اسٹاک مارکیٹ، ماہ اگست کے آخری کاروباری دن مثبت رجحان

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) میں ماہ اگست کے آخری کاروباری دن مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستانی شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 138 پوائنٹس اضافے سے 78 ہزار 488 پر بند ہوا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں آج 68 کروڑ شیئرز کے سودے 21 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں پی […]
احمد شہزاد کا احتجاجاً چیمپئنز کپ نہ کھیلنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپننگ بیٹر احمد شہزاد چیمپئنز کپ کھیلنے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ لاہور میں اولمپین ارشد ندیم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں احمد شہزاد نے کہا کہ میں نے احتجاجاً چیمپئنز کپ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جھوٹے […]
کیچ، پنجگور،ژوب میں کارروائیاں،5 دہشتگرد ہلاک ، 3 زخمی ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نیوزڈیسک)آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزکی گزشتہ رات خفیہ اطلاعات پرکیچ، پنجگور،ژوب میں کارروائیاں ہوئی ہیں،کارروائیوں میں فائرنگ کے تبادلےمیں 5 دہشتگرد ہلاک ، 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹرسروس پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق سیکیورٹی […]
باکسر محمد وسیم کی اپیل پر گورنر سندھ کا بڑا اقدام، اٹلی سفارتخانے کو خط لکھ دیا

کراچی (نیوزڈیسک)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستانی باکسر محمد وسیم کی اپیل پر نوٹس لے لیا۔ ترجمان گورنر ہاؤس کراچی کا کہنا ہے کہ کامران ٹیسوری نے اٹلی کے سفارت خانے کو خط لکھا ہے، جس میں باکسر محمد وسیم کا ویزا لگانے کی درخواست کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق باکسر محمد وسیم مالٹا […]
پشاور ایئرپورٹ پر 2 مسافروں میں ایم پاکس کی علامات، اسپتال منتقل

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 2 مسافروں میں ایم پاکس کی علامات پائی گئی ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق اسکریننگ کے دوران دونوں مسافروں میں ایم پاکس کی علامات پائی گئیں، جس کے بعد مریض پولیس سروسز اسپتال منتقل کر دیے گئے ہیں جہاں تشخیص کا عمل شروع کیا گیا۔ محکمہ صحت کے […]
آئی پی پیز کے کیپسٹی چارجز میں 100 ارب روپے مزید بڑھ گئے، اویس لغاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ادھر لوگ احتجاج کرتے رہ گئے، ادھر آئی پی پیز کے کیپیسٹی چارجز میں 100 ارب روپے مزید بڑھ گئے، رواں سال 1900 ارب کے بجائے 2 ہزار ارب روپے کے کیپیسٹی چارجز کا تخمینہ ہے۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی پاور اجلاس میں وفاقی وزیر […]
موڈیزنےپاکستان کی معیشت کوہائی رسک قر اردیاہے،سینیٹرہمایوں مہمند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹرہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ موڈیزنےپاکستان کی معیشت کوہائی رسک قر اردیاہے۔ میرٹ کےبغیرآئےلوگوں کوعوام سے کوئی دلچسپی نہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آ گے میں گفتگو کر رہے تھے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہا کہ حکومت نیب کواپنےفائدہ کیلئےاستعمال کرناچاہتی ہے۔ […]
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن،پولیس اہلکار شہید ، ایک ڈاکوہلاک

کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ رینجرز اور پولیس کا کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق آپریشن کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید ،2زخمی ہو گئے۔ جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکوہلاک،2زخمی حالت میں فرار ہو گئے۔ سندھ رینجرز نے مزید 6مشکوک افراد کو حراست میں لے […]
نیشنل بینک نے اربوں روپے کا شوگر ملز سے قرضہ ریکور کرنے کی بجائے نقصان ظاہر کر دیا ،آڈٹ رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیشنل بینک شوگر مل مالکان پر مہربان ہو گیا۔ اربوں روپے کا قرضہ ریکور کرنے میں ناکام کا سامنا۔ نیشنل بینک نے شوگر مل سے قرضہ ریکور کرنے کی بجائے نقصان ظاہر کر دیا ۔ شوگرملزکانیشنل بینک کے23 ارب 35کروڑ روپےکےقرضے میں ڈیفالٹ کر گئے ۔ نیشنل بینک نےشوگرملزکے قرضے […]
روپوش قیادت کو روپوش رہنا چاہیے جن میں حماد اظہر بھی شامل ہیں،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ۔ میں اور شبلی فراز صاحب موجود تھے ۔ عمران خان نے کہا کہ وہ حماد اظہر پر اعتماد کرتے ہیں اور ان […]