اہم خبریں

محکمہ موسمیات کاساتواں الرٹ جاری، سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی کے ملحقہ علاقوں میں طغیانی کا خدشہ

کراچی ( اے بی این نیوز    )سمندری طوفان اسناکراچی سے دور ہونے لگا۔ سمندر میں ہی کمزور ہوکر ختم ہونے کا امکان۔ محکمہ موسمیات کاساتواں الرٹ جاری۔ طوفان بحیرہ عرب کے شمال مشرق میں موجود ۔ بلوچستان کی ساحلی پٹی کی جانب بڑھتے ہوئے طوفان کا رخ عمان کی جانب ہوگا ۔ طوفان کا کسی ساحل سے […]

عوام بجلی چوری سے پرہیز کریں ورنہ لوڈشیڈنگ ہوگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی وارننگ

پشاور ( اے بی این نیوز    )عوام بجلی چوری سے پرہیز کریں ورنہ لوڈشیڈنگ ہوگی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی وارننگ۔ سرکٹ ہاؤس ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں علی امین گنڈاپور نے کہابجلی اور لوڈشیڈنگ صوبے کا کام نہیں۔ خیبرپختونخوا نے آئی ایم ایف کو اپنے حصے کے پورے پیسے دیئے۔ ترقیاتی […]

پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے ن لیگ کا محمود اچکزئی سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے ن لیگ کا محمود اچکزئی سے رابطے کا فیصلہ ۔ مشاورتی اجلاس میں رانا ثناء اللہ کو ذمہ داری سونپ دی ۔ وزیردفاع خواجہ آصف کی تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی مخالفت ۔ کہا اس حق میں نہیں نہ ہی مذاکراتی ٹیم کا […]

ن لیگ وعدوں کی بجائے کام پر یقین رکھتی ہے، بیرسٹر امجد ملک

پیرس (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اور چیف کو آر ڈینیٹر انٹر نیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ ن لیگ وعدوں کی بجائے کام پر یقین رکھتی ہے،مسلم لیگ نے مشکل حالات میں حکومت کی بھاگ دوڑ سنبھالی جب ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا،نو مئی نے ملک کی […]

200 سیاحوں کو کمراٹ ویلی سے بحفاظت نکال لیاگیا

پشاور(نیوزڈیسک)ٹورازم اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج 200 سیاحوں کو کمراٹ ویلی سے بحفاظت نکالا گیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ وادیٔ کمراٹ میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریسکیو آپریشن محکمۂ سیاحت، ٹورازم پولیس اور مقامی انتظامیہ کر […]

نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک)حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے ہنگامی اجلاس کل پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں طلب کر لیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوگا، اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر اعلیٰ مریم نواز اور حمزہ […]

پیپلزپارٹی نے سندھ میں نئے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کردیا

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سندھ میں نئے عہدیداروں کو اعلان کردیا گیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے مختلف اضلاع میں نئے عہدیداروں کو مقرر دیا۔ لاڑکانہ میں صدر خورشید جونیجو اور جنرل سیکریٹری اعجاز احمد لغاری مقرر، قمبر شھدادکوٹ میں صدر قمرالدین گوپانگ اور جنرل سیکریٹری غلام محمد اسران […]

ایپکس کمیٹی بلوچستان کا معاملہ پارلیمنٹ میں لائے، اسد قیصر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی بلوچستان کا معاملہ پارلیمنٹ میں لائے۔ میڈيا سے گفتگو کے دوران اسد قیصر نے کہا کہ وزیر داخلہ کہتے ہیں یہ ایک ایس ایچ او کی مار ہے، بلوچستان کے جو نمائندے بیٹھے ہیں وہ عوام کے نمائندے […]

ابرارالحق نےگولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 15 لاکھ روپے نقد انعام دیا

لاہور(نیوزڈیسک)معروف گلوکار ابرارالحق نے اولمپیئن ارشد ندیم کو 15 لاکھ روپے نقد انعام دیا ہے۔ گلوکار ابرارالحق نے لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر اولمپیئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر ابرارالحق نے کہا کہ ارشد ندیم نے پوری قوم کے دل خوشیوں سے بھر دیے ہیں۔ ابرار […]

نیسپاک کو پاور ڈویژن سے لیکر کابینہ ڈویژن کے ماتحت کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیسپاک کو پاور ڈویژن سے لے کر کابینہ ڈویژن کے ماتحت کر دیا گیا۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نیسپاک کا انتظامی کنٹرول پاور ڈویژن سے لے کر کابینہ ڈویژن کو دے دیا گیا ہے۔ رولز آف بزنس […]