انٹرنیٹ پر منحصر کاروبار میں سست روی دور کرنے کیلئے پی ٹی اے کا مشورہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹرنیٹ پر منحصر کاروبار میں سست روی دور کرنے کےلیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مشورہ دے دیا۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ بلا تعطل اور محفوظ آن لائن کاروبار کےلیے اپنا وی پی این ون ونڈو آپریشن سے حاصل کریں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کا کہنا ہے کہ سافٹ […]
گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرے لگائے جانے کا انکشاف

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ایک کالج کے گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرے لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آندھرا پردیش کے ایک انجینئرنگ کالج میں لڑکیوں کے ہاسٹل کے واش روم میں مبینہ طور پر ایک خفیہ کیمرہ سامنے آنے کے بعد طلباء نے شدید […]
بنگلادیش کیخلاف سیریز، ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد شاہین کو ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ ہونے کے بعد فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔ پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ پنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا ہے، پہلے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے بغیر ٹاس ہوئے منسوخ کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ […]
سیکیورٹی فورسز کی ضلع خیبر میں کارروائی، 12 خوارج ہلاک

خیبر(نیوزڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کے دوران وادی تیرا میں 12 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کی وادی تیرا میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع […]
آلودگی کی وجہ سے بڑی تعداد میں مرنے والی مچھلیاں کیماڑی کے ساحل پر آگئیں

کراچی (نیوزڈیسک)تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان نے کہا ہے کہ کراچی کی بندر گاہ کیماڑی کے قریب مردہ مچھلیاں ساحل پر آگئیں۔ بڑی تعداد میں یہ مچھلیاں آلودگی کی وجہ مری ہیں۔ معظم خان نے کہا کہ طغیانی اور تیز ہواؤں سے سمندر میں ہل چل ہوتی ہے جس کی وجہ سے […]
شہباز شریف اور فضل الرحمان کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وفاقی حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو انگیج کرنے کی کوششیں تیز کردیں، ایک ہفتے میں جے یو آئی سربراہ سے دو بڑی ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری […]
امباپے کا ایکس اکاؤنٹ ہیک، ہیکرز نے آزاد فلسطین سے متعلق پوسٹ شیئر کردی

پیرس(نیوزڈیسک)فرانس کے معروف فٹبالر کلیان امباپے کا ایکس( سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ ہیک کر لیاگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امباپے کا ایکس اکاؤنٹ بدھ کی رات کو ہیک کیا گیا اور ہیکرز نے اکاؤنٹ کا کنٹرول سنبھال کر متنازعہ پوسٹیں شیئر کیں۔ اکاؤنٹ ہیک کرنے کے بعد ہیکرز نے متازعہ پوسٹ میں اسرائیلی کو […]
نایاب برفانی تیندوے کی 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی کھال برآمد، ملزم گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ وائلڈ لائف نے لاہور میں کارروائی کرکے نایاب برفانی تیندوے کی کھال برآمد کرلی اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزم سوشل میڈیا پر نایاب جنگلی جانوروں کی کھال فروخت کرنےکا غیرقانونی کام کر رہا تھا۔ عالمی مارکیٹ میں نایاب برفانی تیندوے کی قیمت 20 ہزار ڈالر یعنی پاکستانی 56 لاکھ […]
کراچی سمیت سندھ بھر میں رات کو تیز بارش کا امکان

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں رات میں تیز بارش کا امکان ہے۔ کراچی سے محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ بھر میں ہفتہ 31 اگست تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ 48 سال بعد بحیرہ عرب میں اگست کے دوران سمندری […]
وزیراعظم شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، جبکہ ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت بھی کی گئی۔ فضل الرحمان سے ملاقات کے دوران وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم […]