ہمیں حکومت سے مذاکرات کا کوئی شوق نہیں ہے،اسد قیصر

اسلام آباد (اےبی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمیں حکومت سے مذاکرات کا کوئی شوق نہیں ہے۔ خواجہ آصف کی باتیں میری سمجھ میں نہیں آئیں۔ ملک کو بحران سے نکالنے کاواحد حل شفاف الیکشن ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ عوامی نمائندوں کو حکومت دی جائے۔ آئین […]
مون سون بارشوں کے نئے سپیل کی پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (اےبی این نیوز )این ڈی ایم اے کی مون سون بارشوں کے نئے سپیل کی پیشگوئی کر دی .این ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ 2ستمبر سے 5ستمبر تک جاری رہے گا۔ راولپنڈی،اسلام آباد سمیت پوٹھوہار ریجن میں بارش کا امکان۔ لاہور،فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں ہلکی بارش کا امکان۔ خیبر […]
نوازشریف لندن نہیں جارہے،پی ٹی آئی پہلے 9مئی معاملات کو سیٹل کرلے پھر مذاکرات کی بات کرے،خواجہ آصف

اسلام آباد (اےبی این نیوز )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہماری دونکاتی ایجنڈے پر بات ہوئی۔ ہم نے بجلی کے بلوں پر ریلیف دینے کی بات کی۔ دوسرا ایجنڈا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تھا۔ محمو د خان اچکزئی کو پہلے پی ٹی آئی نے فوج سے بات کرنے کا ٹاسک […]
شہبازشریف کی اسد قیصر،عمرایوب اور بیرسٹر گوہر سے ملاقات

اسلام آباد (اےبی این نیوز )محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیتا تو پوری پارلیمنٹ ایک ہوئی۔ رانا ثنا اللہ نے مجھ سے پارلیمنٹ میں ملاقات کی۔ کسی مسئلے کا حل مذاکرات کے بغیر نہیں نکل سکتا۔ شہبازشریف بھی پارلیمنٹ میں اسد قیصر،عمرایوب اور بیرسٹر گوہر سے ملے۔ پی ٹی آئی […]
وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اےبی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.32 روپے کمی کی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت 266.07 روپے سے کم ہو کر 262.75 روپے ہو گئی۔ پٹرول کی قیمت میں 1.86 روپے فی لیٹر […]
’’ن ‘‘ لیگ نےمولانا فضل الرحمان کو حکومت میں شامل ہو نے کی پیش کش کر دی

اسلام آباد (اےبی این نیوز ) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن جماعت اسلامی کے امیر کوکہا ہے کہ ان کے پاس کوئی منصوبہ ہے تو پیش کریں۔ مولانا فضل الرحمان حکومت میں شامل ہونگے تو ہماری طاقت میں اضافہ ہوگا۔ اپوزیشن اور حکومت کا مطلب دشمنی نہیں ہوتا۔ ٓپس کے اختلافات میں […]
9مئی کو 15مہینے سے زیادہ ہوگئے ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں ہوئی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اےبی این نیوز ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مذاکرات کے بغیر سیاسی اور معاشی استحکام کا کوئی حل نہیں۔ حکومت اور تمام اداروں کو ملکر ملک کیلئے کچھ کرنا ہوگا۔ وزارتوں اور کرسی سے ہٹ کر سوچا جائے گا تو حل نکلے گا۔ 2018کے مقابلے میں آج کرپشن […]
ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے 3حکومتی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (اےبی این نیوز )ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے 3حکومتی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔ دستاویز کے مطابق ڈاکٹر قیصر بنگالی حکومتی کفایت شعاری کمیٹی کے رکن تھے، اسلام آباد:ڈاکٹر قیصر بنگالی رائٹ سائزنگ کمیٹی کے رکن تھے۔ ڈاکٹر قیصر بنگالی حکومتی اخراجات میں کمی کی کمیٹی کے رکن بھی تھے۔ استعفیٰ وزیر خزانہ،سیکرٹری […]
پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی،جانئے کتنی ۔۔۔؟

اسلام آباد (اےبی این نیوز )مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لٹر کمی متوقع۔ پٹرول 3روپے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل اڑھائی روپے ۔ لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل 2روپے لٹرسستاہونے کاامکان۔ فیصلہ آج ہوگا۔ اوگرا قیمتوں سے متعلق حتمی ورکنگ حکومت کو بھجوائے گا۔ اس کے بعد حتمی […]
جھل مگسی سے آنے والے سیلابی ریلے سندھ کے حدود میں داخل،کچے مکانات گر گئے

کوئٹہ (اےبی این نیوز )جھل مگسی سے آنے والے سیلابی ریلے سندھ کے حدود میں داخل ۔ سیلابی ریلے ایف پی بچاؤ بند سے ٹکرا گئے ۔ دادو میں نئے گاج کے پانی سے جوہی واہی پاندھی روڈ کو شگاف پڑ گیا۔ گورکھ ہل اسٹیشن کی جانب جانے والا زمینی راستہ منقطع ۔ کچے مکانات کو […]