اہم خبریں

وائٹ ہاؤس نے شہباز شریف کی ٹرمپ سے ملاقات کی تصاویر جاری کردیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی تصاویر جاری کر دیں۔

یہ ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ ضیافت کے موقع پر ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں۔ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟

متعلقہ خبریں