرپنجوتھہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پاکستان تحریک انصاف کے را ہنما نعیم حیدرپنجوتھہ نے کہا ہے کہ حکومت جتنی پابندیاں لگالےپی ٹی آئی کوفرق نہیں پڑےگا۔ 8ستمبر کو ہرصورت میں جلسہ ہوگا۔ حکومت کی تمام کوششوں کےباوجودبانی پی ٹی آئی نہیں ٹوٹے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو […]

یکم جولائی 2024سے کم ازکم تنخواہ 32ہزار کے بجائے 37ہزار روپے مقرر کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )یکم جولائی 2024سے کم ازکم تنخواہ 32ہزار کے بجائے 37ہزار روپے مقرر کر دی گئی۔ 37ہزار روپے سے کم تنخواہ والوں کو سپیشل الاؤنس دیا جائے گا،وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی حکومت کے تمام سول اور کنٹریکٹ ملازمین پر اطلاق ہوگا۔ متعلقہ وزارتیں ،ڈویژنز اپنے سالانہ بجٹ سے اخراجات کریں […]

8ستمبر کو آپ سب نے نکلنا ہے اور جلسہ کرنا ہے،عمران خان کو قوم کے نام پیغام

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ آج بہت سختی تھی کیونکہ اوپن ٹرائل تھا میڈیا کا ہونا ضروری ہے۔ بانی نے کہا میڈیا پرسن اندر آئیں لیکن مرضی کے رپورٹر لائے گئے۔ ایک ڈی ایس پی آج بانی پی ٹی آئی کے […]

190ملین پاؤنڈسکینڈل ریفرنس کی سماعت30اگست تک ملتوی کر دی گئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   ) 190ملین پاؤنڈسکینڈل ریفرنس کی سماعت30اگست تک ملتوی کر دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکلاصفائی کی جانب سےتفتیشی افسرکےبیان پرجرح کی گئی۔ وکلاصفائی نےعدالت میں2درخواستیں دائرکردیں۔ تفتیشی افسرکےبیان کےمطابق انکوائری کوتفتیش میں بدلنےکی رپورٹ ملزمان کو9مئی کودی گئی۔ وکلا کے مطا بقنیب […]

عمران خان کے فیصلوں کی وجہ سے معیشت کو نقصان پہنچا، بلاول بھٹو

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز   ) چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ منشور میں شامل سندھ حکومت نے ایک اور وعدہ پورا کرلیا۔ سندھ حکومت غریب عوام کو ریلیف فراہم کررہی ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ بجلی کے بلوں میں غریب عوام کو ریلیف دیں۔ عوام کو سہولیات فراہم کرنے […]

راولپنڈی اسلام آ با د میں موسلا دھا ر با رش، آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز   )راولپنڈی اسلام آ با د میں موسلا دھا ر با رش۔ ندی نا لوں میں طغیا نی۔ راول ڈیم میں پا نی کے بہا و میں اضا فہ۔ نگرا نی شروع۔ مظفرآباد اور گردونواح میں بھی تند و تیز بارش۔ مظفرآباد اور خیبرپختونخواہ کر ملانے والی مرکزی شاہراہ لوہار […]

مون سون بارشیں، نشیبی علا قے زیر آ ب آگئے،ہنگامی صورتحال پیدا

کراچی ( اے بی این نیوز   )مون سون کا مضبوط سسٹم کرا چی میں داخل ۔ گڑھی خیرو میں گھر کی دیوار گرنے سے معذور بچہ جاں بحق۔ ۔ ملیر۔ شاہ فیصل کالونی ۔ گلستان جوہر ۔ یونیورسٹی روڈ میں شدیدر با رش۔ نشیبی علا قے زیر آ ب ۔ جگہ جگہ پانی کے تالاب ۔ نکاسی […]

کیا عمران خان پر جیل میں سختیاں کی جا رہی ہیں،عمر ایوب نے سچ بتا دیا

اسلام آباد(  اے بی این نیوز      ) اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہےعمران خان پرجیل میں سختیاں کرنےکی تصدیق کرتاہوں۔ ہمارےلیڈرکوکچھ ہواتویہی لوگ ذمہ دارہوں گے۔ 8ستمبرکےجلسےکی اجازت ملےیانہ ملےجلسہ ضرورہوگا۔ ہمیں بانی پی ٹی آئی سےملنےنہ دیاگیاتوکوئی اجلاس چلنےنہیں دیں گے۔ حکومت کوآئی ایم ایف کاپیکج نہیں ملےگا۔ مولانافضل الرحمان کی حکومت میں جانے کی خبریں […]

القادرٹرسٹ کیس میں بھی عمران خان رہاہوجائیں گے،عمیرخان نیازی

اسلام آباد(  اے بی این نیوز      )ممبرقومی اسمبلی عمیرخان نیازی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ملک میں احتجاج کی اجازت نہیں دی جارہی۔ پی ٹی آئی8ستمبرکوبھرپورسیاسی جلسہ کرےگی۔ 8ستمبر کو اسلام آباد میں بھر پور جلسہ کیا جائے گا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے ااگے میں گفتگو کر رہے تھے […]