اسلام آباد( اے بی این نیوز ) سا بق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہونے والے واقعات پرپوری قوم غمزدہ ہے۔
تسلیم نہیں کرتا کہ یہ پنجابیوں اور بلوچیوں کی لڑائی ہے۔
اس حوالے سے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس ہونا چاہیے۔ کچھ دوست کہہ رہے ہیں یہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ہوا۔ ایسا نہیں کہنا چاہیے کہ یہ مسئلہ بہت عرصے سے سلگ رہا ہے۔
ایک فیصد لوگ کہتے ہیں آپ ہماری زمین پر قابض ہو۔
مزید پڑھیں :کروڑوں روپے کی کامیاب ڈکیتی،مثالی پولیس کے حفاظتی اقدامات پر سوالات اٹھ گئے















